Pinned Tweet
بہت مسکراتی ہوں میں کہ
جن کی لاڈلی ہوں میں انہیں اداس نظر نہ آٶ😍😇
#NewProfilePic
#ہماری_جہت
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
ٹوئٹر ریفرنڈم!!
عمران خان کو رہا کرو، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#کپتان_سے_ناانصافی_نامنظور
#kaptan_we_are_coming
Imran Khan 🤍
سروے!!
اگر آج الیکشن ہوں تو آپ پاکستان کا وزیراعظم کسے دیکھنا پسند کریں گے۔
1- عمران خان 2- نواز شریف
3- بلاول بھٹو 4- سعد حسین رضوی
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔
#کپتان_ہم_آرہے_ہیں
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
یہ خاندان کبھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا۔
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں پانچ ہزار ری ٹویٹ چاہئے۔
#مریم_نواز_شرم_کرو
100% inshallah
سروے!!
آپکو کتنےفیصد لگتا ہے کہ لانگمارچ کے ذریعے سے عمران خان الیکشن کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟
1- 100% 2- 75%
3- 50% 4- 25%
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔
#کپتان_ہم_آرہے_ہیں
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
History also tells us that popular leaders cannot be removed from peoples consciousness through disqualifications or any other coercive action. Imran Khan lives among the people and these ridiculous decisions cannot stop him
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
Condemnable decision by ECP to disqualify Imran Khan. History will remember this commission as anti people and a handmaiden of looters and plunderers. Black day for Pakistan
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
Pleased to receive H.E. Aybek Arif Usmanov, Uzbek Amb to Pak, today in my office. Following the meeting of Uzbek President with Pak PM on the sidelines of CICA conf last week, we discussed to review our ties in Edu sector & decided to form a Joint Working Group for the purpose. – at Islamabad, Pakistan
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
اس والی ایجنٹ کے پاس تو پاکستانی پاسپورٹ اور نادرا کا شناختی کارڈ بھی ہے۔ اب الیکشن کمیشن کیا کرے گا۔ کہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ واپس تو نہیں لینا؟
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
Awwwwww 🥰 I 🙋♂ miss 😢 your ❣️ sweet 🍨 grin 🤩 and you ❤️🔥 glow 🌟. I 🧑🏻 cherish 💛 you 👩🏻 so much 🙈 & my 🥰 expectations 🤲 are you 👸🏻 never ♠️ go 💁♂ again 😊. Welcome 💐 back 🥳 my 🥰 adoration ♥️!
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
مرشد فرماتے ہیں
چائے پینے والی لڑکیاں دلکش اور خوبصورت ہوتی ہیں☕️☕️☕️
#ہماری_جہت
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
ہے شوقِ سفر ایسا ایک مدت سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی اور راستہ بھی نہیں بدلہ۔۔۔🍁
#NewProfilePic
کچھ خواب سہانے ٹوٹ گٸے
کچھ یار پرانے روٹھ گٸے
کچھ زخم لگے تھے چہرے پر
کچھ اندر سے ہم ٹوٹ گٸے
کچھ ہم تھے طبیعت کے سادہ
کچھ لوگ بیگانے لوٹ گٸے
کچھ اپنوں نے بدنام کیا....
کچھ بن افسانے جھوٹ گٸے
کچھ اپنی شکستہ ناٶ تھی...
کچھ ہم سے کنارے چھوٹ گٸے.
🥰♥️
#I_Am_Back_on_twiter
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
Aankhon ko koi khwaab to dikhayi de
Tabeer me Imam ka jalwa dikhayi de♥
Aye! Ibn-E-Murtuza tere samne
Suraj bhi ek chota sa zarra dikhayi de🙌🙌
❤Ziddi_nawabzadi❤ retweeted
رفتہ رفتہ مجھے اسکی کمزوریوں کا پتا لگ رہا تھا
اس لیے بھی اسے چھوڑ کر دور جانا برا لگ رہا تھا
#ہماری_جہت





















