خان (@_Fkhan) header
خان (@_Fkhan) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏فالو کریں اور ایک منٹ سے لیں #محبت_مافیا https://xitter.gq/t.co/X0A98uQtOy

Asir, Kingdom of Saudi Arabia
Joined October 2018
Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)Photo by خان (@_Fkhan)
اخے پلان بی کیا تھا احتجاج کیوں نہیں ہوا، مخے باڑہ میں گولیاں ماری گئیں پشاور میں عوام نکلی لیکن پنجاب میں KP سے زیادہ ووٹ پڑھا عمران خان کو وہاں آج تک کیوں نہیں ہوا احتجاج او ظالمو اُدھر تو پھر جعلی حکومت ہے ادھر تو گورنر راج اور ایمرجنی دونوں لگا ہوا ہے سیدھی گولیاں مارتے ہیں
70
407
7
2,066
19,192
جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنا مسنون عمل ہے #مسنون_دعائیں
1
3
7
#محبت_مافیا ہماری پیاری بہن @Humera_Healer نے 8 ہزار پھول سمیٹ لئے ہیں ہماری طرف سے بہت بہت مبارک باد 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
5
7
7
سوتے وقت کی دعائیں بِاسْمِکَ اللّٰھُمَّ اَمُوْتُ وَاَحْیَا تیرے ہی نام کے ساتھ اے اللہ! میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔ صحیح البخاری، #مسنون_دعائیں
5
4
سوتے وقت کی دعا۔ اے اللہ! تو نے میری روح پیدا فرمائی اور تو ہی اسے فوت کرے گا، تیرے ہی لیے(تیرے ہی قبضے میں)اس کی موت اور حیات ہے اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرمانا اور اگر تو اسے موت دے تو اسے معاف فرمانااے اللہ! بلاشبہ میں تجھ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ #مسنون_دعائیں
4
4
نیند سے بیدار ہونے کی دعا اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، #مسنون_دعائیں
7
6
نیند سے بیدار ہونے کی دعا اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے جسمانی عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹا دی او رمجھے اپنی یاد کی اجازت دی۔ جامع الترمذی #مسنون_دعائیں
1
4
6
مسجد میں داخل ہونے کی دعا ’’میں شیطان مردود سے عظمت والے اللہ کی، اس کے کریم چہرے اور اس کی قدیم سلطنت کی پناہ مانگتا ہوں۔ اللہ کے نام کے ساتھ (داخل ہوتا ہوں) اور درود و سلام ہو رسول اللہ ﷺ پر۔ اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔‘‘ #مسنون_دعائیں
6
6
مسجد سے نکلنے کی دعا ’’اللہ کے نام کے ساتھ (میں نکلتا ہوں) اور درود و سلام ہو رسول اللہ ﷺ پر۔ اے اللہ! میرے لیے اپنے فضل کے دروازے کھول دے۔ اے اللہ! مجھے شیطان مردود سے بچا کے رکھ۔‘‘ #مسنون_دعائیں
5
5
وضو سے پہلے کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ ’’اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ۔‘ #مسنون_دعائیں
4
4
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ ’’اے اللہ! تو اپنی یاد پر میری مدد فرما اور اپنے شکر پر او راچھے طریقے سے اپنی عبادت بجا لانے پر۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1522 #مسنون_دعائیں
9
9
سلام پھیرنے کے بعد کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا وَّرِزْقًا طَیِّبًا وَّعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا ’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے نفع دینے والے علم کا سوال کرتا ہوں او رپاکیزہ رزق کا او رایسے عمل کا جو قبول کرلیا جائے۔‘‘ #مسنون_دعائیں
5
8
صبح و شام کے اذکار اور دعا حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ #مسنون_دعائیں
4
3
صبح و شام کے اذکار اور دعا۔ اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ للّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔‘‘ #مسنون_دعائیں
6
5
بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعا اَللّٰہُ اَللّٰہُ رَبِّیْ لَآ اُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا ’’اللہ، اللہ میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔‘‘ #مسنون_دعائیں
6
6
بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعا ’’اے اللہ! میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتا ہوں، پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے لیے میرے سب کام سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ #مسنون_دعائیں
5
6