abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441) header
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441) profile picture

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ Allah has promised @TeamiPians

Staffordshire, UK
Joined March 2018
Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)Photo by abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (@abdulbasit03441)
Replying to @abdulbasit03441
اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے : وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ Allah has promised to those who believe and do good deeds (that) they shall have forgiveness and a mighty reward. Al-Maeda ( 5:09).
31
22
109
9,148
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
بلاول کو چاہیے کہ اب کھل کے بول دے میرا جسم میری مرضی اور کمپنی کی اس وڈیو بلیک میل میں نہ آئے۔ خرم حسین 🤣🤣🤣🤣🤣
پیپلزپارٹی 24 گھنٹوں بعد ہی اوندھی لیٹ گئی۔ بنا لو اتنے صوبے جتنے تمہیں اپنے ریٹائرڈ افسران کی کھپت کے لئے چاہیے۔ ہر صوبے میں جناح ہاؤس بھی کھڑا کر دو۔ بنا لو نیا دستور بھی۔ پھاڑ دو 1973 کا آئین۔ ہمیں نہيں جانتے سالا بھٹو صاحب کون تھا جس کی کاوشوں سے وہ آئین بنا تھا۔ بس پلیز بلاول کی کوئی مزید وڈیو لیک نہ کرنا۔ پیٹر کا بھی نہ بتانا کون ہے۔🙏
6
17
147
2,445
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
بلکل ٹھیک کہا
8
35
1
75
592
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
🧠 If you can solve this, your IQ level is above average.. What's the missing number?
14
13
1
26
831
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی اور ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ترک نے کہا، ’’ہمیں اس معاملے پر پائی جانے والی سیاسی کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر عمران خان کی فوری رہائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔‘‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ وولکر ترک کافی بھولے بھالے ہیں اور انہیں زیادہ علم نہیں کہ پاکستان میں نظام کیسے کام کرتا ہے، اور یہ کہ عمران خان کو کس نے اور کیوں قید میں رکھا ہوا ہے۔
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
6
250
635
4,657
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
ہوا کچھ یوں ہے کہ فوج کو غیر سیاسی کرتے کرتے عوام اور تمام سیا ست دان غیر سیاسی ہو چکے اب یہ بے حس بے ضمیر اور خود غرض ہوۓ چاہتے ہیں
وہ لمحہ جب شہید ارشد شریف کی جسد خاکی اسلام آباد پہنچی، بھولنا مت ارشد شریف کی فیملی کو آج تک انصاف نہیں ملا 💔
1
1
10
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
1
2
9
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
G oh baba☺
1
20
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
وہ کون نہیں اس ملک اور قوم کی شان اور جان ہے غور سے سن لو
1
1
15
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
قاءداعظم کے فرمان پر من وعن عمل ناپءید ہو چکا ہے
1
1
11
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
1
11
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
سب کا جگری سب کا رہنما
1
14
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
1
9
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
پاکستانی جنتی بڑی تعداد میں مُردوں کے جنازوں کیلیے نکلتے ہیں جیسے ارشد شریف کے جنازے پر نکلے، اتنی تعداد میں کسی کی زندگی کیلیے نکل آئیں تو صورتحال بدل جائے۔ مُردوں کی بجائے زندوں کی فکر شروع کیجیے تاکہ مُردوں کیلیے رونا نہ پڑے۔ عمران خان کی بینائی متاثر ہونا ابتداء ہے۔۔۔۔
1
1
24
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
جواب دو اس بات کا سہیل افریدی صاحب
1
9
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
عوام کو بھی انصاف کے کاٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیۓ کیوں مسلت ہونے دے رہے ہیں ایسے ملک فروشوں کو
1
1
22
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
محافظ اورقابض میں فرق ہے ابھی نہیں تو کبھی نہیں
1
1
21
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 retweeted
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😥
11
17
55
659