ابرار بشیر retweeted
چیف جسٹس سرفراز کی ہدایت پر بیرسٹر سلمان صفدر نے مرکزی اپیل پر دلائل کا آغاز کر دیا۔۔
۔
ابرار بشیر retweeted
سردار لطیف کھوسہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ سے بشریٰ بی بی کو ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کر دی.
ابرار بشیر retweeted
شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر کارروائی ایک بار پھر ریکارڈ نہ ہونے کے باعث ملتوی کردی گئی
وکیل رانا مدثر عمر کے مطابق یہ تاریخ کی طویل ترین ضمانت بعد از گرفتاری ہے
مکمل گفتگو سنیں ۔۔۔
ابرار بشیر retweeted
آسمان ٹوٹ پڑتا ہے تو ٹوٹ پڑے آپ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل کا آغاز کریں
چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر
ابرار بشیر retweeted
عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پائونڈ کیس میں اپیلوں پر سماعت شروع ۔۔
ابرار بشیر retweeted
دیر آئے درست آئے
یہ باتیں تو سب کو پتہ ہیں۔
کہ الیکشن لوٹا گیا، ہم سے بلے کا نشان چھینا گیا، ریزرو سیٹس نہیں دی گئی، ملٹری کورٹس میں لوگوں کو رکھا گیا، 16 سیٹوں والی جماعت کو حکومت دی گئی۔
ترامیم کی گئی، جبر کیا گیا
یہ سب کچھ ہم جانتے ہیں۔
یہ پاکستان کے تاریک ترین سال گزر رہے ہیں
اس نظام نے گرنا ہی ہے۔
بلاول صاحب نے ٹھیک بات کی
جو کچھ ہوتا رہا ہے وہ بھی اس کا حصہ رہے ہیں۔
اگر وہ جمہوریت کی جانب آئین کی جانب واپس آنا چاہتے ہیں تو آئیں۔
جو ہمارے ساتھ چلے جتنی دور تک چلے ہم اس کو روکے گے نہیں۔
عمران خان ہمیشہ یہ کہا ہے کہ جبر کے خلاف جتنا اتحاد ہو سکے کرو۔
سلمان اکرم راجہ
ابرار بشیر retweeted
عمران خان کی بہنیں نورین خان نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت پہنچ گئیں
ابرار بشیر retweeted
علامہ راجہ ناصر، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر اور دیگر حضرات اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود۔۔۔۔
ابرار بشیر retweeted
آج کافی عرصے کے بعد وکلاء کافی تعداد میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں۔۔۔۔۔
آئی ایل ایف کی قیادت کی تبدیلی سے فرق پڑا ہے
ابرار بشیر retweeted
جو مخصوص نشستوں کے ساتھ ہوا، یہ مذاق ہے، اپوزیشن (تحریک انصاف) کو مخصوص نشستوں سے محروم رکھا پھر اپنی جیب میں ڈالا، ایسے کیا سسٹم چل رہا ہے، یہ جمہوریت نہیں ، اُنہی مخصوص نشستوں کے ذریعے جو آپ کی ہے ہی نہیں، 2 دفعہ آئینی ترمیم لے آئے، اب تیسری ترمیم کا سوچ رہے ہو
بلاول
ابرار بشیر retweeted
یہ لوگ دھوکے باز ہیں
سپریم کورٹ کے فیصلے پہ دھوکہ دے کے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے بجائے پمز لے گئے۔
جو لوگ بار بار کہتے ہیں کہ نرمی دکھائی جارہی ہے۔
کیا نرمی ہے؟
ہم تنیوں کو جیل میں کس نے ڈالا؟
ہمیں ڈرانے کے لیے جیل میں ڈالا؟
آپ کو کہیں ڈر نظر آرہا ہے؟
یہ ظالم لوگ ہیں
یہ قاتل ہیں۔
عمران خان نے کہا یہ لوگ مجھے مار دیں گے۔
یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔
عظمیٰ آپا
ابرار بشیر retweeted
جو سپریم کورٹ کا فیصلہ پہ دھوکا دے سکتے ہیں۔
ان کی بات پہ کون یقین کرے
ابھی تک کوئی ریلیف نہیں ملا۔
مزید سختی ہورہی ہے۔
ہمیں ان کی کسی بات کا یقین نہیں۔
ہم 3 ایم او کے تحت قید تھے۔
اس میں کوئی حقوق نہیں ہوتے۔
نہ کسی سے ملاقات، نا جیل میں کسی سے ملاقات نا فیملی سے ملاقات۔
ہمیں آئسولیشن میں بند رکھا جاتا ہے۔
یہ ایک سیاہ قانون ہے۔
اور پی ٹی آئی کے لیے خاص استعمال ہورہا ہے۔
عظمیٰ آپا
ابرار بشیر retweeted
عمران خان کہتے ہیں کہ مجھے جیل کے حقوق دیے جائیں۔
اور ان کے کیسز سنے جائیں۔
یہی ان کی ڈیمانڈ ہے۔
کوئی این آر او نہیں ہے۔
نا کوئی ڈیل ہے۔
کہاں سے عمران خان کو ریلیف مل رہی ہے؟
سختیاں پی ٹی آئی پہ بھی ہورہی ہیں ان پہ ہو رہی ہیں۔
کوئی ریلیف نہیں ہے۔
نا ہی عمران خان نے کوئی ریلیف مانگا ہے۔
انہوں نے اپنے بنیادی حقوق مانگے ہیں۔
عظمیٰ آپا
ابرار بشیر retweeted
حکومت چل کر پی ٹی آئی کے پاس جائے اور بات کرے کہ ہم گورنر راج کو ختم کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
ابرار بشیر retweeted
انتہائی غیر معمولی، بلاول بھٹو زرداری نے اشاروں میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور مولانا دونوں اسٹیک ہولڈرز ہیں، ان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے چھینی گئی مخصوص نشستیں بھی اسے واپس کرنا ہوں گی۔۔!!
ابرار بشیر retweeted
جو تقریر کرے وہ نیب زدہ کر دیا جائے ؟ اس موقع پر مجھے خان صاحب کی بات یاد آ رہی ہے وہ کہتے ہیں کہ کیا ہم سب چیونٹیاں کیا ہم سب Ants ہیں ؟ بلاول بھٹو زرداری۔
ابرار بشیر retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایمرجنسی ایمرجنسی 🔥🔥
عمران خان کا سپریم کورٹ کو خط لکھنے کے بعد ٹیم کپتان سوشل میڈیا بھی سپریم کورٹ آف پاکستان کو ایمیل کرکے مسج کرے گی کہ جلد از جلد عمران خان کا علاج الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے کروایاجائے۔












