مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran) header
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran) profile picture

Proud to be A worker of Pakistan Muslim League (N) Sahiwal Division General Secretary #SMT #PML_N

چیچہ وطنی، پاکستان
Joined September 2016
Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
لیں جناب
پیاری آپا۔۔! من منتظر۔۔!! اس تاثر کی تردید کیلئے مزید معلومات آپ ہی سے مل سکتی ہیں۔ بسم اللہ۔ شئیر کیجئے۔ لان وغیرہ میں ہوں یا کہیں اور یہ البتہ واقعی غیر ضروری بحث ھے۔
18
40
1
119
2,730
RT @AzmaBokhariPMLN: پیارے جامی،یہ میٹینگز کئی مہینوں سے جاری ہیں اور میڈیا سے شئیر بھی ہوتی ہیں،تھوڑی تحقیق کرلیتے تو پتا چل جاتا،جلدی میں…
This quoted post is unavailable.
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
عادل راجہ کی پاکستان اور پاک فوج کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی محض اختلافِ رائے نہیں، ایک منظم پاکستان مخالف مہم کا حصہ دکھائی دیتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ بیرونی آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے وہ مزید کتنی حدیں عبور کرے گا؟ دشمن کے ایجنڈے کو اپنا بیانیہ بنا لینے سے کوئی محب وطن نہیں بن جاتا۔
اطلاعات کے مطابق، مسلم لیگ ن کو آئی ایس آئی کی جانب سے پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ عاصم منیر کی چاپلوسی میں ن لیگ آخر کس حد تک گرے گی؟ لگتا ہے ن لیگ منیرے مستری کو خوش کرنے کے لیے اپنی سیاسی عزت اور وقار کی آخری رمق بھی قربان کرنے کو تیار ہے۔
3
6
126
نواز شریف کینسر ہسپتال، لاہور میں مریضوں کا علاج شروع! ❤️ بغیر کوئی فیس ادا کیے، بہترین علاج کی سہولت! کے پی سے اپنی والدہ کے علاج کے لیے آئے بھائی کی مریم نواز شریف کو دل سے دعائیں 🤲❤️ یہ ہے اصل خدمت، یہ ہے اصل کارکردگی! غریب کا بھی علاج، امیر جیسا علاج! اللہ مریم نواز کو مزید ہمت دے، آمین!
2
2
3
81
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
صحت پر اور علاج پر پروپیگنڈا
1
2
2
69
یہ گھر میرا گلشن ہے🇵🇰 ساڈی وزیر اعلیٰ کارکردگی دی بنیاد تے سب توں اگے نے! 👏 نہ نعرے، نہ دعوے، صرف کم بولدا اے! سڑکاں، سکول، ہسپتال، صاف پنجاب، کسان کارڈ، ہر پاسے کم ای کم نظر آ ریا اے۔ پنجاب بدل ریا اے، تے اگے وی بدلے گا ان شاء اللہ! ساڈا مان، ساڈی وزیر اعلیٰ
2
6
10
271
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
بھلا تو اس تھانیدار کا بھی ہو جس نے موصوف کی دن دہاڑے عدالت سے دوڑیں لگوا دی تھیں۔۔۔ فواد چوہدری صاحب دوسروں کی ملاقاتوں پر پھبتیاں کسنے سے پہلے اپنے سیاسی ماضی پر ایک نظر ڈال لیا کریں۔ کبھی ایک جماعت کے ترجمان، کبھی دوسری جماعت کے قصیدہ خواں اور کبھی کسی تیسرے سیاسی سہارے کے امیدوار۔ دوسروں پر طنز کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں ضرور جھانکا کیجیے۔
تھانیدار دا بھلہ ہوئے جنھیں نانی تے یاد کرا دتی ائے:) احمد ملک کے دو چار بیانوں نے ممبران اسمبلی کی یاد تو کرائ کہ وہ بھی ہوتے ہیں۔۔۔:)
1
2
81
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
افسوس کی بات ہے کہ ایک سراسر غلط تاثر پھیلایا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پہلے دن سے اراکینِ اسمبلی سے انفرادی، ضلعی، ڈویژنل اور وفود کی صورت میں مسلسل ملاقاتیں کرتی آئی ہیں۔ اراکینِ اسمبلی سے مشاورت اور رابطوں کا یہ سلسلہ پہلے بھی جاری تھا اور آئندہ بھی جاری رہے گا۔ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جاتی۔
بہت مصروف اور تین سال کی شبانہ روز محنت کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے اپنے ارکانِ اسمبلی کو ملنے کا وقت دے ہی دیا #PunjabPolitics #NewProvinces #PMLN #PunjabAssembly
3
24
35
558
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
ایک اور جعلی پروپیگنڈا بے نقاب! سوشل میڈیا پر کینسر کے مریضوں کے علاج کی بندش سے متعلق جھوٹا تاثر پھیلانے والوں کو محکمہ صحت پنجاب نے حقائق کے ساتھ جواب دے دیا۔ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی ہدایت پر کینسر کے علاج کا نظام بند نہیں بلکہ مزید شفاف اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ ادویات اور کیموتھراپی کی قیمتوں میں یکسانیت، غیر ضروری منافع کی روک تھام اور سرکاری فنڈز کے بہتر استعمال کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں، تاکہ سالانہ 10 لاکھ روپے کی مقررہ رقم سے زیادہ سے زیادہ مریض مستفید ہو سکیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پینل پر موجود نجی ہسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کا علاج بدستور جاری ہے۔ عوام کی صحت پر سیاست کرنے والوں کا پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب، حقائق اپنی جگہ موجود ہیں اور علاج بدستور جاری ہے!
7
6
108
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
نواز شریف سکول آف ایمیننس، ڈی جی خان یہ ڈی جی خان بھی مریم نواز کا لاھور ھے۔ ❤️
5
106
2
256
4,186
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
میں نے ایک قلم اٹھایا ہے سچ کے لیے! پنجاب کی بہادر بیٹی — مریم نواز شریف عزم، ہمت اور حوصلے کی کہانی اگر آپ بھی یہ کتاب پڑھنا چاہتے ہیں تو ابھی اس کتاب کو خریدیں اور اس سے حوصلہ لیں! 03163850503 Order now مصنفہ: نبیلہ سہیل پنجاب کی بہادر بیٹی
1
3
7
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
سسٹم انسٹالیشن میں سیفٹی، پراپر ارتھنگ، گراؤنڈنگ اور بہترین وائرنگ کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں اس طرح کا سسٹم اور مفت بجلی ملنا کسی نعمت سے کم نہیں۔ صوبہ بھر میں ان شاندار ترقیاتی کاموں پر ہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بے حد شکر گزار ہیں۔
1
2
1
38
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
"سارا مسئلہ روٹی دا" کچھ لوگوں کی سیاست اور کچھ کی روزی روٹی ہی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے سے چلتا ہے۔ عوامی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں سے کوئی سروکار نہیں کبھی ملاقات کے مقام پر اعتراض بھی بیٹھنے کے انداز پر تنقید دفتر میں ملاقات ہو تو مسئلہ کھلی جگہ پر ہو تو بھی تکلیف یہ سیاسی دیوالیہ پن نہیں تو اور کیا ہے؟ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ پہلے دن سے اراکین اسمبلی سے انفرادی، ضلعی، ڈویژنل اور اجتماعی سطح پر مسلسل رابطے میں ہیں۔ ملاقاتوں کا یہ سلسلہ پہلے بھی جاری تھا اور آئندہ بھی جاری رہے گا۔ ڈالر خوروں اور سیاسی یتیموں کو پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ عوام کے لیے ہونے والے کاموں پر بات کرنے کی ہمت نہیں اس لیے ہر روز ایک نیا جھوٹ گھڑ کر میدان میں آ جاتے ہیں۔لیکن یاد رکھیے آپ اپنی دکان چلانے کے لیے جتنی مرضی منفی مہم چلا لیں، پنجاب کی ترقی کا پہیہ رکنے والا نہیں۔
Finally it’s happening here 👇
8
11
293
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
ڈیرہ غازی خان کے طلبہ کے لیے معیاری تعلیم اب محض خواب نہیں رہی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں قائم ہونے والا نواز شریف اسکول آف ایمیننس جدید تعلیمی انفراسٹرکچر، سولر پاور سسٹم اور پُرامن تعلیمی ماحول کی ایک روشن مثال ہے۔ یہاں زیرِ تعلیم ہر طالب علم کو مکمل مفت تعلیم اور مفت کتابوں کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے جو حکومتِ پنجاب کی تعلیم دوست پالیسیوں کا عملی ثبوت ہے۔
5
3
128
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
جھوٹ پھیلانے سے پہلے کم از کم حقائق تو معلوم کر لیا کرو! تم انتہائی بے شرم ہو کہ کینسر جیسے حساس معاملے پر بھی بغیر تصدیق پروپیگنڈا کر رہے ہو۔ کہاں ہے تمہارے دعوے کا سرکاری نوٹیفکیشن؟ کوئی مستند خبر، سرکاری اعلامیہ یا قابلِ تصدیق ثبوت ہے تمہارے پاس؟ لاہور سمیت پنجاب کے نجی پینل ہسپتالوں میں صحت کارڈ کے تحت کینسر کا مفت علاج بدستور جاری ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا Chief Minister’s Cancer Patients Program مستحق مریضوں کو سالانہ 10 لاکھ روپے تک مفت علاج فراہم کر رہا ہے۔ @MaryamNSharif کے خلاف سیاسی بغض میں کم از کم کینسر کے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کی پریشانیوں کو اپنے پروپیگنڈے کا ایندھن تو مت بناؤ۔
لاہور کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر کینسر کا مفت علاج بند ہوگیا نجی اسپتالوں کی انتظامیہ کا کہنا ہے اخراجات سے کم پیسوں پر علاج کی سہولت مہیا کرنا ممکن نہیں، کینسر ادویات کے ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا کہ رواں سال ماہ ستمبر سے 15 سے 20 نجی اسپتالوں نے صحت کارڈ پر مفت کینسرعلاج بند کر دیا ہے۔ پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی (پی ایچ آئی ایم سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر علی رزاق کا کہنا ہے کہ صرف 20 فیصد نجی اسپتال صحت کارڈ پر کینسر کا مفت علاج کرتے تھے جو اب زیادہ رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں انکے ساتھ 10 فیصد منافع کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔
1
15
1
13
207
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک کی ملاقات، ملاقات میں شیخوپورہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں، بیوٹیفکیشن پراجیکٹس اور عوامی ضروریات پر گفتگو۔ ارکان اسمبلی نے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبوں پر اظہار تشکر کیا اور بیوٹیفکیشن منصوبوں پر عوامی پذیرائی سے آگاہ کیا۔
8
6
194
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
گوجرانوالہ سے والدہ کے علاج کے لیے نواز شریف کینسر ہسپتال آنے والے شہری کا اظہارِ مسرت ۔ پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج بہت مہنگا تھا، لیکن یہاں پرچی سے لے کر ڈاکٹر کے چیک اپ تک کوئی پیسہ نہیں لیا گیا اور گاڑی سے وہیل چیئر پر اندر تک بہترین پروٹوکول دیا گیا۔
1
11
14
295
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
سب سے پہلے یہ تو بتائیں کہ اس رپورٹ کی کریڈیبلٹی کیا ہے؟ یہ رپورٹ کس ادارے نے جاری کی، اعداد و شمار کا مستند ذریعہ کیا ہے اور اس کی تصدیق کس نے کی ہے؟ محض چند اعداد و شمار لکھ کر انہیں رپورٹ کا نام دے دینے سے وہ مستند نہیں ہو جاتے۔ فی الحال تو اس رپورٹ کا سورس یہی لگتا ہے: Trust Me Bro! 🤣
سی سی ڈی کے مقابلوں کی ایف آئی اے میں انکوائریاں رپورٹ کے مطابق گزشتہ 16 ماہ میں پنجاب بھر میں #CCD کے 1006 مقابلوں 1354 افراد مارے گئے۔ ایف آئی اے کے پاس اس وقت سی سی ڈی کے ان مقابلوں کے حوالے سے 266 انکوائریاں جاری ہیں جبکہ انکوئریوں کے بعد 19 واقعات کے مقدمات درج ہوچکے ہیں۔ سٹی 42 سے سنئیر کرائم رپورٹر عرفان ملک کی خبر
25
32
485
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
پہلے مہنگے پرائیویٹ ہسپتالوں میں جاتے تھے، اب نواز شریف کینسر ہسپتال میں بالکل مفت علاج ہو رہا ہے، یہ وزیراعلیٰ پنجاب کا بہت اچھا قدم ہے۔ "نواز شریف کینسر ہسپتال میں آنے والے شہریوں کا وزیراعلیٰ پنجاب کے اس فلاحی منصوبے پر بھرپور اطمینان اور دعاؤں کا اظہار۔
2
24
30
433
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
بورےوالا چک 203 ميں کاروائ کے دوران مصالحہ جات،جوشاندہ،گلوکوز،کسٹرڈ کی بڑی کمپنيوں کے نام سے جعلی پيکنگ کرنے والا گروہ پکڑ ليا گیا۔ايف آئ آر درج،مالک گرفتار۔چند ديہاتوں ميں گھروں ميں جعل سازی (پيکنگ،پرنٹنگ،ملاوٹ شدہ اجزا)کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کريک ڈاؤن جاری رہے گا۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی جعلسازوں کے خلاف زيرو ٹالرينس پاليسی يقينی بنائ جا رہی ہے
10
114
1
234
2,687