Pinned Tweet
میرے اکاونٹ کو عسکری پسندوں نے کامیابی سے شکار کیا
میں نے کافی کوشش کی مگر بحال نہیں ہو سکا
اس لیے آپ کی توجہ درکار ہو گی
شکریہُ
ایک دن کے وقفے کے بعد آج پھر امریکہ نے ایران کا دورا کیا
اور کچھ میزائلز گرائے
مگر کوئی بڑی سطح کی جنگ کی اطلاح نہیں ہے
اطلاح یہ بھی ہے کہ آج قطر میں ہونے والی دوسری میٹنگ بھی کوہی خاطر خواہ نتائج نہیں دے سکی
اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل ہو گی
شوہر کا ابتدائی بیان کہ ربیعہ کو گولی حادثاتی طور پر لگی
ہم دونوں کھیل رہے تھے اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے اچانک گولی چل گئی
شوہر احسن طاہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ سی سی ڈی پستول برآمد کرنے لیجائے گی کہ نہیں
کشمیر کے اس خطے میں پاکستانی آرمی کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت
انٹری پوانٹ سے فوجی قافلے انٹر ہونے کی اطلاح ہیں
یاد رہے یہ نقل و حرکت دھرنے کی وجہ سے نہیں ہے اس کے مقاصد کچھ اور ہیں
اہل دانش روشنی ڈال سکتے ہیں یہ گیا گیم کھلنے جا رہے ہیں
حالیہ میٹنگ کے بعد ملتانی بھائی بہن کو اگلا ٹاسک مل چکا ہے
اب اٹھائیسویں ترمیم میں جوڑ توڑ کیا جائے گا
کچھ ہی دیر میں عمر نذیر کشمیری کے گھر سے بھارتی کرنسی جدید ہتھیار راکٹ لانچر اور میزائل برآمد ہونے کی خبر آنے کو ہے
منظم سے منصوبے کے تحت
ڈوگر کورٹ نے خان صاحب کے وکلا کو گھیر گھار کر اپیلیں لگا دی
پی ٹی ائی کے وکلا ہوں یا کارکنان یہ ذہن نشین کر لیں کہ ڈوگر کورٹ عمران خان کی سزا کنفرم کرنے جا رہی ہے
اور قرین قیاس ہے کہ وکلا جذباتی ہو کر امین کورٹ میں اپیل کریں اور وہاں سے کنفرم کروا لیں
جنرل صاحب نے اپنے مہرے میدان میں اتارنے شروع کر دئے
جو قوم کو کسی بھی غیر متوقع واقعے کے لیے پہلے سے ذہنی طور پر تیار کر رہے ہیں
یاد کیجئے گا
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا تو اس سے چند روز پہلے بھی ایسے مہرے میدان میں اتارے تھے ایک مذہبی بیانہ بنایا گیا تھا
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سادہ احباب مولانا فضل الرحمن کے بیانیات وغیرہ کو قدرے سیریس لے رہے ہیں
پہلے بھی کئی بار باور کروایا ہے کہ مولوی کی اور اسٹیبلشمنٹ کی کوئی اصولی لڑائی نہیں ہے یہ مفادات میں حصے کی تقسیم کی لڑائی ہے
طریقہ واردات تقریباً ایک ہی جیسا ہے مگر ہے پرلے درجے کا گھٹیا طریقہ
عورتیں پیش کر کے کام نکلوانا یا عورتوں کے ذریعے کام نکلوانا
اور موجود وقت میں یہ طریقہ عروج پر ہے
اور پھر ایک دوسرے پر بھونکنا بھی
عجیب ہی بیغیرتی ہے
گذشتہ روز ایک مقام خاص پر تحریک انصاف کے قریب اٹھائیس سرکردہ افراد کی دو مختلف گروپس میں میٹنگز ہوئی
ایک میٹنگ لنچ کے ساتھ دوسری چائے سنیکس کے ساتھ اختتام پزیر ہوئی
میٹنگزخوشگوار رہی
مگر کچھ افراد نے کھل کر تحفظات کا اظہار بھی کیا
جس کی وجہ سے دونوں کیوٹی پریشان بھی رہے
عجیب و غریب صورتحال چل رہی ہے
امریکہ مخمصے میں ہے یا صدر ٹرمپ
ایک طرف امریکہ نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا
دوسری طرف اشتہار
ایرانی جوہری پروگرام کے متعلق
معلومات دینے والے کیلئے دو کروڑ ڈالر کے
انعام کا اعلان کر دیا
ھاں جی ۔۔؟
جرنیل اس قوم کو محب الوطنی کا چورن بیچ کر کسی دوسرے کی جنگ میں جھوک کر خود اربوں بنا کر نکل جاتے ہیں
اور بھگت قوم رہی ہوتی ہے
ضیاء نے یہی کیا جہادی پیدا کئے
مشرف نے انہی جہادیوں کو دہشتگرد کہا
باجوہ نے کانٹ چھانٹ کی اچھے بُرے دہشتگرد الگ الگ کئے
منیر بھی وہی بیچ رہا ہے
ویسے فوجی بھی بڑے کمال کے لوگ ہیں
کیسا چن کر بندہ رکھا ہے
شکل بھی ویسی اور کام بھی ویسا ہی دیا ہے @tayyabbalochpk
عضو کا سائز لینے کے لیے رکھ لیا گیا
مولانا کے سائز کے بعد اب اگلا پتہ نہیں کس کا نمبر ہے زرداری یا نوازشریف
حدہے ویسے حامد میر آپ کی بھی
نجیب نقی ہو یا گیلانی ان کی کیا حیثیت اور اوقات کہ یہ کسی سے مذاکرات کر سکیں
یہ تو شہباز شریف سے دو گنا زیادہ بوٹ چاٹنے والے ہیں
مذاکرات فوجیوں نے کرنے ہیں جن کی حکومت ہے اور وہ کرنا نہیں چاہتے
قتل کرتے جا رہے ہیں
یہی سچ ہے آپ تسلیم کرو
آزاد کشمیر کے نئے صدر ڈاکٹر نجیب نقی اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے بار بار دعویٰ کیا تھا کہ وہ راولا کوٹ کا دھرنا مذاکرات سے ختم کرائیں گے افسوس کہ ان دعووں کے برعکس یوم شہدائے جموں کے دن آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکٹر نجیب نقی کے خاندان کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم کردار رہا ہے افسوس کہ پونچھ سے تعلق ہونے کے باوجود وہ اپنے علاقے میں امن قائم کرنے میں ناکام رہے
bbc.com/urdu/articles/c9146d…
چین کی BYD کی ایک کار نے ابوظہبی میں 503.17 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا
یہ حیران کن کارنامہ سرانجام دینے والی گاڑی ایک الیکٹرک گاڑی ہے
جسے وہیل کے پیچھے ایک جرمن ریسنگ ڈرائیور مارک باسینگ نے کنٹرول کیا
عراق کویت بحرین اور قطر کی فضا میں بڑی تعداد میں امریکی و اسرائیلی طیاروں گھن گرج
مگر حملہ ابھی تک ایران کے جزیرہ قشم پر ہی ہوا ہے
جنگ کا آغاز ہوا چاہتا ہے
ایران نے جنوبی علاقوں میں فوجی دستوں کے لیے کوڈُ الرٹ جاری
جزیرہ قشم پر امریکی طیاروں نے کچھ میزائل گرائے
امریکہ نے پورے خطے میں اپنے سفارت کاروں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا
عراق کے شہر نجف کے اوپر بھی طیاروں کی پرواز کی بھی اطلاع ملی ہے





