🌺السلام عليكم🌺
🌼صبح بخیر🌼
اے دونوں جہانوں کے پالنے والے! ہمیں وہ علم ہو، دولت ہوخوشیاں یا آسانیاں اللہ ہمیں سدا سلامت صحتمند اور خوشحال رکھیں ہماری عبادت تیری رضا والی بنا دیں ہماری زندگیوں میں اپنا خاص كرم سـے سكون كى ايسى بـہار لائیں جو كبھی ختم نہ ہو
آمیـــن ثمہ آمین