🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1) header
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1) profile picture

❤اللهم صل على محمد وعلى آل محمد❤

ارشــــ𝓘𝓻𝓼𝓱𝓪𝓭ــد
Joined February 2021
Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)
*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔* *میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔* #Arsh__....❣️❣️
197
271
8
801
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
گورنر راج سے قبل وزراء اور ایم پی ایز کو گرفتار کیا گیا تھا، گورنر راج کے بعد گھروں پر چھاپے اور تھوڑ پھوڑ کیا گیا، کیا وہ سب پولیس نے کیا؟ شہزاد اقبال کا سوال نہیں وہ پولیس نے نہیں کیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کا بڑا انکشاف
19
615
8
1,876
24,173
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
نو مئی کے بعد میں نے اپنے بچوں کو شفٹ کیا۔ میری ایک بیٹی ہے جو اسپیشل چائلڈ ہے، وہ ذرا حساس ہے۔ میں نے سوچا کہ بچے ہیں، خدا نخواستہ کوئی واقعہ نہ ہو جائے۔ میرے پاس ایک موقع تھا، وہ چلے گئے۔ آپ کو میں نے بتایا اور یہ بات میں نے مختلف جگہوں پر کی ہے کہ ہمارے جو بھی بنیادی انسانی حقوق ہیں، وہ بری طرح مجروح ہوئے ہیں۔ تو ہمارے پاس اور کون سا راستہ ہے؟ ہم اس لیے یہاں ہیں کہ ہم تو حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ لاہور میں ہمارے عباد فاروق کا بیمار بیٹا جس طرح فوت ہو گیا۔ پنجاب میں ہمارے ایک اور ایم این اے صاحب ہیں، اُن کے بچے کو اٹھایا گیا، اغوا کیا گیا۔ بہت رپورٹس ہیں کہ نہ چھوٹے بچوں کو بخشا جاتا ہے، نہ خواتین کو بخشا جاتا ہے۔ تو اس وقت پی ٹی آئی کے خلاف جو بھی ہو رہا ہے، میں تو سمجھتا ہوں کہ یہ پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی ہو رہی ہے۔
28
228
4
1,361
65,380
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ عوام انتہائی بزدل ہے چاہے جو کریں کوئی چوں بھی نہیں کرے گا
بجلی فی یونٹ 2 روپے 37 پیسے اسلئے مہنگی کردی گئی کہ سردیوں میں بجلی کا استعمال کم ہو گا اور یہ نکھٹو حکومت صرف عام لوگوں کی جیب کاٹ کر چل رہی ہے اپنی کمائی ٹکا نہیں
1
5
13
256
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
17. جان بوجھ کر غفلت ناقابلِ برداشت ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو #خان_کو_طبی_سہولت_دو
1
1
20
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی گزشتہ 48 دن سے غیر قانونی حراست میں ہیں۔ نہ کوئی جرم، نہ کوئی مقدمہ، صرف اپنے بھائی سے ملنے کی سزا دی جا رہی ہے ،حراست میں ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے، انہیں فوری طبی امداد، فیملی اور وکیل تک رسائی دی جائے۔ ایک بزرگ خاتون کو قید میں رکھنا انصاف نہیں، ظلم ہے ،یہ سیاست نہیں، یہ انسانی جان اور انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
29
56
1,611
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
*پاکستان تحریک انصاف کا، صحافی ربیعہ احسن کی پراسرار موت پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار؛ واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اور فوری تحقیقات، حقائق قوم کے سامنے لانے اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ* پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی 92 نیوز کی اینکر پرسن ربیعہ احسن کی گھر میں گولی لگنے سے ہونے والی افسوسناک موت پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی اطلاعات اور مختلف ذرائع سے سامنے آنے والے بیانات نے واقعے کو انتہائی تشویشناک اور پراسرار بنا دیا ہے۔ تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، جدید فرانزک شواہد، پوسٹ مارٹم رپورٹ اور جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والے تمام شواہد کو تحقیقات کا حصہ بنایا جائے اور کسی بھی قسم کے سیاسی، انتظامی یا دیگر دباؤ سے بالاتر ہو کر اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔ ایک خاتون صحافی کی اپنے ہی گھر میں اس طرح موت نہ صرف ایک خاندان کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے بلکہ خواتین کے تحفظ اور معاشرے میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے بھی سنگین سوالات کو جنم دیتی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مقتولہ کی دو کمسن بیٹیوں کے تحفظ، کفالت اور نفسیاتی معاونت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور انہیں اس المناک سانحے کے بعد تنہا نہ چھوڑا جائے۔ تحریک انصاف سوگوار خاندان، صحافتی برادری اور ربیعہ احسن کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف
2
121
1
530
8,382
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
مریم نواز شریف کا پنجاب
یہ پنجاب پولیس کی آخر کس جنگل میں تربیت ہوئی ہے کہ باپ نے چوری کی تو اس کی سزا سات، آٹھ سالہ معصوم بچے کو دی جانے لگی؟ پولیس اہلکار مسلسل بچے کو کرنٹ لگاتے رہے، اس کی ماں کا گلا تک دبایا جاتا رہا۔ یعنی اصل ملزم چوری کرکے فرار ہوگیا تو پولیس نے انصاف کا نیا اصول ایجاد کرلیا
10
680
1,594
18,762
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف کا پرچم تامے، فرنٹ سے لیڈ کرنے والا عامر چمکنی ایک ہفتے سے اغوا ہے! عامر چمکنی کو صرف عمران خان سے محبت کی سزا مل رہی ہے. #Releaseamirkhanchamkani
14
33
447
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
اللہ کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے کچھ اور سوال: ۱) جب آپ کو پتہ ہے کہ ملک ڈوبتا جا رہا ہے، غربت کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں اور لوگ بہت پریشان ہیں تو آپ کبھی سوچتے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ ۲) کبھی سوچا ہے کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں کون سی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں رکھا ہے؟ کوئی ایسی رولنگ ہے نہیں ہے عدالت کی تو کس طرح عاصم منیر سے کوئی سوال نہیں پوچھتا کہ اتنی زیادہ کھلے عام قانون کی خلاف ورزی کیوں کر رہے ہیں؟ ۳) عمران خان کی فیملی کو کیوں ابھی تک جیل میں رکھا ہے اور طبعی سہولیات کیوں نہیں فراہم کی جارہی ؟ اگر آپ کی فیملی میں سے کسی کے ساتھ اتنا ظلم ہوگا تو بھی چپ رہیں گے؟ کیوں ایک ڈکٹیٹر کو اجازت ہے کہ کسی عوامی لیڈر کی اور اس کے خاندان کی جان خطرے میں ڈالے۔ کسی کو کچھ ہوا تو اپنے آپ کو زمہ دار سمجھیں گے یا ضمیر جواب دے چکا ہے؟ ۴) ہر کچھ دنوں میں اپنی ہی عوام کا قتل عام کرتے ہیں آپ کے ساتھی۔ کبھی پوچھا ہے کہ کیسے کر لیتے ہیں؟ ان سے دوستی رکھتے ہیں یا ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔ کبھی سوچا ہے اللہ کو کیا جواب دیں گے؟ ۵) آپ میں سے کافی لوگ اعلیٰ عہدوں پر پہنچیں گے کسی دن۔ جب وقت بدلے گا اور آپ سے سوال ہوگا کہ جب ظلم عروج پر تھا تب آپ نے کچھ کیا تھا یا صرف تماشہ دیکھتے تھے؟ کوئی پوچھے گا کہ آپ نے اپنے بچوں کو قتل کی روزی کیوں کھلائی تو کوئی جواب ہوگا؟ ۶) قتل عام، عورتوں اور بچوں کے ساتھ ظلم، کھلے عام قانون کو روندنا، اور عوام کے ساتھ روز ظلم کے خلاف آپ اپنے بڑوں سے سوال نہیں پوچھتے تو کیا آپ بھی گنہگار نہیں ہیں؟ اللہ نے جتنی آواز دی ہے اس کو ضائع کر کر اپنے آپ کو اللہ کی فوج کیسے کہہ لیتے ہیں؟ یہ وقت تو گزر جائے گا، کافی سارا تو گزر بھی گیا، مگر آپ کا پچھتاوا شاید کبھی کم نہ ہو! زندگی صرف سانسیں لینے کا نام نہیں ہے، اللہ نے جو کچھ دیا ہے اس امانت کو ٹھیک طرح استعمال نہیں کیا تو پھر کیا جیا!
32
591
7
1,381
10,609
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
صوبوں کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کا راستہ اختیار کرنا آئین کے منافی ہے، ایسے غیر آئینی اقدام کے نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔ صوبوں کی تقسیم، نئے صوبوں کے قیام یا ان کی حدود میں تبدیلی کا معاملہ ریفرنڈم کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ آئین پاکستان میں اس کے لیے واضح طریقہ کار موجود ہے۔ ریفرنڈم معمول کے قومی معاملات میں عوامی رائے جاننے کے لیے کیا جاتا ہے، تاہم نئے صوبوں کے قیام یا صوبائی حدود میں تبدیلی کا معاملہ آئین پاکستان میں واضح طور پر متعین کیا گیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 239(4) کے تحت کسی بھی ایسی آئینی ترمیم، جس کے ذریعے کسی صوبے کی حدود میں تبدیلی کی جائے، کے لیے متعلقہ صوبائی اسمبلی کی کل رکنیت کی کم از کم دو تہائی اکثریت سے منظوری لازمی ہے۔ نئے صوبوں کے قیام یا صوبائی حدود کی تقسیم کے لیے آئین میں درج طریقہ کار کو نظرانداز کرکے ریفرنڈم کو اس کا متبادل نہیں بنایا جا سکتا۔ ایسا غیر آئینی اقدام ملک کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔
1
16
2
66
1,026
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت، ہماری عبادت میں اخلاص، ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت، جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
35
#درود_وسلام حدیث:1۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ،اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ [صحیح بخاری،حدیث:15]
1
128
﷽ 1 اَلرَّحْمٰن The Beneficent #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ بے حد رحم کرنے والا، جس کی رحمت کی کوئی حد نہیں، اسی لیے قرآن شروع ہی ہوتا ہے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ رَحْمٰن رَحْمَت سے ہے، لیکن یہ عام رحم نہیں یہ وہ رحم ہے جو سمندر سے بھی بڑا ہے۔
1
36
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج بقیہ آیت 30 فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِ۔ 2 صلی الله علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم
20
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
امریکہ کے مسلمان سینیٹر عبد الرحمان ال سید کے پیچھے اردو میں جھلے ہونے سے پہلے یہ جان لیں کہ اسے اردو کا صرف ایک جملے آتا ہے "آپ کی آنکھیں بڑی خوبصورت ہیں" 😉
7
60
1
570
5,474
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان نے 50 سے 60 سال اس قوم کی خدمت کی ہے۔ اب وقت ہے کہ انسانیت کے اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہر شخص ان کے حق میں آواز بلند کرے۔تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہیں، سڑکوں پر، مسجد میں، اپنے گھروں میں، سیاست سے بالاتر ہو کر، اپنے قومی ہیرو کے لیے آواز اٹھائیں۔ ”عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔“- @salmanAraja #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
41
760
9
2,022
16,567
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
کتنی عجیب بات ہے کہ بشریٰ بی بی کی بھی ایک آنکھ اتنی خراب ہو چکی ہے کہ وہ بھی تقریباً اندھی ہو چکی ہیں- عمران خان کی بھی ایک آنکھ ہی خراب ہوئی تھی ـ یہ مجرم ٹولہ evil genius ہے، یہ عمران خان کو نقصان پہنچانے کے سب طریقے جانتے ہیں #خان_کو_طبی_سہولت_دو
3
366
5
717
4,409
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
”عمران خان کی جیل میں صحت انتہائی تشویشناک ہے۔!!“ :-جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اسکا زمادار وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، اور عاصم منیر زما دار ہوں گے۔ #StopRiskingKhansLife
26
60
1,643
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
”مولانا نے اسٹیبلشمنٹ سے مخاطب ہو کر کہا کہ خواجہ آصف جو کل تک فوج کو گالیاں دیتے تھے، وہ آج وزیر دفاع بن گئے۔ لیکن وہ آدمی (عمران خان ) جو کہتا تھا، فوج بھی میری ملک بھی میرا، وہ آج معتوب ہو کر جیل میں بیٹھا ہے۔ یوں مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے مؤقف کا تضاد واضح کر دیا اور اپنی ترجیحات بھی واضح کر دیں کہ وہ آئندہ اپوزیشن میں کس کے ساتھ اتحاد بنانے جا رہے ہیں۔“ حبیب اکرم #خان_کو_طبی_سہولت_دو
23
652
3
2,580
41,179