Proud daughter

California, USA
Joined March 2024
میں وہ بیٹی ہوں جس کے والد نے اسے بینک کارڈ دے رکھا ہے۔ مجھے کسی اور کی دولت متاثر نہیں کرتی، کیونکہ جو باپ اپنی بیٹی کو خود اعتمادی، مالی آزادی اور اختیار دیتا ہے، وہ اسے دنیا کی امیر ترین عورت بنا دیتا ہے۔ ❤️👑 ایسی بیٹیاں ہمیشہ اپنی خودداری اور وقار کو مقدم رکھتی ہیں۔
42
10
5
96
7,448
میری زندگی کی سب سے قیمتی چیزوں میں سب سے انمول میرے والدین کی آواز ہے۔ ❤️
7
2
21
312
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ یہاں سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔ 💯
19
6
1
36
453
توکل رکھو.... ناممکن کو ممکن بنانا رب کے لیے صرف ایک لفظ ”کُن“ ہے۔ 🤲🏻❤️
23
7
64
808
میرے پیارے بابا جان! ❤️🥹 اکثر سوچتی ہوں کہ رب سے ملاقات پر سب سے پہلے اُس نعمت کا شکر ادا کروں گی کہ اُس نے آپ کو میرے لیے چُنا اور مجھے آپ کی بیٹی بنایا۔ جس شخص نے اپنی جوانی مجھے دے دی، میری ضدوں کے لیے اپنی خواہشیں پیچھے چھوڑ دیں۔ میرے بابا گھر آئیں اور مجھے دیکھے، میری 👇
15
5
51
903
آواز سنے بغیر انہیں سکون نہیں ملتا۔ کہیں باہر ہوں تو رات کو تب سوتے ہیں جب مجھ سے بات کر لیں، میری آواز سن لیں۔ ❤️ جتنا پیار میرے بابا مجھ سے کرتے ہیں، جتنے ناز اور لاڈ انہوں نے میرے اٹھائے ہیں، دل چاہتا ہے ہر بیٹی کو ایسا باپ نصیب ہو۔ 🥹🤍 میں رب کو بتاؤں گی کہ باقیوں کا 👇
4
16
145
کا نہیں پتا، مگر میرے بابا مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔ میرے بابا کہتے ہیں بیٹیاں سر کا تاج ہوتی ہیں، اور تاج ہمیشہ سر آنکھوں پر رکھے جاتے ہیں۔ 🫶🏻❤️
3
12
67
Life is a book, and my father is my favourite chapter. ❤️ باپ زندگی کا وہ نایاب اُجالا ہیں، جس کے ہونے سے کائنات حسین لگتی ہے۔ 🥹❤️
21
9
44
872
پلیز ریٹویٹ کردیں
السلام علیکم میں آرٹسٹ ہوںجس نے بھی سکیتچنگ کروانی، calligraphy کروانی پینٹنگ کروانی ھے تو ان کے لے عرض ھے آپ مجھہ DM میں آرڈر دے سکتی /سکتے ہیں یہ میرا چھوٹا سا بزنس ہے جو مجھے میری تعلیم اور فنانشل پرابلم میں سپورٹ کرتا ہے اپ بھی سپورٹ کیجے ارڈر دے کر شکریہ
5
22
44
565
دعا ہے کہ ہمارے نصیب میں بھی آئے! 🤲🏻❤️ یوسفؑ کے لیے یعقوبؑ جیسی خوشی، ابراہیمؑ جیسا یقین، موسیٰؑ کی دعا جیسی قبولیت، زکریاؑ کی دعا جیسی عطا، مریمؑ جیسی پاکیزگی و عزت، ہاجرہؑ کی سعی جیسی برکت، اور اسماعیلؑ کی قربانی جیسا اجر نصیب ہو۔ 🥹🤍 آمین یا رب العالمین! 🤲🏻
25
11
48
585
A Muslima retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
2
8
19
282
ماں واقعی محبت، قربانی اور ایثار کا دوسرا نام ہے، جو خود ہر دکھ سہہ لیتی ہے مگر اپنی اولاد کے حصے میں کبھی تکلیف نہیں آنے دیتی۔ اللہ پاک سب ماؤں کا سایۂ شفقت سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین ❤️🤲
غلطی سے کوئی روٹی اگر جل جائے تو یقین مانو ہم مائیں اُسے اپنے حصے میں رکھ لیتی ہیں۔!!!🖤🥀
10
4
28
329
جمعہ صرف ایک دن نہیں، اپنے رب کی طرف لوٹنے کا ایک خوبصورت موقع ہے۔ 🤍🕌 درود شریف پڑھیں، دل صاف رکھیں اور ایک دعا اپنے لیے، ایک پوری امتِ مسلمہ کے لیے ضرور مانگیں۔ 🤲 اللہ ہم سب کے نصیب اچھے کرے اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🌸❤️ #جمعہ_مبارک
25
15
49
744
ہاتھ میں پھول، دل میں سکون ❤️🌹 اب آپ کی باری 😎
12
5
2
32
1,289
ماشاءاللہ! ❤️🌹 اللہ رب العزت آپ کی زندگی کو صحت و عافیت، سکون و اطمینان اور بے شمار خوشیوں سے مزین فرمائے۔ آپ کے علم، وقار اور شخصیت کی نفاست ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ زندگی کا ہر آنے والا سال آپ کے لیے خیر، برکت، کامیابی اور قلبی سکون کا باعث بنے۔ ہمیشہ سلامت رہیں... @TZM_Zamzama
ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے آج زندگی کا ایک اور سال مکمل ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 22 اکتوبر، بروز جمعرات، یعنی آج ہی کے دن ہم اس دنیا میں تشریف لائے تھے ۔ آج بھی 22 اکتوبر اور اتفاق سے دن بھی جمعرات کا ہی ہے۔ اس لحاظ سے آج ہمارا حقیقی جنم دن بنتا ہے😊
8
1
15
267
یا اللہ! 🤲🥹❤️ جب بھی اپنے گھر خانہ کعبہ کا دیدار نصیب فرمانا، تو واپسی کے سارے راستے بند کر دینا میرے مولا… 🕋🤍 میں تیرے گھر آ کر واپس نہیں آنا چاہتی، وہیں رہ جانا چاہتی ہوں۔ 😭🤲 آمین یا رب العالمین 🤍
29
12
73
662
ڪچھ آنسـو راز ہـوتـے ہیـں ہمـارے اور رب العـالمیـن ڪے درمیـان..!! #شب_بخیر 🖤
16
18
38
694
عافیت کیا ہے؟ عافیت صرف بیماری سے بچ جانے کا نام نہیں، بلکہ عافیت یہ ہے کہ گناہ آئے اور ایمان سلامت رہے، آزمائش آئے اور دل اللہ سے نہ پھرے، نعمت ملے اور انسان غرور سے محفوظ رہے۔ حالات بدل جائیں مگر اللہ سے تعلق نہ بدلے، دنیا ہاتھ سے نکل جائے مگر آخرت ہاتھ سے نہ نکلے۔ 👇
20
10
48
634
عافیت زندگی کے ہر پہلو کو اللہ کی حفاظت میں دے دینے کا نام ہے۔ 🤍
5
4
17
112
A Muslima retweeted
میرا سر آپ ﷺ کی دہلیز کے قابل تو نہیں خاک بن کر آپ ﷺ کے قدموں میں بِکھر جاؤں گی صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️ #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
5
5
19
233
ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں۔ 4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے، کہ سکول جانا ہے، لیکن 15 سال کے جوان کو فجر کی نماز کے لیے نہیں جگا سکتے، کہ ابھی بچہ ہے۔ جب آپ کی تربیت اچھی ہوگی، تب ہی تو اولاد صدقہ جاریہ بنے گی، انشاءاللہ۔
25
38
1
104
1,749