دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
اہم پیغام برائے عوامِ مردان
عوامِ مردان، #ANP کے مقامی پارٹی رہنماوں اور کارکنان سے اپیل ہے کہ گرفتار #PTI کارکنوں اور رہنماؤں کی جیل جا کر خبرگیری کریں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کریں۔مشکل وقت میں انسانیت کا ساتھ دینا ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
#AwamiNationalParty
🚨🚨
جمعہ کے روز خیبر پختونخوا میں بیس سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں، مُلک کے حالات دیکھیں، معیشت کے حالات دیکھیں، غریب کے حالات دیکھیں اور پھر ن لیگی وزرا کے مزے دیکھیں۔۔ ایسا لگتا ہے یہ پچیس کروڑ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک کر لذت لیتے ہیں!