Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
جہان ِ شب ہے دھواں صبح ِ انقلاب بنو
جلا دو تخت ِ بتاں دست ِ احتساب بنو
لہو کے دیپ جلاؤ کہ شب طویل ہوئی
محل سے روشنی چھینو سحر کی تاب بنو
چراغِ زخم سے جب نور کی ندی پھوٹے
شبوں کے چاند، سحر خیز آفتاب بنو
#SayNoToNabReforms
50کروڑکرپشن کرنے والےکونیب نہیں پوچھ سکتانیازی آرڈینیس جاری کھل کر
کرپشن کرنے کا سرٹیفیکیٹ جاری
سلیکٹ اور سلیکٹ کرنے والوں پر لعنت
لاہور ہائیکورٹ نے راناثناءاللہ کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ حکومت راناصاحب کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنارھی ھے
3
2019 جارہا ہے اگر میں
اگر میں نے کسی PTI والے کا دل دکھایا ہے
تو وہ 2020 میں بھی تیار رہے کیونکہ کیلنڈر بدلےگا میں نہیں میں اپنے فرائض سرانجام دیتی رہوں گی
مطلب یوتھیوں کی پٹائی جاری رہے گی 🤔😎😇😂😂😂😁😁
3
پارٹی ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاءاللہ تارڑکو ایف آئی اے طلب کرنے کی شدید مذمت
ملک میں عمران صاحب کی غنڈہ گردی کا راج ہے
عطاءتارڑ نوجوان سیاسی کارکن ہے اور ان کی دونسلیں سیاست میں خدمات انجام دے رہی ہیں
1
وزیر اعظم عمران خان نے آج صحافیوں کو بھی مافیا قرار دیا اور اپنی حکومت پہ تنقید کرنے والے صحافیوں کے متعلق ارشاد فرمایا کہ ان کی دیہاڑیاں بند ہو گئی ہیں ، درست کہتے ہیں اقتدار کے نشے میں بندہ سب بھول جاتا ہے وزیر اعظم کی طرح کہ انہیں اس عہدے تک انہی ؛ دیہاڑیوں؛ والوں نے پہنچایا
ایمان کا لیول چیک کریں
ججوں نے تین بار کے منتخب وزیر اعظم کو بغرض علاج رہا کیا تو غصہ آیا،لیکن تین گستاخان رسول کی رہائی پر کہتے تھے "عدالتیں آزاد ہیں"
#مک_گیا_تیرا_شو_جمورے
2
خلائی مخلوق اور عمران نیازی رانا صاحب کو توڑنے اور جھکنے چلے تھا لیکن انہوں نے رانا صاحب کوقائد نوازشریف اور پارٹی کے قریب کردیا رانا صاحب ہمارے شیر ہے بھاگ نیازی بھاگ رانا صاحب زندہ باد @RanaSanaUllah70
2
جج ارشد ملک کی نازیبا وڈیو تو پنڈی والوں کے پاس تھی جسکی بنیاد پر انہوں نے جج ارشد ملک پر دباٶ ڈال کر نوازشریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کرواٸی
مگر نیازی FIA واجد ضیا کی سربراہی میں 180 ماڈل ٹاٶن لاھور نون لیگ کے دفتر کیا امب چوشنے گٸی ھے
کردار سے گرے لوگ عمران نیازی اینڈ کو
1
7
حکومت آرمی چیف کی ایکسٹینشن ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ گٸی اور استدا کی کہ یہ بات سیغاراز میں رکھ کر ہمارے ابو کو ہم سےجدا ھونےسےبچایا جاۓ
مگر اوۓ واشلو یہ تو قومی معاملہ ھے پھر قوم کو کیوں نہ خبر ھو کیا یہ پاک فوج باجوہ کے باپ کی ھے یا نیازی کے باپ کی؟
شیم آن یو باجوہ علوی نیا
رانا ثناء اللہ کا قرآن پاک ہاتھ میں پکڑ کر پریس کانفرنس
جن لوگوں نے جھوٹا مقدمہ درج کروایا اللہ کا قہر اور غضب ان پہ نازل ہو
اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھ پہ اللہ کا قہر اور غضب نازل ہو
مسلم لیگ ن کل مرکزی پارٹی سیکرٹریٹ پہ ایف آئی اے کے چھاپے کے خلاف بھرپور احتجاجی ریلی نکالے گی
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب
رانا ثنا اللہ سے 15 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی لیکن صرف بیس گرام پیش کی گئی اور لیبارٹری کو بھیجی گئی ، لاہور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ
2
رانا ثنا اللہ فیصل آباد پہنچنے کے بعد آج میڈیا سے گفتگو کریں گے ان کی رہائی کے بعد یہ پہلی گفتگو بہت اہم ہوگی
4
ایف آئی اے کا ماڈل ٹاون میں مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ جج ارشد ملک وڈیو اسکینڈل کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے چھاپہ مارا گیا واجد ضیاء اپنی نوکری حلال کرنے کے چکر میں ہے
@iLove_NAWAZ
xitter.gq/HamzaShahbaz142/status…
جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں @MaryamNSharif کو ملوث کرکے گرفتار کرنے کا منصوبہ اگلے مرحلے میں ان کو طلب کیا جائیگا اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ کر لیا گیا ذرائع کا انکشاف مریم نواز کو سیاسی طور پر متحرک ہونے سے روکنے کیلئے حکومت سرگرم
رانا ثنا اللہ کے خلاف 15 کلو ہیروئن کا مقدمہ قائم کیا گیا لیکن ان کا جسمانی ریمانڈ نہیں لیا گیا ، شریک ملزمان کو ٹرائل کورٹ نے ضمانت دی استغاثہ نے ہائی کورٹ میں ضمانت کو چیلنج بھی نہیں کیا ، لاہور ہائی کورٹ کا رانا ثنا اللہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
احسن صاحب کےکیس میں نیب کاموقف انتہائی مضحکہ خیزہے۔
انکاکہنا ہےکہ احسن صاحب نےکرپشن نہیں کی بلکہ اپنی وزارت کااستعمال کرکےسٹیڈیم نارووال میں کیوں بنوایاہے۔
میراسوال ہے
کیانارووال اسرائیل کاشہرہے؟
نارووال کی عوام کےکوئی حقوق نہیں؟
نارووال کےلوگ اس ملک کےشہری نہیں؟
