ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1) header
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1) profile picture

اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
Joined July 2022
Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)Photo by ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@Zee_Ch1)
حقوق العباد میں سب سے پہلا حق آپ کی ذات کا ہے معاف کرنا دل کی سخاوت ہے لیکن کسی کو دوبارہ اسی مقام پر رکھنا جہاں اس نے آپ کی توہین کی تھی اپنے خودداری سے خیانت ہے
6
6
38
943
میں نے لوگوں سے دوری کبھی اس بات پر اختیار نہیں کی کہ انہیں سبق سکھاؤں میں دوری اس بات پر اختیار کرتا ہوں کہ میں اپنا سبق سیکھ چکا ہوں اور وہ میرے لیے کافی ہے۔ 🥀
50
اور پھر مجھے احساس ہو ہی گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وحشی بن حرب سے کیوں کہا تھا کہ "میں تمہیں معاف تو کردوں گا مگر تم مجھے اپنا چہرہ بھی مت دکھانا" کچھ باتیں کچھ اذیتیں دل پہ سوئی کی نوک کی مانند گھس جاتی ہیں ہر سانس کے ساتھ ایک ٹھیس اٹھتی ہے
3
5
13
357
کسے خبر ہے بہت خوش دکھائی دینے میں ہماری کتنی ____ توانائی خرچ ہوتی ہے
When someone asks me, “Are you okay?” That’s the words I want to say. درد ہوتا ہے مجھے، سانس نہیں آتی دم گھٹتا ہے میرا، تمہیں پتا ہے، سر میں درد ہوتا ہے میرے اور اتنا شدید ہوتا ہے کہ مجھ ایسے لگتا ہے دماغ کی ساری رگیں پھٹ جائیں گی۔۔۔ تم لوگوں کو نظر کیوں نہیں آتا، میں ٹھیک نہیں ہوں؟؟ But still the answer is... ہاہاا!!! مجھے کیا ہونا ہے، مجھے کچھ ہو سکتا ہے بھلا۔۔۔! #قومی_زبان
2
2
8
372
عِشْق کِیا ہے؟ اِحْسَاس کِی تَکْمِیْل سُپُرْدَگِی اِطَاعَت اَوْر مَیں کِی جَگَہ ہَم 🖤
سُنو دِلکَشِ اَدَ مَحْرَمِ رَازِ مَن❤️ تم ہمیں اُس قدیم صندوق میں رکھی زرد پڑی دستاویز کی مانند عزیز ہو، جسے ہاتھ لگاتے ہوئے بھی دل ادب سے بھر جاتا تمہاری نسبت پر وقت کے کتنے ہی موسم گزر جائیں، اُس کی وقعت میں ذرّہ بھر کمی نہیں آتی کچھ امانتیں عمر نہیں، نسلیں سنبھالتی ھیں۔۔۔
3
1
8
265
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
سُنو دِلکَشِ اَدَ مَحْرَمِ رَازِ مَن❤️ تم ہمیں اُس قدیم صندوق میں رکھی زرد پڑی دستاویز کی مانند عزیز ہو، جسے ہاتھ لگاتے ہوئے بھی دل ادب سے بھر جاتا تمہاری نسبت پر وقت کے کتنے ہی موسم گزر جائیں، اُس کی وقعت میں ذرّہ بھر کمی نہیں آتی کچھ امانتیں عمر نہیں، نسلیں سنبھالتی ھیں۔۔۔
2
2
1
4
354
جذبات پر اختیار میرا شروع سے اچھا ہی تھا میں نے اپنے پہلے دکھ پر ہی مسکرانا سیکھ لیا تھا
5
6
18
692
زندگی جینے کی خواہش ہے مگر زندگی مجھے گزار رہی ہے
5
4
16
761
اخلاق کے اعلی پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو تم اسے اس کے اچھا گمان رکھنے پر شرمندہ نہ ہونے دو
5
10
40
775
سکون کی اعلیٰ ترین سطح یہ ہے کے اِنسان کے اندر کسی سے داد پانے, خود کو ثابت کرنے, یا سمجھ جانے کی کوئی خواہش باقی نہ رہے۔
9
13
1
76
1,772
I’ve been living my Villain Era at what I thought was full throttle since March 1. Moved states Changed the game. Stopped asking permission. Started saying NO Started saying yes to what actually matters And now you’re telling me October 1 is when Aries enters their Villain Era?!
1
4
279
اپنے پسندیدہ شخص کو ایسے حالات میں مت ڈالیں جہاں اُسے وفادار ہونا ایک بیوقوفی لگنے لگے
7
10
45
1,297
زہے نصیب کہ دیکھا ہے اس نے میری طرف خوش کہ بہر تماشا ہی چشم یار اٹھی نگاہ تھی بے ادب ایسی کہ روبرو اس کے جھکائی لاکھ مگر پھر بھی بار بار اٹھی
4
4
8
527
ان سے تو زنخے بہتر ہیں کم از کم اپنے حق کے لئے شور تو مچا لیتے واویلا کرتے سینہ کوبی بھی کر لیتے اور حسب ضرورت پولیس کی تھانے میں گھس کے چھترول بھی کر لیتے یہ تو ان سے بھی گئے گزرے ہیں سال لے
اب یہ حکومت نہیں بچے گی پنجاب اسمبلی میں پوسٹر میزائل اٹھا کر احتجاج نے عالمی سیاست میں کھلبلی مچا دی ۔ نیتن یاہو بھی گھبرا گیا۔ ٹرمپ ایٹمی حملے سے بچاؤ والی پناہ گاہ میں چھپ گیا۔ مودی نے کاکروچز سے صلح کر لی۔ زومبیز کے آنے کا خوف ہی اتنا ہوتا ھے
1
2
6
354
نہ ان کی رہگزر روکو کبھی تم یہ دریا ہیں ، بپھر کر لوٹتے ہیں وہی کھاتے ہیں ٹھنڈی روٹیاں جو کما کر دیر سے گھر لوٹتے ہیں
6
5
16
464
پاپا کی پری پرومیکس لیول 😂😂
3
1
5
326
گلے لگا کہ مجھے حوصلہ دیا اُس نے سو اصل جیت مری ہارنے کے بعد ہوئی🖤
5
5
21
444
کچھ لوگ رشتے صرف لفظوں سے نبھاتے ہیں اور کچھ خاموشی سے دلوں کو سنبھال لیتے ہیں۔ جو واقعی اپنے ہوتے ہیں وہ انا سے بڑا رشتہ سمجھتے ہیں وہ چھوڑنے کے بہانے نہیں منانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ زندگی میں محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ہر ناراضی کے بعد پھر سے ایک دوسرے کو چن لینے کا نام ہے۔ کیونکہ سچے لوگ وقتی غصے میں دور تو ہو سکتے ہیں مگر ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر نہیں جاتے۔ سیانے واقعی ٹھیک کہندے نے نبھانے والے تھک سکتے ہیں مگر بدلتے نہیں۔ وه تعلق بچانے کے لیے جھک جاتے ہیں کیونکہ ان کے لیے محبت جیت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے
4
5
16
750
مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی سوائے اسکے کہ تجربات ہیں اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہ سیکھا ، تو آپ دوسری کے مستحق ہیں
7
6
30
1,098
بعض لوگوں کے غرور کے ذمہ دار ہم خود ہیں کیونکہ ہم بے مول لوگوں کو انمول بنا دیتے ہیں
6
8
32
1,295