قائدِ جمعیت کے گھر کی ناکہ بندی فوری ختم کرو۔ شہریوں کی آمدورفت میں رکاوٹیں ختم کی جائیں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
مولانا فضل الرحمٰن کی آواز کو نہ کردار کشی دبا سکی، نہ سیاسی دباؤ دبا سکے گا۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
بلوچستان کا شٹر ڈاؤن، عوامی ردعمل کا واضح اظہار ہے۔ عوامی آواز کا احترام کیا جائے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
دلیل کا جواب کردار کشی سے دینا حکمرانوں کی سیاسی کمزوری کا اظہار ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
معدنیات اور این ایف سی ایوارڈ پر سوال اٹھانا جرم نہیں، عوامی حقوق کی آواز ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
قائدِ جمعیت کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
ایک طرف خطرات کے تھریٹ لیٹرز، دوسری طرف سیکیورٹی کی واپسی! حکومت قوم کو جواب دے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
گھر کا گھیراؤ کرکے سیاسی آوازیں خاموش نہیں کی جا سکتیں۔ حکمران آئین اور قانون کا احترام کریں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
مولانا فضل الرحمٰن کو دباؤ میں لانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
قائدِ جمعیت کے گھر کا گھیراؤ، جمہوری اقدار پر سوالیہ نشان! سیاسی اختلاف کا جواب ناکہ بندی نہیں، دلیل ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
پاکستان کی سیاسی قیادت کے سامنے آج ایک بڑا امتحان ہے: پارلیمان کو طاقت کا اصل مرکز بنانا ہے یا ماضی کی طرح جمہوری اختیار دوسروں کے حوالے کرنا ہے؟
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
سیاسی مخالف کو شکست دینا سیاست ہے، اسے غیر جمہوری قوتوں کے ذریعے ختم کرنا جمہوریت کی نفی ہے۔ سیاست دانوں کو اب یہ فرق سمجھنا ہوگا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
ماضی میں عمران خان نے بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اشتراک سے سیاسی فائدہ اٹھایا۔ آج کا سبق واضح ہے: سیاسی جماعتیں غیر جمہوری سہاروں کے بجائے عوامی طاقت پر اعتماد کریں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
مشرف دور میں بھی غیر جمہوری مداخلت کے خلاف سیاسی اتحاد کی فضا بنی تھی، مگر باہمی عدم اعتماد نے اسے کمزور کردیا۔ کیا اس بار تاریخ بدلے گی؟
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
سیاست دانوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی سیاست نے جمہوریت کو کمزور کیا۔ اب وقت ہے کہ سیاسی جماعتیں آئین اور پارلیمان کی بالادستی پر متحد ہوں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن سمیت مختلف جماعتوں کے مقتدرہ سے اختلافات بڑھ رہے ہیں۔ کیا اب سیاست دان جمہوریت کے لیے ایک صفحے پر آئیں گے؟
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
پی ڈی ایم کی قیادت اور مولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت نے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے کا راستہ ہموار کیا۔ بلاول بھٹو کا اعتراف سیاسی تاریخ کا اہم حوالہ ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
بلاول بھٹو نے یاد دلایا کہ آج اقتدار کی کرسیوں تک پہنچنے میں مولانا فضل الرحمٰن کا بنیادی کردار رہا ہے۔ سیاست میں اختلاف ضرور کریں، مگر احسان فراموشی نہیں!
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
SamiSwati retweeted
بے شرم اور بزدل گورنر
ان ہتھکنڈوں سے جمعیت کو
دبایا نہیں جاسکتا ۔ ان شاءاللہ
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
صوبہ خیبر پختونخواہ کے شانگلہ اور کوھستان سے لےکر ڈیرہ اسمعیل خان تک کے جمعیت علماء اسلام کے ھزاروں کارکنوں پر صرف اس پاداش میں پرچے درج کیے ھیں کہ آپ نے پرامن مظاھرے کیوں کیے ھیں اور آئین کے دائرے میں اپنا اظہار رائے کا آئینی حق کیوں استعمال کیا ھے۔ پھر کہتے ھیں یہاں تو آئین کی حکمرانی ھے جمھوریت ھے۔ کیا جمھوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی ھوتی ھے؟
تبھی تو ھمارے قائد پاکستان میں آئین کی عملداری پارلیمنٹ کی بالادستی جمھوریت کی بقاء اور اسلامی قوانین اور اداروں کے دفاع کی جنگ لڑرھے ھیں ۔ آپ ان پرچوں سے جمعیت کے کارکنوں کا حوصلہ نہیں توڑ سکتے اور بہر صورت آپ کوعوام اور آئین کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ھوگا
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
SamiSwati retweeted
جبر اور پروپیگنڈے کے مقابلے میں نظریاتی کارکنوں کی سب سے بڑی طاقت ان کا عزم اور قیادت پر بھروسہ ہے۔
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح




