Rozina Faisal (@Zarishbutt13) header
Rozina Faisal (@Zarishbutt13) profile picture

Writer, Columnist, English Lecturer, Journalist

Punjab, Pakistan
Joined November 2021
Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)Photo by Rozina Faisal (@Zarishbutt13)
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔ یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
526
1,244
92
3,325
460,965
پاکستان کا سرکاری موقف بھی منظر عام پر آ گیا! یوتھیا بیشرم تو پھر بھی پراپیگینڈا سے بعض نہیں آئے گا کیونکہ یہ ڈھیٹ جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں البتہ آپ شئیر کریں۔ پاکستان نے واضح بولا ہے کہ اسرائیل غزہ سے نکلے گا، غزہ کو ازسرنو تعمیر کیا جائے گا اور غزہ فلسطین کا حصہ ہوگا۔
215
407
22
824
34,487
جس فوج کو کے پی کا وزیراعلیٰ دھمکیاں دیتا اور جس فوج کو یوتھیے صبح شام سوشل میڈیا پر گالیاں دیتے وہی فوج اس سب کے باوجود کے پی کی عوام کی جانیں بچا رہی اور بےغیرت یوتھئے اپنے پرسکون کمروں میں بیٹھے ہوئے ۔ فرق جان کر جیو!
120
996
25
3,148
46,136
یہ سارے ممالک حدیث میں موجود ہیں کہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکل جائیں گے،جنہیں یہودی گریٹر اسرائیل میں شامل ک لیں گے،شام سارا،عراق سارا،مصر کا ڈیلٹا جتنا زرخیز علاقہ ہے،یہاں تک کہ مدینے کےدروازوں تک پہنچ جائیں گےمگر مدینے میں داخل نہیں ہوسکیں گے،یہ اس لئے ہوگاکہ ہم نے اسلام سے بےوفائی کی
28
525
11
1,229
50,890
Rozina Faisal retweeted
بار بار فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو شئیر کریں بھارتیوں کی فنڈنگ تباہ کریں پاکستان زندہ باد⚔️ افواج پاکستان ہمیشہ پائندہ باد ⚔️🇵🇰⚔️
27
239
4
580
5,330
Rozina Faisal retweeted
Eid Milan Party – A Memorable Evening with the PFUC Family 🌸 میں، رائقہ بتول، گزشتہ چار سال سے PFUC کا حصہ ہونے پر فخر محسوس کرتی ہوں محترمہ روزینہ بٹ (صدر PFUC ویمن ونگ) کی شاندار میزبانی، محبت بھرا استقبال اور مزیدار کھانا اس محفل کو ایک خوبصورت یاد میں بدل گئے۔ 🥰 #pfuc
1
4
47
ملک کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کے پابند سلاسل ہونے اور الیکشنز کےموقع پر حبیب جالب صاحب کے پوتے امر جالب سے خصوصی طور پر کلام سننے کی فرمائش کی بک فئیر ایکسپو سنٹر سے آپ سب کی نظر " میں نہیں مانتا "
5
319
2
1,428
28,289
ہزاروں بچیوں کی زندگی تباہ کرنے والے اعجاز شاہ کو پولیس کا اتنا پروٹوکول، ہتھ کڑی بھی ڈھانپ دی گئی ، یہیں سے اندازہ لگا لیں کہ اس کیس میں کسی بچی کو انصاف نہیں ملنا۔۔۔!!!
44
466
10
1,029
20,375
مبینہ طور پرسولائیزیشن پبلک اسکول نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں بریک میں بچے "موسی عاطف" کے اپنے ساتھیوں سے اردو میں بات کرنے پر ٹیچر نے سن لیا اور پھر ٹیچر نے موسی کے منہ پر کالک لگا کر اسے سب بچوں کے سامنے کھڑا کر دیا۔
24
97
8
120
10,527
Rozina Faisal retweeted
آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ ورکشاپ میں عالمی شہرت یافتہ شاعر علی زریون صاحب بھی گیسٹ سپیکر کے طور پر شرکت فرما رہے ہیں۔ #Apwwa_Workshop_2022
4
4
Rozina Faisal retweeted
آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ ورکشاپ میں معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ بھی گیسٹ سپیکر کے طور پر شرکت فرما رہے ہیں۔ اور ورکشاپ کے شرکا کو اپنے لیکچر سے نوازیں گے۔ #Apwwa_Workshop_2022
Rozina Faisal retweeted
آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ ورکشاپ میں مایہ ناز ڈرامہ نگار صائمہ چودھری بھی گیسٹ سپیکر کے طور پر شرکت کر رہی ہیں۔ اور ورکشاپ کے شرکا کو اپنے لیکچر سے نوازیں گی۔ #Apwwa_Workshop_2022
Rozina Faisal retweeted
آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ ورکشاپ میں نامور صحافی مجیب الرحمان شامی بھی گیسٹ سپیکر کے طور پر شرکت فرما رہے ہیں اور ورکشاپ کے شرکا کو اپنے مفید لیکچر سے نوازیں گے۔ اپووا کی جانب سے آپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ #Apwwa_Workshop_2022
Rozina Faisal retweeted
آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ ورکشاپ میں معروف مذھبی سکالر نگہت ہاشمی بھی گیسٹ سپیکر کے طور پر شرکت فرما رہی ہیں اور ورکشاپ کے شرکا کو اپنے مفید لیکچر سے نوازیں گی۔ آپ کو اپووا کی جانب سے "لائف اچیومنٹ ایوارڈ " سے نوازا جا رہا ہے۔ #Apwwa_Workshop_2022