مرزا وسیم نواز (@_vacim) header
مرزا وسیم نواز (@_vacim) profile picture

مسلم لیگ نون کا سپاہی فالو کرنے والے کو 100% فالو بیک ملے گا آزمائش شرط ہے

United Kingdom🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
Joined July 2018
Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)Photo by مرزا وسیم نواز (@_vacim)
امید ہے مرزا زمان صاحب کی آمد ہو گی
6
گوجرخان ایان قتل کیس میں مرکزی ملزم کا گھوڑا اٹک میں جا کے اڑا دیا گیا
18
ASP Gujarkhan سید دانیال حسن کاظمی کا تبادلہ
1
17
مرزا وسیم نواز retweeted
Replying to @miandawoodadv
مجھے تو لگتا ہے تمھاری ڈگری بھی جعلی ہے جو اس لیٹر کو ڈگری لکھ رہے ہو
1
17
281
“کبھی کبھی بس ایک چھوٹی سی دعا، ایک مخلص دل کی آواز، اور اللہ کی رحمت… سب کچھ بدل دیتی ہے۔ شکر ہے اے اللہ، جو کچھ بھی دیا ہے، سب سے بہتر دیا ہے ❤️”
54
“زندگی کبھی کبھی بہت خاموش ہو جاتی ہے، لیکن یاد رکھو… جو طوفان تمہیں توڑنے آتے ہیں، وہ تمہیں مضبوط بنانے بھی آتے ہیں۔ ابھی مسکراؤ، آگے بڑھو اور یقین رکھو کہ تمہارا وقت ضرور آئے گا۔ اللہ جو کرتا ہے بہترین ہی کرتا ہے ❤️”
44
جواد بھائی میں واقعی موسیقی کے علم سے نابلد ہوں کانوں کو جو آواز اچھی لگے بس میرے لیے وہی اچھی اور خوبصورت ہے آپ کی بھی اچھی لگتی ہے لیکن شاید جنید جمشید کی زیادہ اچھی لگتی تھی ابھی بھی اس کے نعتیہ کلام سنتا ہوں باقی آپ خود پسندی سے نکلیں تھوڑی میچورٹی کا مظاہرہ کریں جزاک اللّہ
جو شخص موسیقی کے علم میں اتنا بے شعور ہو کہ اسے جنید جمشید، جواد احمد اور جاوید بشیر کی گائیکی میں فرق پتا نہ ہو، اسے اس موضوع پر بات نہیں کرنی چاہیے۔ پاکستان کے زیادہ تر مشہور پوپ Pop گلوکاروں کی طرح جنید کو بھی گانا نہیں آتا تھا۔ وہ گانے بناتے تھے اور پھر PTV انہیں پروموٹ کرتا تھا جبکہ پاکستان کے کروڑوں لوگوں کو یہ سہولت میسر نہیں تھی۔ میں بھی گانے بناتا ہوں پر مجھے بھی جاوید بشیر جیسی گائیکی نہیں آتی۔ مجھے بھی مارکیٹنگ کی وہ سہولتیں میسر تھیں جو عام پاکستانیوں کو میسر نہیں ہیں۔ اپنی ڈی پی پر کھرب پتی شریف خاندان کی تصویر لگا کر فخر کرنے اور خوش ہونے والے آپ جیسے غلام ذہن مڈل کلاس اور غریب لوگوں کی عقل پر تو میں ایک سوشلسٹ ہونے کے ناطے ویسے بھی ترس کھاتا ہوں۔
1
1
1,090
مرزا وسیم نواز retweeted
A message from His Majesty The King to His Excellency the President of Pakistan on the occasion of Pakistan’s National Day, with his best wishes for a peaceful and prosperous year ahead. @PresOfPakistan
168
1,111
48
5,170
131,991
اس سے زیادہ تمھاری اوقات بھی تو نہیں ہے نا
2500 ڈالر ماہانہ لیتی ہے میری جوتی۔ تم چھوٹی سوچ والے لوگ الزام بھی لگاتے ہو تو چھوٹا۔
1
54
مرزا وسیم نواز retweeted
شفیع اللہ جان میں وہاں موجود تھا، تم نہیں۔ اور یہ سوال بھی ڈی جی ائی ایس پی ار سے میں نے ہی کیا تم نے نہیں - یہی تم لوگوں کا پیشہ ہے، جعلی بیانیہ بنانا۔ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا وائس چیف آف آرمی سٹاف لگ گیا ہے؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی بولا کہ فوج لڑ نہیں سکتی سیاست کرتی ہے؟ یہ ویڈیو ایڈٹ شدہ ہے۔ اصلی ویڈیو یہ رہی۔ اگر تمہیں سہیل آفریدی کو کسی ذاتی مسلے پر کتا ثابت کرنا ہے، تو آئی ایس پی آر کا کندھا استعمال نا کرو۔
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
353
699
98
1,893
208,391
شیر کی دھاڑ
مصدقہ سرکاری نتائج (ڈی آر او آفس 577 /602 بابر نواز خان 157897 ووٹ شہرناز عمر ایوب 115330 ووٹ بابر نواز خان کی لیڈ اب 42567 ووٹ
1
59
تازہ ترین لیڈ 41000 سے اوپر
1
22
گھر کی دیوار پر جعلی رزلٹ لکھنے والے اہلیان ہری پور کی طرف سے ذرا اس سرکاری دیوار کا نتیجہ دیکھ لیں ؛
1
1
44
مصدقہ
مصدقہ سرکاری نتائج (ڈی آر او آفس 507 /602 بابر نواز خان 140864 ووٹ شہرناز عمر ایوب 102011 ووٹ بابر نواز خان کی لیڈ 38853 ووٹ
1
32
500 polling stations ka result wazeh Bartari hasil jeet mubarik shero
1
15
492 پولنگ سٹیشنز کا رزلٹ اور لیڈ ہے 38000
1
21
۴۷۶ پولنگ سٹیشنز کا رزلٹ اور لیڈ ۳۸۰۰۰ سے اوپر ایک بار پھر شیر
1
61