TouseefAli (@_TouseefAli) header
TouseefAli (@_TouseefAli) profile picture

حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہُنَر کر کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا

Joined November 2026
Photo by TouseefAli (@_TouseefAli)Photo by TouseefAli (@_TouseefAli)Photo by TouseefAli (@_TouseefAli)
TouseefAli retweeted
27 نومبر 2026ء - یومِ عزتِ قرآن رکنِ شوریٰ تحریک لبیک پاکستان، پیر سید سرور شاہ صاحب کا اہلِ اسلام کے نام انتہائی توجہ سے سُننے والا مکمل اہم پیغام‼️
2
36
1
114
2,012
TouseefAli retweeted
انڈیا میں بھی ایک معروف پاکستانی عالم دین و امیر المجاہدین کہلانے والے بزرگ کے ایمانی پیغام کو یاد کرنے، زندہ رکھنے کے لیے وہاں کے مسلمان بھی اظہار محبت کرنے کے لیے عرس کے عنوان سے نکل آئے۔
7
66
232
2,658
TouseefAli retweeted
تاریخ پر تاریخ ، تاریخ پر تاریخ جج صاحب ! *لاہور ہائی کورٹ | حافظ سعد حسین رضوی، انس حسین رضوی بازیابی کیس: سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی* ٹی ایل پی قائدین کی جبری گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو ہوئی سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی اور اُن کے بھائی انس رضوی 410 سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں رضوی برادران پنجاب رینجرز، FIA، NCCIA، اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں، وزرات داخلہ کا دعویٰ آئی جی پنجاب نے تاحال رپورٹ نہیں جمع کروائی، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کی جائے، ٹی ایل پی وکلاء کی استدعا تاہم آئی جی پنجاب کو فوری نوٹس جاری نہیں کیا جاسکا، عدالت نے کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
7
26
2
73
2,299
#یوم_عزت_قران 27 نومبر 2027 کو پاکستان بھر میں منایا جا رہا ہے۔ ہمارے مطالبات سادہ ہیں: قرآن کے وہ نسخے جو حزب الشیطان کے ظلم کا نشانہ بنے اور اداروں نے بازیاب کیئے، ان کی تطہیر کی لیئے فلفور قانون سازی کی جائے۔ جو نسخے ابھی اس ظالم گروہ کے پاس ہیں، انھیں فوراً برآمد کیا جائے۔
5
184
9
309
4,267