Pinned Tweet
This was my first ever street food vlog!
On YouTube it got only 144 views, 10 likes and one comment, now I am posting it on X and hopeful for better results.
Note: You can laugh and enjoy however it was my first attempt.
تمھارا حق مار کے بھی دنیا اپنی خوشیوں میں مگن رہتی ہے۔ اور تم روز مرنے کے علاؤہ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہے.
1
2
123
The Fall Detection feature of Apple Watch proves to be a lifesaver for a New York cyclist. After a serious biking accident, the smartwatch automatically dialed 911 and alerted emergency contacts, leading to timely medical assistance.
#Apple #AppleWatch
37
25
700
Some people lose their value and respect in the eyes of everyone due to their habits.
Happy 29th Sehri to all of you.
5
7
222
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑو
مجھے منزل عشق پہ ہو یقین
تجھے دھڑکنوں میں سنا کرو
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑو
"اور اپنے پروردگار کے نام پر ذکر صبح شام کیا کرو"
اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ صبح بخیر
5
3
137
ہم اپنی محبت ختم نہیں کر سکتے لیکن اس محبت سے دور تو جا سکتے ہیں اگر آپ کی فیلنگز اور آپ کے پیار کی سامنے والے کو قدر نہیں ہے تو اس کے سامنے رونا رونے سے بہتر ہے کہ اسے تنگ نہ کریں۔
دوپہر بخیر۔
4
4
152



