Zee retweeted
The secret to healthy hair and glowing skin might be in this simple homemade drink! Amla (Indian Gooseberry), Curry Leaves, Ginger, Jaggery & Black Pepper.
Zee retweeted
Replying to @Zeefateema
حیدر نے نقاب آکے اٹھائی جو تکلم
عباس کے ہونٹوں پہ نظر آیا تبسم
باقی جو بچے تھے وہ ہوئے دیکھ کےگم سم
مولا نے کہا شام لے لشکر سے سنو تم
یہ فاطمہ زاہرہ کی دعاؤں کا اثر ہے
پہچان لو سب یہ بنی ہاشم کا قمر ہے
Zee retweeted
Replying to @Zeefateema
"آخری سانس جو توبہ کے لیے ہوتی ہے
، میں نے وہ سانس بھی رکھ دی ہے برائے عباسؑ


















