Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
فضل الرحمان کی سیاست کے پوشیدہ اوراق
فضل الرحمٰن کے بھائی عطاء الرحمٰن کے اثاثوں اور آمدن کی تفصیلات میں سنگین تضادات کے ہوشربا انکشافات
2017 میں اثاثے ظاہر نہ کرنے پر سینیٹ نے فضل الرحمٰن کے بھائی عطاء الرحمٰن کی رکنیت معطل کردی تھی
مستند میڈیا رپورٹ کے مطابق عطاء الرحمٰن نے سینیٹ میں اپنے اثاثے ظاہر تو کیےمگر آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں بتایا
عطاء الرحمٰن کے ڈی آئی خان میں دو مکانات، بینک اکاؤنٹ میں آٹھ لاکھ روپے اور اہلیہ کے پاس پچاس تولہ سونا ہونے کی تفصیلات سامنے آئیں
فضل الرحمٰن کے بھائی عطاء الرحمٰن کی آمدن کے غیر واضح ذرائع اور مالی معاملات میں شفافیت کی کمی پر شدید تحفظات سامنے آئے ہیں
سینیٹر دلاور خان کی جانب سے عطاء الرحمٰن کو اسلام آباد کے پوش علاقہ سلور اوکس میں مہنگا اپارٹمنٹ تحفے میں دینے کا انکشاف سامنے آیا
عطاء الرحمٰن کو تحفے کے طور پر قیمتی اپارٹمنٹ اور اسلام آباد میں مکان کی فراہمی کا تعلق سینیٹ ٹکٹ سے ہے
عطاء الرحمٰن ماضی میں طالبان کی حمایت میں بھی پاکستان بھر میں منظم احتجاجی مظاہروں اور انتشار پھیلانے میں ملوث پایا گیا
سابق وفاقی وزیر سیاحت عطاء الرحمٰن کے دور میں سرکاری اراضی اور ریسٹ ہاؤسز کی غیر شفاف الاٹمنٹس کی تفصیلات نے بھی معاملہ کو متنازع بنا دیا
عطاء الرحمٰن کی وزارت سیاحت میں سیاسی کارکنوں کی غیر قانونی بھرتیوں، اقربا پروری اور میرٹ کی پامالی کا پردہ چاک کیا
*عطاء الرحمٰن کی سابقہ وزارت میں سرکاری وسائل سے مخصوص سیاسی حلقوں کو طور پر مالی فوائد پہنچانے کے شواہد نے دونوں بھائیوں کی بدعنوانی کا پول کھول دیا ہے*
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
سہیل آفریدی اور اس کی ٹیم کتنی بڑی کرپشن میں مصروف تھے اس کا ایک چھوٹا سا ٹریلر ھے ابھی یہ۔
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
استغفرللہ استغفرللہ‼️‼️
یہ قلعہ سیف اللہ کے مدرسے سے پڑھا بلکہ لوطی بنا حلوہ خور مولوی عبدالستار نے گستاخی رسول صلئ اللہ علیہ وسلم کی حد کر دی۔
فضلو ڈیزل کی حمایت میں اس نے جھوٹی حدیث گڑھ کر اسے نعوذباللہ وقت حاظر کا نبھ قرار دے دیا۔ منطق میں کہا کہ وقت کا عالم دین۔ عبدلستار بتائے کہ یہ فضلو کاہے کا عالم ہے، اس کو اسلام کا کتنا بتا ہے۔ باپ کی وراثت میں علم نہیں ملتا بلکہ وہ مدرسے ملتے ہیں جن کا چندہ کھا کھا کر یہ ہڈ حرام بنا
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
پنجاب حکومت صرف ڈبل شاہ والا کیس کھول دے تو کرپشن کا الزام لگانے والے سارے پہلوان اس میں آئیں گے
اور عوام کا اربوں روپیہ ان سے ہی ریکور ہو گا 🤷♂️
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
قاسم سوری شادیوں پر ناچنے والا لونڈا تھا عمران خان نے اسکو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا، شیرافضل مروت
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
مولنا کو پہلا سگنل کرا دیا گیا۔۔۔
فرخ کھوکھر نے مولنا کو چھوڑ دیا۔۔
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
مولانا فضل الرحمان نے انڈیا میں سیاسی پناہ لینے پر غور شروع کردیا ۔ افغانستان بھی متبادل آپشن کے طور پر شامل ۔ پاکستان کے سیاسی حلقوں میں اس وقت ایک انتہائی حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے خاندان کے گرد مبینہ کرپشن کے معاملات بے نقاب ہونے کے بعد قانون کا گھیرا تیزی سے تنگ ہو رہا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ فیملی کے اربوں روپے کے مالیاتی امور سامنے آنے اور شدید قانونی دباؤ کے بعد اب مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان سے باہر سیاسی پناہ حاصل کرنے کے مختلف آپشنز پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھارت (انڈیا) میں سیاسی پناہ لینے کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے وہاں موجود دارالعلوم دیوبند کے مہتمم سے باقاعدہ رابطہ کر لیا ہے۔ تاہم، اس آپشن میں پیچیدگیوں کے باعث متبادل راستے بھی زیرِ غور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا اس وقت افغان طالبان کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں اور بھارت میں بات نہ بننے کی صورت میں وہ افغانستان کا رخ کر سکتے ہیں، اگرچہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے وہ افغانستان کو اپنے لیے مکمل محفوظ ملک نہیں سمجھتے۔
دوسری جانب، مولانا کے قریبی ذرائع سے یہ معلومات بھی سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے اس کڑے وقت میں اپنے دیرینہ تعلقات کا سہارا لیتے ہوئے سعودی حکام سے بھی پسِ پردہ رابطے قائم کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مولانا نے سعودی عرب سے درخواست کی تھی کہ وہ پاکستان میں ان کے خلاف جاری کرپشن کی تحقیقات کو رکوانے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں، تاہم سعودی حکام نے اس معاملے میں کسی بھی قسم کی مداخلت سے صاف معذرت کر لی ہے۔ سعودی عرب کے انکار اور بیرونی آپشنز کے محدود ہونے کے بعد اب یہ سیاسی کھیل ایک انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
پی پی 203
گاؤں میں ہم جیت گئے ہیں شکر ہے اللّٰہ نے عزت رکھی عوان برادری کی
10 پولنگ سٹیشن کا رزلٹ
ن لیگ پہلے نمبر پر
تحریک احساس دوسرے نمبر پر
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
شیر افضل مروت نے فضل الرحمان کی مبینہ جائیدادوں کا بھانڈا پھوڑ دیا، G-6 میں بے نامی گھر، 1200 کنال زمین اور دو گھروں کو گرا کر بم پروف بنگلہ تعمیر کرنے سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئے۔
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
بلوچستان کے قلعہ سیف اللہ ضلعہ سے تعلق رکھنے والے جمعیت علماء اسلام ف کے مقامی رھنماء شیخ الحدیث مولوی عبدالستار نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت میں بیان کرتے ھوئے فرط جذبات میں العیاذباللہ انہیں عصر حاضر کا پیغمبر اور اللہ کا نبی قرار دے دیا جبکہ ریاست کو اسلام اور کلمہ حق کا دشمن۔ العیاذ باللہ، استغفراللہ۔
افسوس کی بات ہے کہ پوری زندگی یہ جماعت عقیدہ ختم نبوت کی سیاسی کریڈٹ لیتے رہے اور بالاخرہ مرزا غلام قادیانی لعین کے ہمسایہ بن گئے۔
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
جب وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے پنجاب میں CCD بنائی تو اس کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا تھا "ہمیں مریم نواز شریف صاحبہ کی طرف سے ٹارگٹ اور فری ہینڈ دیا گیا ہے کہ پنجاب میں اکیلی عورت رات کو تین بجے سڑک پر زیورات پہن کر پھر رہی ہو اور اس کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھے"
تب یہ بات ناقابلِ یقین لگ رہی تھی لیکن الحمداللہ آج پنجاب حکومت کے ناقدین بھی یہ سب تسلیم کررہے ہیں ۔
شکریہ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
شکریہ سہیل ظفر چٹھہ صاحب
شکریہ CCD کے تمام اہلکار
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
فضل الرحمان اللہ کا پیغمبر ہے،مولوی عبد الستار
نااعوزبااللہ یہ گستاخانہ تعلیم یہ لوگ مدارس میں بچوں کو دیتے ہیں ان کے نزدیک پاکستان کی ریاست کلمہ حق کی دشمن ہے جبکہ افغانستان کی ریاست ان کی ماں کی جائے پیدائش ہے جو بطور ریاست ان کے لیے جائز بھی ہے اور انھیں بطور ریاست قبول بھی ہے
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
ایف آئی اے نے جعلی بھرتیوں اور نوکری سکینڈل پر اسد محمود کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج،
نیب مقدمے کے آغاز اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کردی، خط منظر عام پر آ گیا
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
*PP-203 Sahiwal*
*Results*
Polling stations: 185/185
PMLN: 41,245
Tehreek e Ehsas Pak (TEP:PTI led combined opposition ): 23,167
Lead: 18,078
Alhamdolillah !
🐅 🐅 🐅
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
پنجاب میں ایک اور جدید صفائی کا نظام متعارف کروا دیا گیا 👇
رنگ روڈ کے لئے جدید الیکٹرک سویپنگ ٹرک جو صفائی بھی کرے گا اور کھڑے پانی کو بھی خوشک کر گا 👏
کیا آپ نے ایسا جدید نظام کہیں اور شروع ہوتا دیکھا ہے کوئٹہ ، پشاور یا کراچی یقننا نہیں
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
پریس کلب لاہور میں علماء کرام کی دھواں دار پریس کانفرنس ۔۔۔ فضل الرحمٰن سے متعلق ہوشربا انکشافات!!
▪️ اس پریس کانفرنس کا مقصد ان عناصر کو بے نقاب کرنا ہے جو اسلام اور جمہوریت کے نام پر غریب عوام سے کھلواڑ کر رہے ہیں۔
▪️ فضل الرحمٰن اور اسکے منافقانہ ٹولے کی سیاست اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ قوم کا بچہ بچہ انکی اصلیت جان چکا ہے۔
▪️ گندی اور اقتدار کی بھوکی سیاست کے لئے جان دینا شہادت نہیں حماقت ہے۔
▪️ جنت ان غازیوں اور شہداء کی ہے جو اپنی جان خالصتاً اسلام، آئینِ پاکستان اور سبز ہلالی پرچم کی حفاظت کیلئے اپنی جان قربان کرتے ہیں۔
▪️ فضلو کان کھول کر سنو!! تمہارے سیاسی کارکن تمہاری گندی سیاست کا ایندھن ہیں انہیں پاک فوج کے شہداء کے برابر کھڑا کرکے شہادت کے رتبے کی توہین مت کرو۔
▪️ تمہارے باپ کے پاس محض ڈھائی مرلہ زمین تھی لیکن قوم کو بتاؤ کے تمہارے پاس بے نامی جائیدادیں، بلٹ پروف گاڑیاں اور بینک بیلنس کہاں سے آیا؟
▪️ تمہارا اپنا خاص کارندہ حذیفہ شراب نوشی کرتے دیکھا گیا کیا تمہارے چیلوں کے لیے شراب حلال ہے؟
▪️ کیا مدارس کے چندوں سے پرتعیش محل تعمیر کرنا اسلامی شعار کیمطابق ہے؟
▪️ جب تم سے 79 کینال اراضی، غیر قانونی
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
جنرل عاصم منیر صرف آرمی چیف نہیں، بلکہ ہزاروں شہداء کے ورثاء کے دکھ، قربانیوں اور جذبات کے امین بھی ہیں۔ شہداء کے خاندانوں کی دلجوئی اور ان کی قربانیوں کو یاد رکھنا ایک بڑی ذمہ داری ہے۔ شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کے ورثاء ہمارا سرمایہ ہیں۔ 🇵🇰❤️
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
مشکل کی گھڑی آئی تو پاکستان آرمی کے سپاہی پہلے سے تیار تھے۔ نصیرآباد میں گندم کے گودام میں اچانک لگی آگ نے قومی اثاثے کو خطرے میں ڈال دیا، لیکن ایف سی بلوچستان نارتھ کی کوئیک رسپانس ٹیم فوراً میدانِ عمل میں پہنچ کر ضلعی انتظامیہ اور فائر بریگیڈ کے ساتھ مل کر آگ پر قابو پا لیا۔
یہ صرف ڈیوٹی نہیں، یہ وطن اور عوام سے عشق ہے۔ پاکستان آرمی کے جوان ہر وقت ملک کے لوگوں کے دکھ درد کو اپنا سمجھتے ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے جان پر کھیلنے کو تیار رہتے ہیں۔ یہی اصل قومی خدمت ہے۔ پاکستان زندہ باد!





















