Jabbar Chaudhary (@ajtabassum) header
Jabbar Chaudhary (@ajtabassum) profile picture

Journalist, Anchor, Analyst at #AzaadDigital @EastWestCenter Alumnus, Pak India Journalist Exchange. Faculty University of the Punjab & UCP

Pakistan
Joined April 2010
Indian R@AW Proxy Nikhil Gupta Got 19 Years & 7 Months sentence from US Court in Pannun murder for hire plot case
15
22
300
Big number of Singhs gathered in front of the Manhattan Court to witness Sentence of R@AW proxy Nikhil Gupta in Pannun Murder for hire plot case. Court verdict today at 10 Am New York time
2
14
31
396
یہ ہیں اصل بلوچ خواتین اور ان کا حقیقی کردار۔۔۔ بلوچ نواجوان یہ ویڈیو لازمی دیکھیں
37
Jabbar Chaudhary retweeted
🚨🚨 پیپلز پارٹی کی ساری ہوا نکل گئی۔ نئے صوبوں پر پیپلز پارٹی نے سیاسی مذاکرات شروع کر دیے۔ نئے صوبوں کے مطالبے کو ملنے والی عوامی حمایت اور سوشل میڈیا پر اس کے بھرپور اظہار نے پیپلز پارٹی کو جھکنے پر مجبور کر دیا۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات۔
1
14
37
716
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات۔ ملاقات میں موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا تمام معاملات کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جائے گا۔ ملاقات کے دوران گفتگو پچھلی آئینی ترامیم تمام اتحادی جماعتوں کی باہمی مشاورت سے کیں گئیں۔ تمام معاملات پر مل کر بیٹھیں گے اور مشاورت سے ان کا حل نکالا جائے گا۔ ملاقات میں اتفاق ۔۔۔۔۔
37
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات
25
𝗙𝗶𝗲𝗹𝗱 𝗠𝗮𝗿𝘀𝗵𝗮𝗹 𝗔𝘀𝗶𝗺 𝗠𝘂𝗻𝗶𝗿 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁𝘀 𝗧𝘂𝗿𝗯𝗮𝘁🦅🙌🏻🇵🇰 #COAS & #CDF Field Marshal #SyedAsimMunir visited #Turbat , reaffirming Army's commitment to peace, stability & development in #Balochistan. He paid tribute to Shuhada, reviewed security & counter-terrorism operations, and praised troops' courage. 🕊️Peace, Progress 🛤️ & Prosperity 🏘️ Together for Balochistan #ISPR #PakArmyOurPride #PakistanZindabad
38
مردان ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی بابر بن عطاء کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار والدہ کا انتقال ایک بڑا صدمہ ہے، عطاء اللہ تارڑ ماں جیسی عظیم ہستی کا بچھڑ جانا زندگی کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ عطاء اللہ تارڑ والدہ کی دعائیں اور شفقت اولاد کے لیے زندگی کا قیمتی سرمایہ ہوتی ہیں، جن کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے۔ عطاء اللہ تارڑ بابر بن عطاء اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ عطاء اللہ تارڑ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی وفاقی وزیر اطلاعات کے ہمراہ تھے۔
63
کراچی میں سیف سٹی لگ گیا ہے، گرین لائن چل رہی، کے فور منصوبہ قبل از وقت مکمل ہو گیا تھا یونیورسٹی روڑ سات دن کی قلیل مدت میں بنایا آپ نے پھر کیوں لوگ آپ کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے؟ شاہزیب خانزادہ تم بک گئے ہو... ہاہاہا.. 😂
36
آزادی صحافت زیر بحث رہتی ہے اور یہ بھی ایک حقیقت کہ الزامات صحافت نہیں ہوتی۔ الزامات جب ایجنڈا بن کر باربار دہرائے جانے لگیں تو اس کا نتیجہ کچھ ایسا ہی نکلتا ہے جو صحافی شاہد میتلا کی گرفتاری کی صورت میں نکلا ہے ۔ پیکا ایکٹ پر بھی تنقید ہوتی ہے لیکن پیکا کی مخالفت کرنے والے کبھی ایسے صحافیوں کی غیرذمہ داری کی ذمہ داری لینے کی ذمہ داری نہیں اٹھاتے ہیں۔ سیاستدان دوسرے سیاستدان کو کرپٹ کہنا برداشت کرلیتے ہیں کہ سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے لیکن سیاستدان کسی صحافی کی طرف سے ایسےالزامات کم ہی برداشت کرتے ہیں جب ان کو باربار دہرایا جانے لگے۔ صحافی شاہد میتلا کی این سی سی آئی اے کی طرف سے گرفتاری کی خبر آئی تو میں نے بھی کچھ ریسرچ اور وجوہات تلاش کرنا شروع کیں تو شاہد میتلا کی تسلسل کے ساتھ سابق نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کے خلاف کرپشن الزامات اور بلوچستان کے حالات کے ذمہ دارہونے کی ٹویٹس سامنے آئیں ۔ شاہد میتلا تسلسل کے ساتھ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور انوار کاکڑ کو الزامات دیتے آرہے ہیں ۔ زیر نظر ٹویٹ میں بھی شاہد میتلا نے انوارالحق کاکڑ کر تین سو ارب روہے کی کرپشن اور سرکاری جہاز میں منی لانڈرنگ کا الزام لگایا ہے ۔ اب سوال ہے کہ وہ گرفتار کرکے کوئٹہ لے جائے جاچکے ہیں یہاں ان کو عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لیا جائے گا ۔ کیا شاہ میتلا ڈاکیومنٹ کے ذریعے اپنے یہ الزامات ثابت کرپائیں گے؟ کیا وہ منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت کرسکیں گے؟ اس کا جواب ہاں میں تلاش کرنا کافی مشکل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ان الزامات پر معافی مانگ لیں گے اور ایسا ہی کرنا چاہئے یا پھر صحافی تنظیمیں دونوں کے درمیان صلح کروادیں اور شرط کے طور پر شاہد میتلا الزامات کی معافی اور انوار الحق کاکڑ درخواست واپس لے لیں ۔یہی اس مسئلے کا حل ہوسکتا ہے کیونکہ ماضی قریب میں جتنے بھی صحافیوں نے الزامات کی صحافت کی ہے کیس ہونے پر ارشاد بھٹی سمیت سب نے معافی ہی مانگی ہے۔ حاصل کلام: اب پاکستان میں قانون سخت ہوچکا اور اس پر عملدرآمد بھی کافی تیز ہے اس لیے صحافی دوستوں سے التماس ہے کہ صرف سورس کی بنیاد پر الزامات کی صحافت کرنے سے پرپیز بہتر ہے ۔ دستاویزی ثبوتوں کی صورت بات کریں اور جس پر الزام ہے اس کا وقف بھی لازمی شامل کریں ۔ تاکہ اس طرح کی صورتحال سے دوچار ہونے سے بچ سکیں @anwaar_kakar @ShahidMaitla
🤖 Made with AI
37
ہندوستانی را کی پراکسی امریکی عدالت کے کٹہرے میں۔ بیس نومبر کو سزا سنائی جائے گی، اجیت دووال کے خلاف بھی ثبوت امریکی عدالت میں جمع، جبار چودھری نے بھارتی دہشتگردی کے بے نقاب کردیا
28
Jabbar Chaudhary retweeted
Prices of petroleum products in Pakistan peaked during the Iran–US conflict on 3 April 2026, reached Rs. 458 per litre for Petrol and Rs. 520 per litre for Diesel. Under the leadership of Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz, the Government’s proactive measures including policy changes and structural reforms in petroleum policy, together with adjustment in global prices, the petroleum products prices have dropped to Rs. 325 per litre for Petrol and Rs. 358 per litre for Diesel as of today, 18 November. This represents a reduction of Rs. 133 per litre in Petrol and Rs. 162 per litre for Diesel. In addition to the aforesaid price reductions, the Government has also providing relief through a Fuel Subsidy Scheme for all users of two-wheelers and three-wheelers, as well as for four-wheelers with engine capacity up to 800cc. This scheme has already crossed 16 million beneficiaries, with more people registering every day. The Government of Pakistan remains committed to continue making all possible efforts to ease the financial burden on the common man amid global challenges.
92
171
5
843
112,552
youtu.be/yQpEv3HfaN8 Exclusive Podcast with Dr Bakhshish Singh Sandhu on Nikhil Gupta punishment @s_bakhshish #FactswithJC
13
13
210
Lol... Fake Ai generated audio
Gurpatwant Singh Pannun is a kompromat asset operating for Indian intelligence! The killing drama, assassination narratives and gang wars are part of the larger Indian intelligence great game with US being played into believing the circus. The assassination plot was deliberately leaked to a US intelligence informant. The objective was never to kill Pannun but to ensure he continues operating in the US under American protection. To keep Pannun relevant and active on American soil, the assassination narrative itself becomes the instrument. Interestingly, Pannun's men have also threatened former Pakistan Foreign Minister Hina Rabbani Khar back in 2012-13. According to reports, following the release of Ek Tha Tiger, Rabbani demanded ransom from Mr Salman Khan and threatened to block the film's release across OIC nations! @BeingSalmanKhan
1
8
224
Its not attack on Gurpatwant Singh Pannun alone , its attack on US democracy as well, Says President of Council of Khalistan Dr Bakhshish Sandhu @s_bakhshish with Jabbar Chaudhary link for video youtu.be/yQpEv3HfaN8
2
22
41
345
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ آزاد جموں و کشمیر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نو تعمیر شدہ رتھوعہ ہریام (Rathoa Haryam) پل کی تختی کی نقاب کشائی کرکے پل کا افتتاح کردیا پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف، آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب نقی اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سید افتخار علی گیلانی بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔ رتھوعہ ہریام پل کی تکمیل خطے میں ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے, وزیر اعظم پل کی تعمیر سے میرپور اور گردونواح کے علاقوں کے درمیان آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی، وزیراعظم منصوبے سے مقامی آبادی کو سفری سہولیات میسر آئیں گی اور علاقے میں تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعظم وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
2
5,772
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, President PMLN Muhammad Nawaz Sharif, CM Punjab Maryam Nawaz and members of the federal cabinet meet President of AJK Dr. Muhammad Najeeb Naqi Khan and Prime Minister of AJK Syed Iftikhar Ali Gillani, in Muzaffarabad on 18 November 2026.
31
Jabbar Chaudhary retweeted
🚨🚨 جیل سے عمران خان کو اپنے وکلاء کی جانب سے نئی ہدایات دی گئی ہیں کہ، صحت، جیل سہولیات، بچھو، سانپ، اور جو بات بن سکے بناو، لیکن 190 ملین پاونڈ کیس لٹکاو۔ عدالت میں شور شرابہ ڈالو، بس کیس نہیں چلنے دینا؛ جبار چوہدری
1
2
221