■اس کی نظر بھی بلکل ٹھیک ہے۔۔
مطلب(پہلے جیسی گندی ہی ہے۔
آنکھوں میں ابھی بھی سور کا بال ہے)
■بلڈ پریشر بھی 120/80 ھے
(گندے خون نے کوئی جوش نہیں مارا)۔۔
لہذا۔۔۔یوتھئیے۔۔پریشان مت ہوں۔
لانتی ہوتھیوں تواڈا بیغرت صیح سلامت اے
ایل اے 27 کوٹلہ
مظفرآباد 1
نورین عارف -مسلم لیگ نواز 19411
سردار تبارک -آئی پی پی 18790
سردار جاوید ایوب 18368
197/197
مسلم لیگ نواز نے مظفرآباد سے ایک اور نشست جیت لی۔
Despite all rigging , cheating, bullying, referees, VAR, Infantino, Netanyahu, Trump and many more.
In the end Spain is going to b a world champions and take revenge of Egypt
2
124
کیپٹن قدیر بلوچ (300) ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کے مالک تھے مگر اُنہیں نے ملٹری انٹیلیجنس جوائن کی۔اور تین سال سے زائد عرصہ تک کچرے کے ڈھیروں کے قریب رہ کر اپنے وطن اور قوم کی خاطر فرائض سر انجام دیتے رہے کیا انھیں بھی ستر ہزار تنخواھ کی لالچ تھی؟؟؟؟؟ یہ ایک مثال ہے ایسے انگنت مثالیں موجود ہیں۔۔۔۔
بات کرنا بہت آسان ہے لیکن کرنے کو دل جگر چاہیے۔۔۔۔۔جو چند ٹکوں پر بک جائیں۔اُنکی اتنی اوقات نہیں کہ وہ شہیدوں پر بات کریں۔
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
اُن ماؤں سے پوچھئے جن کے جوان بچے وطن پر قربان ہوئے۔۔۔۔۔
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
Ali Abbasi retweeted
قومی🇵🇰 پرچم میں لپٹ کر واپس آ رہے ہیں ان کی قربانی کو تنخواہ کا نتیجہ قرار دینا سیاسی تنقید نہیں بلکہ اخلاقی بے حسی ہے۔ مولانا صاحب نے صرف ایک ادارے کو نہیں، ہزاروں شہداء، زخمیوں، بیواؤں، یتیم بچوں اور سوگوار والدین کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔
Ali Abbasi retweeted
یہودیوں کے سامنے مصر کے کوچ نے فلسطینی جھنڈا لہرا کا مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کی۔
#palestine
$FIFAWorldCup2026
Ali Abbasi retweeted
لیجنڈ کا تاریخی اقدام!
مصری کوچ حسام حسن نے اسرائیلی پرچم اٹھانے والے تماشائی پر تھوک کر سخت ردِعمل دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے نہ فیفا، نہ میڈیا اور نہ ہی دباؤ کی پروا کی۔ ان کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر جرات و بے باکی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
Ali Abbasi retweeted
ورکرز کسی بھی جماعت، تنظیم یا تحریک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ جلسوں، ریلیوں اور ہر مشکل وقت میں یہی کارکن اپنے قائدین اور نظریے کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ اکثر کامیابی کے بعد انہی مخلص کارکنوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
Ali Abbasi retweeted
چینل 5 سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ( PP 112 ) بیرسٹر عمر اسرار خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ انتشار، افراتفری اور تصادم کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ یہ جماعت مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے پاکستان کے امن، استحکام اور عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ عمران خان اپنے مقدمات اور قانونی معاملات کی بنیاد پر جیل میں ہیں، اور ان کی رہائی بھی صرف عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق ہی ممکن ہے، کسی سیاسی خواہش یا دباؤ کے تحت نہیں۔ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور قانون کی بالادستی کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی۔
@MaryamNSharif @umerahmadkhan
Ali Abbasi retweeted
الحمدللہ پاکستان کی کوشیش رنگ لے آئی امریکی حکومت اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب امن معاہدے کا اعلان کر دیا گیا ہے.
پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل تاریخ میں امر ہوچکے ہیں۔
پاکستان زندہ باد
💪❤️
Ali Abbasi retweeted
Peace isn't accidental it's built through
Dedication, diplomacy, and a steadfast commitment to peace..🕊🕊
Saluting the untiring efforts that keep the world connected and secure..🫡🇵🇰
#PakistanHameshaZindabad
#PakGlobalPeaceMission
#Irán #US
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
























