Zur21 retweeted
Imran Khan wants justice, not a deal.
Just because he is not making a deal, risking his life cannot be justified.
They have to accept that he is no Nawaz Sharif or Zardari, and that he has not broken any laws to be in jail. Shift him to Shifa Hospital asap!
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Zur21 retweeted
یا اللہ عمران خان کو صحت کاملہ والی لمبی زندگی عطا فرما آمین یا اللہ خان صاحب کی حفاظت فرما آمین یا اللہ خان صاحب کی آنکھوں کے نور کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین یا اللہ میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا رب العالمین 🤲
Zur21 retweeted
Good morning everyone! 🌸
New morning, new energy, new opportunities. Leave yesterday behind and make today count. Keep smiling and spreading positive vibes! ❤️
Zur21 retweeted
Imran Khan’s family has raised high alarms after his lawyer met him recently in jail.
Urgent medical care must be provided to Imran Khan! Isolation must end.
#StopRiskingKhansLife
Zur21 retweeted
Great documentary on @Dr_YasminRashid by Raftar.
Iron Lady for a reason! What a national hero she is. Gratitude to her and the whole family for the sacrifices she endured for the country.
Zur21 retweeted
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟
”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔
قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
Zur21 retweeted
آزاد کشمیر کے سب سکولوں میں آج دن تک ہم نے کشمیر کا ترانہ ہونے کے باوجود پاکستان کا ترانہ پڑھ کر ہر صبح تعلیم حاصل کرنے کا آغاز کرتے تھے
مگر افسوس آج یہ محبت یکطرفہ لگ رہی ہے
Zur21 retweeted
باپ نے اسکیچ بک بند کر دی، رشتہ داروں نے قہقہے لگائے۔ 🦚 اس نے پھر بھی ایک خالی ٹرک پر اپنا مور اتار دیا۔
خان صاحب کا سبق یہی ہے: جو لوگوں کے ڈر سے رک جائے، وہ وہاں کبھی نہیں پہنچتا جہاں اس کا دل جانا چاہتا تھا۔
Zur21 retweeted
جو قوم حق اور سچ پہ نہیں کھڑی ہوتی ،
وہ قوم کا مستقبل نہیں ہوتا
عمران خان
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#ReleaseImranKhan
Zur21 retweeted
یا اللہ ہم آپ کے محتاج ہیں یا اللہ ہماری مشکلوں کو آسان کر دے یا اللہ ہمیں طرح کے عذاب سے بچا آمین
یا اللہ ظلم وجبر فسطائیت کو ختم کر دے آمین
یا اللہ ظالموں کو عبرتناک سزا دے آمین
یا اللہ بےگناہ مظلوموں کی مدد فرما آمین
یا رب العالمین 🤲













