DEAD ! (@abcdefailure) header
DEAD ! (@abcdefailure) profile picture

Born to die

Behind you
Joined August 2016
Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)Photo by DEAD ! (@abcdefailure)
جلد فرمائیں جو فرمانے ہوں حق پر فیصلے لوگ کرنے ہی نہ لگ جائیں سڑک پر فیصلے
بھائی کے قتل کا بدلہ، نوجوان نے لڑکی اور اسکے والد کو قتل کردیا بھکر کے علاقہ دریا خان میں شہلا نامی ایک خاتون اور اسکے والد سیف اللّہ کو عدالت پیشی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔نوجوان ملزم عنایت اللہ نے دونوں کو قتل کیا،ملزم نے بیان دیا کہ اسکے بھائی ناصر کو 5 ماہ قبل قتل کیا گیا تھا انصاف نے نہ ملنے یہ قدم اٹھایا۔
113
بعد میں حبس کے دوزخ میں اتارا تھا مجھے یار نے پہلے تو جنت سے گزارا تھا مجھے
THE DEVIL COULDN'T REACH ME SO HE MADE ME FALL IN LOVE WITH SOMEONE WHO FIRST HEALED ME, BUT THEN BROKE MY HEART INTO A MILLION PIECES.
1
1
1
126
ہاتھوں کی ہر لکیر سے الجھے تمام عمر بدلا نہ لیکن اپنا مقدر کسی طرح پاؤں کو موڑ موڑ کے دوہرا گیا مگر پوری نہ پڑ سکی مری چادر کسی طرح
90
I don't know who need to hear this but hey ! you're strong more than you think.
2
86
And elder son?
But Who Heals Elder Daughter?
1
2
194
Suicidal thoughts - ہمیں بھی یاد آ رہی ہیں آج اپنی ہجرتیں مسافروں کے ساتھ ساتھ گٹھڑیوں کو دیکھ کر خدا کبھی کسی کو اس مقام پر نہ لائے دوست جو خودکشی کا سوچتا ہے پٹڑیوں کو دیکھ کر ذرا ذرا دُکھوں نے مل کے مجھ میں گھر بنا لیے کہ دل کا حبس بڑھ رہا ہے کھولیوں کو دیکھ کر
86
مڑ کے دیکھا نہیں منہ پھیرتے بیٹے کی طرف نوح کو علم بھی تھا اس کا جواں ڈوب گیا آنکھ کی جھیل سے آزاد کیا پانی کو اور کاغذ پہ لکھا "مرا مکاں ڈوب گیا" رو برو اس کے سبھی اشک چھپائے میں نے مرا شکوا بھی کہیں زیرِ زباں ڈوب گیا
Me in public crying session
78
Teary eyes, cold breeze, half moon, heavy heart, aching head and complete emptiness
62
I can feel the ttaums more than anyone can
Growing up with An angry Father Means You are Looking for someone gentle your whole Life. Who doesn’t slam doors , Break glasses , Shout And Say harsh Words Just To prove her point. So that You don’t feel like you are constantly walking on eggshells.
1
2
230
When im having a bad day -
Aj sab maira patience test kr rhyn hyn
1
93
"To reach the soul you must travel through the eyes".
the intimacy of The quiet intimacy of meeting eyes, or the silent world held within a single gaze.
1
93
اب اور نہ تاخیر کرو مالک ِ محشر ہو جائیں نہ انسان مکافات سے بدظن
لوگوں، مکافات عمل سے ڈرو
1
71
Yrs ago one of my czn wantd to marry a dr & askd me to do a loyalty test on her. whether she talks to other guys or not. i went along with it. She ignord me at frst, thn startd talking. One day when i was on a call with her he threatnd me. We didn't speak for yrs after that. Huh
Wtf is happening on this planet 😭😭
1
1
233
You are creating problems in your head again. Stop it.
1
1
146
اب کوئی بھی رت بھاتی نہیں دیدہ دل کو لگتے ہیں سبھی زہر نظارے اسے کہنا میں رنگ سجاوٹ کے سبھی بھول چکا ہوں اب آ کے مرا روپ نکھارے اسے کہنا اک حشر بپا کر کے سر شام سفر میں پھر تو نے مرا حال نہ پوچھا اسے کہنا جس حشر کے ڈر سے جدا مجھ سے ہوا تھا وہ حشر تو پھر بھی ہوا برپا اسے کہنا
اس سے کہنا کہ مرا ساتھ نبھائے آ کر میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا وہ ہمارا ہے ہمارا ہے ہمارا ہے فقط باوجود اس کے ہمارا نہیں ہونے والا ہمانشی بابرا
1
1
124
زیست زندان لگ رہی ہے مجھے گاہ شمشان لگ رہی ہے مجھے وجہِ خوش رنگی و جمالِ جہاں ایک مسکان لگ رہی ہے مجھے زندگی اس قدر نڈھال نہ کر موت آسان لگ رہی ہے مجھے
1
1
131
خوبرو کہاں کوئی بے بسی میں دکھتا ہے چاند بھی تو روٹی سا مفلسی دکھتا ہے
Hunter moon lighting up the skies of October 😍🤩
99
When things really hurt you !
3
119
کاش ! اک ایسی نیند سو لوں میں موت آئے تو آنکھ کھولوں میں کیا امیدیں رکھوں امیدوں سے خالی جیبوں کو کیا ٹٹولوں میں وقت کا اب یہی تقاضا ہے ساتھ ہر اک ہوا کے ہو لوں میں خواب میں ڈوب جائے مری نیند نیند میں خواب کو ڈبو لوں میں کل جو روئےگی مجھ کو مرے بعد ایسی دنیا کو آج رو لوں میں
186
زہر پی کر نہ کسی رسی کو پھندہ کر کے خود کشی ہم نے کی جینے کی تمنا کر کے بن کے آجاتی ہے تو روز ہی سونے کا ہرن زندگی تھک گئے ہم تو ترا پیچھا کر کے وقت سے بڑھ کے کوئی شاہ نہیں دنیا میں وقت رکھ دیتا ہے شاہوں کو پیادہ کر کے
158