Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch) header
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch) profile picture

ابنِ انشاء کہتے ہیں کہ محبت تو درد کے لیے لگا ئی جاتی ہے جو وصال کے لیے محبت لگاتے ہیں وہ تو احمق ہیں

مریخ
Joined September 2014
Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
السلام علیکم 🤍🤍 #قومی_زبان
22
10
38
336
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ترجمہ: اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔
7
6
27
394
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
[Surah Al-Baqarah: 281] اور ڈرو اس دن سے کہ جس دن تم لوٹا دیے جاؤ گے اللہ کی طرف پھر ہر جان کو پورا پورا دے دیا جائے گا جو کمائی اس نے کی ہوگی اور ان پر کچھ ظلم نہ ہوگا
3
124
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
فرمان نبوی ﷺ
7
8
1
51
424
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
4
5
25
315
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ!اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
10
23
74
532
نہ آج لطف کر اتنا کہ کل گزر نہ سکے وہ رات جو کہ تیرے گیسوؤں کی رات نہیں؀
لفظ "رات" پر اپنے پسندیدہ اشعار لکھیں....
1
10
202
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اپنے سکون کے سفر میں جو کچھ بھی آپ کھو دیتے ہیں وہ آپکی کمائی ہے۔ —————————————— كل ما تخسره في سبيل سلامك النفسي هو مكسب عظيم ..♥️
2
3
29
656
چلو اسیں نہیں مَتّھے لگدے اوہنوں آکھو شہر نہ چھڈے؀
تصویر کی مناسبت سے ایک شعر یا ایک جملہ لکھیں ۔شکریہ
3
1
1
14
315
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
7
31
234
1,013
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اللہ تعالیٰ پنجاب والوں کو وہ دن نہ دکھائے جس دن پنجاب، سندھ کی ترقی دیکھ کر ان کے پراجیکٹس کو کاپی کر رہا ہو..! کیوں کہ پنجاب کے لوگ بیڈ گورننس، کوڑے کے ڈھیر، تباہ حال انفراسٹرکچر، واٹر ٹینکر مافیا سندھ کے ششٹم کو اور زندہ بھٹو جیسے نعروں کو برداشت نہیں کر پائیں گے
یہ کانفیڈینس بھی ہےاورشعوربھی۔۔۔۔ کانفیڈینس ہےبھٹو اور اسکی اولاد کا لاشہ بکتا رہے گا اور ہم کچھ بھی بولیں تو اندھے گونگے بہرے لوگ مان لیں گے۔۔۔ جبکہ اسی کو شعور کا نام بھی دیا جاسکتا ہےکیونکہ اسی لیول بلکل اس سے بڑھ کر ڈھیٹ انسان وہی ہوسکتا ہے جو قوم کو عثمان بزدار ’’وسیم اکرم پلس‘‘ بنا کر بیچتا رہا۔۔۔ حاصل کلام یہ ہے کہ ان سب نے قوم کو ’’’’’’’’’’’’چ‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘ سمجھ رکھاہے۔
16
20
367
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
{ وَإِن كَانَ ذُو عُسۡرَةٖ فَنَظِرَةٌ إِلَىٰ مَيۡسَرَةٖۚ وَأَن تَصَدَّقُواْ خَيۡرٞ لَّكُمۡ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ [Surah Al-Baqarah: 280] اور اگر مقروض تنگ دست ہو تو فراخی حاصل ہونے تک اسے مہلت دو اور اگر تم صدقہ ہی کر دو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو
2
18
197
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
السلام علیکم 💚💚 #قومی_زبان
32
13
71
563
إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
2
10
85
730
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
قرآنِ کریم کا یہ پیغام زندگی کا سب سے خوبصورت حوصلہ ہے۔ یاد رکھیں! جس کا بھروسہ اللہ پر ہو، اس کے لیے مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، رب کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، زندگی کو آسانیاں اور ہر آنے والی صبح کو رحمتوں سے بھر دے۔ آمین
8
44
148
1,338
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
6
34
1
147
572
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ!اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
11
40
1
161
1,420
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
12
8
44
463
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
رہفائنریز نے جس طرح غریب کو لوٹا اس پر ان منافع خوروں اور ان تمام کرداروں جنہوں نے انہیں فسیلیٹیٹ کیا کی پھانسی بنتی ہے۔ غریب بجلی گیس پٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی سے پہلے ہی پسا ہوا اور یہاں منافع ڈبل دیے جا ریے
11
111
6
263
2,483
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
رانا صاحب معذرت کے ساتھ دو سالوں میں میرے بیٹوں کے سکول کی چھت ٹھیک نہیں ہوئی اور نہ ہی نئے کمیرے کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب بن سکی
الحمدللہ ۱۳،۰۰۰ ایسے کمرے بنائے گئے ہیں ۲ سال میں پنجاب کے سرکاری سکولز میں
16
243
8
621
26,926