
#Rawalpindi_city_president_smt #DilJale #PMLN #Social #Media #Activist #Punjab ... @pmln_org @MaryamNSharif @PMLNPunjabPk
Washington, USA
Joined September 2018
- Tweets27.1K
- Following10K
- Followers17.4K
- Likes93.5K
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Quaid Pakistan Muslim League (N) Muhammad Nawaz Sharif during their visit to Azad Jammu & Kashmir, underscoring their commitment to the region’s development, prosperity and the well-being of its people.
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
حکومتِ پنجاب کے اقدامات سے ہم 200 فیصد مطمئن ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ترقیاتی وژن اور نئے صوبوں کے قیام کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ہم ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے اس سفر میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
@MaryamNSharif
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے طلباء اور عام عوام کی سہولت کےلیے"اپنی چھت،اپنا گھر"
ہونہار اسکالرشپ،لیپ ٹاپ،ای بائیک،اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے متعدد اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں۔ننھے بچوں کے دل کی سرجری کا پروگرام بھی ایک اہم قدم ہے جو متاثرہ خاندانوں کے لیے امید کی کرن ہے
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
صدر انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ ملک سہیل صاحب کا وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے استقبال کے حوالے سے خصوصی پیغام
راولپنڈی کی سڑکوں کو پھولوں کی پتیوں سے سجایا جائے گا۔ ہم اپنی قائد محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے پرتپاک استقبال کے لیے پُرجوش اور بے قرار ہیں
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
حکومتِ پنجاب کے اقدامات سے ہم 200 فیصد مطمئن ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ترقیاتی وژن اور نئے صوبوں کے قیام کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ہم ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے اس سفر میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
بلدیاتی نظام کی مضبوطی عوامی مسائل کے حل کے لیے ناگزیر ہے نئے صوبوں کا معاملہ بھی سیاسی بحث کے بجائے پارلیمان میں قومی اتفاقِ رائے سے طے ہونا چاہیے💯 👏👏
@RanaSikandarH
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
جو لوگ کہتے ہیں مسلم لیگ ن پنجاب میں کوئی گروپ ہے کوئی تقسیم ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں ۔
مسلم لیگ ن ہمیشہ ایک تھی ایک ہی رہے گی مسلم لیگ ن کو تقسیم دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
🚨🚨
In a parallel development, @ChSalikHussain, the younger son of #PMLQ chief Chaudhry Shujaat Hussain, served a defamation notice on Punjab Information Minister @AzmaBokhariPMLN, accusing her of making “false and damaging statements” that portrayed him as seeking to influence the appointment of the deputy commissioner of #Gujrat.
dawn.com/news/2045060
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
جج انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کے بعد سابق وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور ضلعی صدر پی ٹی آئی عرفان سلیم کمرہ سے دوڑتے ہوئے 😅
یہ لوگ تھے جو انقلاب لانے کے اعلان کرتے تھے آج ان کی حالاتیں دیکھیں😅🐥
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
خوشاب کے عوام کا برسوں پرانا مسئلہ حل!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "صاف پانی پروگرام" کے تحت خوشاب میں جدید واٹر بوٹلنگ پلانٹ کا قیام۔ اس اقدام سے نہ صرف شہریوں کو گھر کی دہلیز پر صاف پانی مل رہا ہے 👏👏👏👏
@MaryamNSharif
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی راجہ بازار، مدینہ مارکیٹ، سبزی منڈی، بوہڑ بازار، موتی بازار، قصائی گلی اور صرافہ بازار میں تاجر برادری سے مشاورت اور گفتگو کر رہے ہیں۔
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
This is a Rural College of Bakhar !
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅
ہوش میں نہیں آ پا رہے
سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅
ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏
@RanaSikandarH
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، صدر انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ ملک سہیل کے ہمراہ تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر تاجر برادری سے ملاقات، باہمی مشاورت اور شہر کی ترقی پر بات ♥️
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
سیدپور روڈ، صدر میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا تاجروں سے خطاب، اس موقع پر تاجر رہنما نور خان صدر سمیت دیگر عہدیداران اور تاجر برادری بھی موجود۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورے کے حوالے سے تبادلۂ خیال
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
ملک شاہد غفور پراچہ کی زیرِ صدارت منعقدہ شاندار "گرینڈ تاجر کنونشن" میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، طاہرہ اورنگزیب، ملک ابرار احمد، سردار نسیم خان، ضیاء اللہ شاہ، راجہ حنیف ایڈووکیٹ، راحت مسعود قدوسی اور جاوید انور مغل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
اب سماء والے اگلا پروگرام پولیس سٹیشن پر کریں گے؟
@SAMAATV
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅
ہوش میں نہیں آ پا رہے
سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅
ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏
@RanaSikandarH














