I am Your Human fellow. Love for all Humans and Love for all Jinn. Enemy is only Inner Self & Satan. The Cosmic Battle. Indeed GOD loves the penitents.☀️🌕✨🙏.
آج ہم کہاں کھڑے ہیں، اسے غور سے دیکھو اور اس واضح ہدایت سے موازنہ کرو جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے چودہ سو سال سے زیادہ پہلے ہمیں دی تھی۔ جب نبی کریم ﷺ مدینہ تشریف لائے تو لوگوں سے جو پہلی باتیں کہیں ان میں یہ تھی
👇
✨
سورة الأعلى The Most High
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى
اپنے رب کے نام کی تقدیس و تنزیہ (ہر عیب و نقص سے منزّہ
ہونے اور عظمت و کبریائی) کا اعلان کرو، جو ہر تصور اور ہر
شے سے برتر و بالا (ارفع و اعلیٰ) ہے
سورت کے اختتام پر خاص طور پر دو جلیل القدر پیغمبروں کا نام لیا گیا
سیدنا ابراہیمؑ (جو عقل، توحید اور قربانی کے امام ہیں، جنہیں انسانوں اور
جنات دونوں کے سامنے نمرود کی آگ سے زندہ نکال کر اللہ کی برتری کا
نشان بنایا گیا) اور سیدنا موسیٰؑ (جن کے دور میں فرعون کے تکبر اور
ساحروں کے جادو کا زور توڑا گیاان دونوں عظیم پیغمبروں کے صحیفوں کا
حوالہ دے کر سورت اس ابدی مہر پر ختم ہوتی ہے کہ دنیا کی بڑی سے بڑی
سلطنت اور مخفی طاقت مٹ جاتی ہے، اور ابدی کامیابی صرف اسی کے
حصے میں آتی ہے جو اپنے ارفع و اعلیٰ رب کے حضور جھک کر آخرت کو
چن لیتا ہے