ibne-adam (@_Naveed786) header
ibne-adam (@_Naveed786) profile picture

strength is what we gain from the madness we survive.

پنج آبی
Joined April 2019
Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)
جو سفر ہم نے پونے تین سال قبل ایک کٹھن امتحان سمجھ کر شروع کیا تھا، آج ملتان اسٹیڈیم میں ایک ناقابلِ فراموش منظر بن گیا، جہاں جنوبی پنجاب سے 25 سے 26 ہزار مستفید خاندانوں کی آمد کے باعث جگہ کم پڑ گئی۔ لاکھوں اور خاندان تقریب میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ کوئی جگہ اتنی بڑی تھی ہی نہیں! ان خاندانوں کے ہاتھوں میں اپنے نئے گھروں کی تصاویر اور چہروں پر تشکر کی مسکراہٹیں دیکھ کر دل ربِ کریم کے حضور شکر سے بھر گیا۔ یہ محض گھروں کی تصاویر نہیں تھیں بلکہ برسوں کی محرومی، بے یقینی اور انتظار کے بعد پورے ہونے والے خوابوں کی علامت تھیں۔ میں نے ان خاندانوں کی تکلیف کو قریب سے محسوس کیا ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہر ماہ کرائے کی نذر ہو جاتی تھی اور جن کے سروں پر ہر وقت بے دخلی کا خوف منڈلاتا رہتا تھا۔ آج جب ہماری مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے اپنے ذاتی گھروں میں سکون اور تحفظ کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کر رہے ہیں تو اس سے بڑھ کر اطمینان اور خوشی میرے لیے کچھ نہیں۔ اپنا گھر محض چار دیواری نہیں، یہ عزتِ نفس، تحفظ اور سکون کا نام ہے۔ ان شاء اللہ، یہ کارواں رکے گا نہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر بے گھر خاندان کو اپنی چھت اور اپنے آنگن کی خوشی نصیب ہونے تک یہ سفر جاری رہے گا!
273
1,329
72
3,419
142,420
گیس آئے نہ آئے بل دوگنا آنا ہے ، بجلی آئے نہ آئے استمعال کریں نہ کریں بل سو گُنا آنا ہے ، یہ ہے ہائیبرڈ نظام ! جو صرف عوام پر لاگو ہوتا ہے
2
7
143
79 فیصد شہری گھرانے مہنگائی کو ناقابل برداشت قرار دے رہے ہیں، 73 فیصد کی آمدنی اخراجات کے لیے ناکافی، جبکہ 84 فیصد ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ سروے۔ کاروباری اعتماد 36 پوائنٹس گر کر منفی 23 فیصد پر آگیا، او آئی سی سی آئی سروے۔ تفصیلات دیکھیے
61
642
44
1,589
52,247
Rickshaw stands in Gujranwala 💚❤️
105
417
19
1,189
83,353
اگر یہ نوسرباز چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت اس شرط پر دیتے کہ اسکے بدلے گندم لائی جائے تو آج آٹا 110روپے کلو ہوتا لیکن یہ دس سال کی محفل اشرفیہ اور مافیہ کے لئے سجائی گئی تھی ، چند روز اور میری جان چند روز
1
8
214
جنہیں عوام سے اقتدار ملتا تھا انہیں خوف ہوتا تھا وہ بجلی کی قیمت پر بھی نظر رکھتے تھے آٹے کی قیمت پر بھی اور بروقت ایل این جی کا بھی انتظام کرتے تھے ، یہ ایسے اللہ کا کہر بن کر ٹوٹے ہیں کہ غریب سے جینے کا حق ہی چھین لیا ہے ، بس لانے والوں کا گھر پورا کرنے میں لگے ہیں ۔
1
9
167
خرید کر کھانے والوں کے لیے آٹا 200روپے کلو ہوگیا اور روٹی 25روپے کی ہو گئی یہ سہولت صرف حلال خوروں کو حاصل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1
11
172
طاقتور ترین شخص نقوی محسن کو چیلنج ہے اپنے کسی منصوبے کے افتتاح کے لیے اس سے آڈدھی عوام نکال کر دیکھا دے ، ہونی عوام چاہئے
3
13
139
الحمدوللہ صفدر صاحب ایک باوفاء شوہر ہیں ورنہ کچھ لوگ تو سن روف سے فرمائش کر کے بیوی کو باہر نکلوا کر اقتدار حاصل کرلیتے تھے
1
11
56
18,745
Punjab has stepped into a new era of futuristic development and next-generation progress! The arrival of the track-less SRT tram, set to hit the streets of Lahore next week, is another exciting milestone in our journey towards a modern, future-ready Punjab. Every passing day will take our province to new heights of innovation, progress and prosperity, Insha’Allah. Punjab is leading the way!
711
1,710
227
6,179
845,712
شیور کی مُرغی بھی غریب کی دسترس سے نکل گئی شکریہ حافظ صاب
1
1
7
156
پنجاب کیش اینڈ کیری نیول اینکریج اسلام آباد پر ایک شخص نے ان کا فراڈ پکڑ لیا۔
124
1,085
46
2,099
137,560
عزت خدمت دی ہی ملتی ہے
1
2
9
185
پنچاب حکومت کو ویسے یہ کالک ملنے کی ضرورت نہیں تھی ۔ہر سیاسی جماعت پر اگر آپ زمین تنگ کرتے جائیں گے تو پھر ایک وقت آتا ہے آپ پر زمین تو چھوڑیں آسمان بھی تنگ کردیا جاتا ہے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بننے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ شاہ خود کسی کا وفادار نہیں ہے
1
1
8
112
گشتہ روز سی ایم صاحبہ کے استقبال کے لئے راولپنڈی فوارہ چوک سے گزرنا ہوا، ایک دوست بتانے لگا یہ راجہ بازار کے دل میں جو پیٹرول پمپ بنا اسکا این او سی دس روز میں جاری ہوا سی آئی اے سٹاف کی بلڈنگ بھی ختم کی گئی ، اور یہ پمپ نقوی محسن کا ہے ، مجھے لگتا ہے یہ جھوٹ ہے
2
7
156
کیا لکھا تھا غور کریں
دو تین ماہ بعد خبر نکلے گی کہ بنارسی ٹھگوں نے جون کے بجلی بلوں اربوں روپے کی اوور بلنگ کی زرہ جولائی کا بل مل جائے تمام پٹواریوں کی چیخیں نکل جائیں گی ۔
4
12
173
اچھا ویڈیو گیمز کا سیزن ٹو شروع ہونے والا ہے ، آپ نے گھبرانا نہی ہے اوکے؟
1
6
139
اس مہینے ہم نے سرکار کو سوا دو سو یونٹ زائد دئیے ہیں، لیکن بل آیا ہے پانچ ہزار روپے۔اب سمجھ نہیں آ رہی جب یونٹ نیگیٹو میں ہیں تو چلیں تیرہ سو روپے تو میٹر کا کرایہ ہو گیا جو ہم نے خود خرید کے لگوایا تھا تو پھر باقی ٹیکسز کس بات کے؟؟ اللہ تمہارا بیڑہ غرق کرے، تمہاری نسلیں تباہ کر دے، تمہیں آخرت میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے محروم کرے۔
254
590
65
2,513
76,967
ibne-adam retweeted
Rawalpindi was truly magical! Truly unprecedented.
15
116
253
4,285
آئیے آپ کو دکھاتے ہیں لیہ ❤️
72
1
120
1,699