عوام کا خون بہنے سے کسی کا فائدہ نہیں ہوگا، صرف نفرتیں بڑھیں گی اور ملک مزید کمزور ہوگا۔ طاقت کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائیں، تصادم کے بجائے امن کو موقع دیں۔
خدارا، فیصلے واپس لیجیے، عوام کو ان کا حق دیجیے اور اس ملک کو مزید انتشار سے بچائیے
43
کے پی کے میں پیدا ہونے والی اس کشیدہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچائیں۔ خدارا، اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں، عوام کی آواز سنیں اور عوام کے مینڈیٹ کا احترام کریں
19
اصل حکمرانی وہی ہے جو دلوں پر کی جائے، عہدوں پر نہیں! ❣️
وہ صرف وزیراعلیٰ نہیں تھا،
وہ عوام کی امید، محبت اور اعتماد کا نام تھا
45
الحمداللہ پاکستان کے کسی بھی صوبے میں اس وقت عوام کے ووٹوں سے آئی کوئی حکومت نہیں ہے، سب کو یکساں حقوق مل گئے 😁
Zahidkhan باجوڑی retweeted
میری سہیل آفریدی سے بات ہوئی تو انہوں بتایا یہ بہت بڑا ٹریپ ہے۔ جس دستاویز پر یہ مجھ سے دستخط کروانا چاہتے ہیں میں اگر دستخط کردیتا تو شاید عمران خان رہا ہو جاتے لیکن پھر عمران خان میری شکل بھی نہ دیکھتے اور کہتے کہ تم نے پختونوں کے سروں کا سودا کرکے مجھے رہا کروایا ہے، صدیق جان
Zahidkhan باجوڑی retweeted
پاکستانیو! بچے پیدا نہ کرو۔
یہ اسپتالوں میں مر جائیں گے، یا گٹروں میں بہہ جائیں گے، یا اندھی ہوس کا نشانہ بن جائیں گے، یا کسی امیر زادے کی گاڑی تلے کچلے جائیں گے۔ یا بے روزگاری سے تنگ خود کشی کر لیں گے۔یا کسی احتجاج میں گولیوں سے بھون دئے جائیں گے۔
اس جہنم میں بچے پیدا نہ کرو
عمران خان سے عوام کی محبت کا اندازہ اس انتظار سے لگایا جا سکتا ہے کہ دو دن سے نظریں صرف ایک دیدار کی منتظر ہیں۔ نہ شکوہ، نہ گلہ—بس ایک امید ہے کہ کب مرشد سامنے ہوں گے اور دلوں کو سکون ملے گا۔ ❤
1
63
دو دن گزر گئے، مگر عوام کی نظریں اب بھی اپنے محبوب قائد کے دیدار کی منتظر ہیں۔ یہ صرف ایک ملاقات نہیں، یہ محبت، عقیدت اور امید کا وہ جذبہ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ بس دل یہی کہتا ہے: کب دیدارِ مرشد نصیب ہوگا؟
1
148
دیدارِ مرشد
دو دن سے عوام کی نظریں اسی انتظار میں ہیں کہ کب دیدارِ مرشد نصیب ہوگا۔ دل بےقرار ہیں، دعائیں جاری ہیں اور ہر زبان پر ایک ہی خواہش ہے کہ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے اور جلد اپنے چاہنے والوں کے درمیان لے آئے۔ ❤
35
عمران خان کی سب سے بڑی طاقت اُن کی بہادری ہے۔ مشکل ترین حالات میں بھی اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنا اور دباؤ کے سامنے نہ جھکنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہی حوصلہ اُنہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے۔
32
عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ سچ اور اصولوں کے لیے کھڑے ہونے والا انسان مشکلات سے نہیں ڈرتا۔ وقت کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، حوصلہ بلند ہو تو انسان اپنی جدوجہد جاری رکھ سکتا ہے۔ ✊
ا
قید، مشکلات اور دباؤ بھی عمران خان کے حوصلے کو توڑ نہیں سکے۔ جو شخص اپنے نظریے پر قائم رہتے ہوئے مشکل وقت کا سامنا کرے، تاریخ اُسے ہمیشہ بہادر انسان کے طور پر یاد رکھتی ہے۔
43
کل باجوڑ میں ایک جرگہ ہوگیا، طا لبان کو علاقہ چھوڑنے کو کہہ رہے ہیں۔ یعنی مقام معلوم ہے، تو حکام کو اس جگہ کا علم کیوں نہیں ہوا کہ اس کے پیچھے جا کر گاؤں اور عام لوگوں کو نقصان پہنچانے کے بجائے اس جگہ کی کہانی ختم کر دی جائے۔
ایک معصومانہ سوال
1
69
ہمارے ہاتھوں میں قرآن ہے ہمارے پاس کوئی اسلحہ نہیں ہمارے پاس کالے جھنڈے ہیں۔ ہم مزاحمت کرنے نکلے ہیں۔
نجیب ماموند
#باجوڑ_آپریشن
3
92
Zahidkhan باجوڑی retweeted
#BajaurAmanPasoon
امن غواڑو
امن غواڑو
امن غواڑو







