Abid Dhariwal (@a__bd26) header
Abid Dhariwal (@a__bd26) profile picture

Political Analysist & Pro Pakistani🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined May 2014
Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)Photo by Abid Dhariwal (@a__bd26)
"تیار رکھو، جتنی ہو سکے قوت" — ایک الٰہی حکم، جو آج زندہ ہو گیا اللہ تعالیٰ سورۃ الانفال کی آیت 60 میں فرماتے ہیں: "اور اُن کے مقابلے کے لیے تم سے جتنی ہو سکے قوت اور بندھے ہوئے گھوڑے تیار رکھو، جن کے ذریعے تم اللہ کے دشمن اور اپنے دشمن کو، اور اُن دوسروں کو بھی جنہیں تم نہیں
13
19
1
75
3,978
فرنٹیئر کور کے سپاہی حکمت اللہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے خاران میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک سے تھا۔ قوم ان کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے آمین
ایران نے چار ممالک قطر بھارت چین اور عراق کو بحیرہ ہرمز سے تجارتی جہازوں کو گذرنے کی اجازت دے دی جبکہ جس پاکستان نے ایران کے سہولت کاری کی علی خامنائی کے جنازے کے لیے سیکیورٹی فراہم کی ایرانی قیادت کی مذاکرات کےلیے سیکیورٹی فراہم کی اسی کے ساتھ ناروا سلوک ایرانیوں کی ذہنیت کا
2
7
16
353
عملی ثبوت ہے پاکستان کو اب کسی صورت ایران پر اعتماد نہیں کرنا چاہئے اور نہ ہی ایران کو کسی قسم کی پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دینی چاہیے یہ اس قابل ہی نہیں ہیں
3
35
میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اس اکاونٹ کو فالو کریں یہ ملک دشمنوں کی منجی ٹھوکنے کام کرتا ہے اس اکاونٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے فالو کریں @AAAbrigade
13
5
18
383
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک محنت کا پھل مصیبت کا حل اور آنے والا کل اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ سب کی محنت قبول فرمائے غم کو خوشی بے قراری کو سکون دے رزق میں برکت دل میں اطمینان دے آنے والےکل کو رحمتوں سے سجا دے اور ہر قدم پر آسانی عطا فرمائے آمین ثم آمین
36
10
1
46
444
🚨پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن 🚨*ملتان: ماں اور دو بہنوں کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک۔* ملتان کے بوسن روڈ، لطف آباد میں اپنی ماں اور دو بہنوں کو قتل کرنے والا ملزم کہروڑ پکا میں پولیس
1
4
19
359
مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا۔ 🚨جی ایچ کیو حملہ کیس ایم پی اے جاوید کوثر گرفتار 🚨پنجاب حکومت کا سرکاری خزانے پر مالی بوجھ کو کم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ، گریڈ 1 سے 4 کی 2 ہزار اسامیاں ختم۔ چوکیدار، سیکیورٹی گارڈ، مالی، نائب قاصد کی اسامیاں شامل۔
1
54
🚨وزیراعظم شہباز شریف کا فیول سبسڈی دسمبر تک جاری رکھنے کا اعلان۔ 🚨عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کریش کر گئیں: 24 گھنٹوں میں تیل کی قیمت میں 10 فیصد تک کمی ہوگئی 🚨پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 7 فروری کو ہوگی، الیکشن کمیشن 🚨سابق ڈپٹی کمشنر خانیوال ملیحہ رشید مبینہ
3
9
51
1,182
کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار *🚨پنجاب ای بائیک اسکیم فیز ٹو: قرعہ اندازی مکمل، کامیاب طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری!* اس اسکیم کے تحت 100,000 طلبہ کو الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ کامیاب امیدوار اپنی درخواست کا اسٹیٹس سرکاری پورٹل پر لاگ اِن کرکے چیک کر سکتے ہیں۔
2
130
Abid Dhariwal retweeted
Replying to @XUK
@XUK My ID @Waheedn15 is being withheld despite the fact I received your confirmation that my suspension has been lifted. I am posting proof of the same, I am a UK resident, I am calling on your good office to intervene on my behalf.
1
6
6
64
پاکستان میں ٹویٹر سپیس جوائن کرنے کے لیے آج کل وی پی این کا استعمال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے کیا یہ ٹویٹر گلچ ہے یا پاکستان میں ٹویٹر کا لنک ڈاون کر دیا گیا ہے
7
348
وزیراعلی مریم نوازشریف کی حسن ابدال میں گردوارہ سری پنجہ صاحب آمد پر عوام کی طرف سے بھرپور استقبال پھول نچھاور، سکھ کمیونٹی کی طرف سے روایتی چادر سے عزت افزائی کی گئی۔ بغض مریم نواز میں مبتلا لوگ کہہ رہے سرکاری ملازم لائے گئے تھے وہ یہ ویڈیو دیکھیں بچے بوڑھے جوان بزرگ ان کے چہروں
2
5
24
379
پر خوشی امید کی جھلک اور مزید تکلیف محسوس کریں
1
36
صدر ٹرمپ کی جماعت مڈٹرم الیکشن بری طرح سے ہار گئی امریکی عوام نے ٹرمپ کے متنازعہ فیصلوں اور جنگی جنون سٹریٹیجی کو مسترد کر دیا لیکن ہمارے تیسری دنیا کے عوام اسے بالکل بھی اچھا شگون نہ سمجھیں کیونکہ اس ہار سے امریکی سٹریٹیجی کسی صورت تبدیل نہیں ہوگی تھوڑا وقفہ ضرور آئے گا لیکن ان
5
3
22
573
کی پالیسی لانگ ٹرم ہوتی ہے جو جاری و ساری رہتی ہے امریکی معیشت کا زیادہ تر دارومدار جنگی ساز و سامان کی فروخت پر ہے دنیا میں جنگی ماحول ہی امریکی معیشت کی آکسیجن ہے لہذا دنیا میں امن کا پائیدار قیام کسی صورت ممکن نہیں دنیا میں جنگیں جاری رہیں گی ریجنل تنازعات بڑھتے رہیں گے امریکی
1
5
74
معیشت پھلتی پھولتی رہے گی ایران افغانستان یوکرائن تنازعات عرب اسرائیل جنگ ہو یا فلسطین کے مسائل حوثی باغی ہوں یا دیگر پراکسیز یہ سب کچھ امریکی معیشت کے سہولت کار ہیں
3
46
بالآخر ناخلف اولاد اپنے ابو جی سے ملنے ایک شادی کی تقریب میں پہنچ گئی کل تک یہی اولاد اپنے ابو جی کو میر جعفر میر صادق کہا کرتے تھے جلسوں پبلک ریلیوں میں دھمکیاں لگایا کرتے تھے ابو جی کو بھی چاہئے اپنی ناخلف اولاد کو انکی طرف سے دی گئی عزت کے بعد مستقل عاق نامہ جاری کر دیں
3
3
12
254
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشن میں شکست کے بعد دنیا میں امن کے لیے کام کرنا چاہئے اور دنیا میں امریکا کی طرف سے کئے گئے جنگی جرائم پر معافی مانگنی چاہیے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے سے ایک بات تو امریکی حکام نے ثابت کر دی ہے کہ دنیا میں دہشتگرد ملک امریکااہے اور امریکا ہی
1
2
20
351
دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دینے کا کردار ادا کرتا ہے دنیا میں جنگی ماحول بنائے رکھنے سے امریکی ڈیفینس انڈسٹری اور اسکی معیشت چلتی ہے اور اسی اسلحہ کے زور پر امریکی دنیا کے وسائل پر قبضہ کرتے ہیں
3
62