I'm Legend retweeted
بھارت دنیاکی چوتھی بڑی معیشت بن گیا اور پاکستان بھوک کا شکار دنیا کا چوتھا بڑا ملک۔ شکریہ شہباز شریف
I'm Legend retweeted
اس ہفتے کی تین خبریں۔
1- خطے میں پاکستان غربت میں سب سے آگے۔
2- بھوک غذائی قلت میں بھی پاکستان بھارت ، بنگلہ دیش سرلنکا سے آگے۔
3۔ پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر۔
تفصیل کلپ میں۔
I'm Legend retweeted
اسرائیل نے جو کر چھوڑا ھےکوئی گنجائش چھوڑی ھے کہ پائلیٹ کو دہشت گرد قرار دیں ؟ ہر گز نہیں!
I'm Legend retweeted
Replying to @TahirAshrafi
تو حافظ صاب،
پہلے اس پے فتوی دیں کہ سورہ المائدہ میں خداتوواضح کہ رہا،یہودونصاری کودوست نابناو،وہ دوست نہی،تمہارے دشمن ہیں۔ اورتم میں سے جوکوئی انہیں دوست بنائےگا،وہ بروزقیامت انہی میں سے شمارہوگا۔
اب کون ان میں شامل ہورہابھاگ بھاگ کے؟
کون انکواڈےاورزمین دےرہا؟
بتاناضرورحافظ صاب،
I'm Legend retweeted
افغان جہاد کے لیے سی آئی اے نے 2.1 ٹریلین ڈالر دیے تھے، اس کے بعد پاکستان نے ایک لاکھ مجاہدین تیار کیے، جو بعد میں بے روزگار جہادی بن گئے ۔
مشاہد حسین سید
I'm Legend retweeted
میں شاہ سلمان سے محبت کرتا ہوں۔ لیکن میں نے کہا 'بادشاہ! ہم آپ کی حفاظت کر رہے ہیں، آپ ہمارے بغیر دو ہفتے بھی (اقتدار میں) نہیں رہ سکتے، آپ کو اپنی فوج کے اخراجات خود ادا کرنے ہوں گے😂😂
یہ تمہاری اوقات ہے👇🏿
I'm Legend retweeted
سعودی عرب کے بغیر اسرائیل کا وجود نہ ہوتا سعودی عرب کے بغیر اسرائیل بڑی مشکل میں ہوتا۔ یمنی صرف سعودی عرب سے نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل سے لڑ رہے ہیں۔ سعودی اپنے مقاصد کے لیے نہیں بلکہ امریکہ اسرائیل کے مفاد کی خاطر لڑ رہے ہیں۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ سعودی عرب ایک صیہونی ریاست ہے
I'm Legend retweeted
یمنی حوثی خانہ کعبہ کیطرف منہ کر کے نماز پڑھتے اور حج کرتے ہیں
جبکہ سعودی، خانہ کعبہ کی کمائی سے شراب پیتے اور جواء کھیلتے ہیں
اور خانہ کعبہ کی چھت پرمجرے کرواتے ہیں🖐️
I'm Legend retweeted
مقدس شہروں میں جب جنیفر لوپیز اور شکیرا کے ننگے مجرے ہوتے ہیں
تب تمہیں انکی حرمت کا خیال نہیں آیا درباری ملاں🖐️
I'm Legend retweeted
بنی امیہ کی سیاست کرو خود الزام شیعوں پر لگا دو
۔
⛔️ یقین کریں یا نہ کریں: عراق پر امریکی قبضے کے بعد، جارج بش سعودی عرب میں #نجد اور #حجاز گئے؛ وہاں سعودی بادشاہ نے عراق کو شکست دینے والے فاتح رہنما کے طور پر ان کا استقبال کیا، اور "ریاض ریجن کے امیر" سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے انہیں نوازا اور (غلافِ کعبہ) کے پاس لے گئے‼️
I'm Legend retweeted
تلخ تاریخ: امریکہ کی جانب سے عراق پر قبضے کے بعد جارج بش سعودی عرب کے نجد اور حجاز گئے، جہاں سعودی عرب کے بادشاہ نے عراق کو شکست دینے والے فاتح رہنما کے طور پر ان کا جشن منایا۔ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے انہیں انعام سے نوازا اور خانۂ کعبہ کے غلافِ کعبہ تک لے گئے۔
I'm Legend retweeted
حرمت کعبہ کا ڈھونگ رچانے والے احترام کعبہ اس طرح کرتے ہیں
افسوس ھے نسل یزید آل یہود اور پاکستان کے اندر سعودی سعودی کرنے والے دیکھ لے اگر زیادہ پیار ھے تو چلے جاؤ سعودی
I'm Legend retweeted
اگر سعودی عرب سے اتنی ہی محبت ہے تو ان سے بھی 15 روپے میں پیٹرول لو، جس قیمت پر تم ایران سے اسمگل کر کے لاتے ہو۔
تم صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہو، پاکستان کا کوئی بھلا نہیں ہونے دیتے۔
I'm Legend retweeted
ان سب کا کیا مطلب ہے کیا کوئی بتا سکتا ہے؟
گول سٹیج کیوبک سکرین رنگ کالا اس کے اردگرد لڑکیوں کا ڈانس اور پھر زومبیز شکل میں سکرین کے گرد طواف .....؟؟؟
یہ سب کچھ سعودی میں ایک مشہور کنسرٹ میں ہوا تھا
I'm Legend retweeted
آل سعود کی حقیقت صحافی جان حسین کی زبانی
جیو جان حسین 🫡
نڈر، بے باک اور بہترین صحافت۔
I'm Legend retweeted
یمن میں سعودی جارحیت کے نتیجے میں تباہ ہونے والی مساجد کی تعداد: صنعاء: 230 مساجد اور قبرستان۔ تعز: 112 مساجد، قبرستان اور مزارات۔ صعدہ: 303 مساجد۔ الحدیدہ: 88 مساجد۔ ذمار: 80 مساجد۔ حجہ: 78 مساجد۔ اب (Ibb): 76 مساجد
یمن میں سعودی جارحیت سے تباہ ہونے والی مساجد کی کل تعداد: 1,264
I'm Legend retweeted
شیعہ دشمنی میں اتنے اندھے ہوگئے ہو کہ حق اور باطل کو بھلا بیٹھے ہو اپنے فرقے کے فلسطینیوں کو چھوڑ بیٹھے ہو اسرائیل امریکہ کو گلے لگا لیا ہے مگر اتنے بےغیرت کیسے ہوگئے ہو کہ کعبہ کی حرمت پر بھی چپ کرکے بیٹھے تھے آل سعود کے لیے؟؟؟





















