ambreen (@ambreen2092) header
ambreen (@ambreen2092) profile picture

hope is life 🌸🍃

Joined November 2026
Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)Photo by ambreen (@ambreen2092)
give full respect to a woman instead of calling her beautiful Give her dignity, value her thoughts, honour her feelings, Respect is far more beautiful than a compliment. 🌸🍃🌸🍃 #RespectWomen
2
9
26
400
The most beautiful Place in the world #HeavenOnEarth 🍃🌸🍃🌸🍃 #GoodNight Friends #SweetDreams #ShipTravel
1
3
7
74
کاش تم اُس زمانے میں ملے ہوتے جب ہم تم ایک ہی دیس میں تھے اب تمہاری دنیا پردیس میں آباد ہے اور ہماری ملاقات ایک ادھورے خواب جیسی لگتی ہے #EveningThoughts 🌸🍃🌸🍃
1
5
9
45
آنکھوں میں آ ٹھہرا ہے اک خواب ادھورا سا دل میں کہیں بستا ہے ایک احساس گہرا سا آؤ کہ محبت کو کوئی نام دے جائیں اس خاموش کہانی کو انجام دے جائیں کچھ باتیں ابھی باقی ہیں کچھ خواب سجانے ہیں کچھ لمحے تمہارے ساتھ محبت سے گزارنے ہیں ❤️💜🧡♥️💚 #sundaydiary 📔
1
8
15
107
تعلق روحوں کا ہو تو دل کہاں بھرتے ہیں فاصلے چاہے جتنے بھی ہوں احساس کہاں مرتے ہیں کچھ رشتے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے وہ خاموشیوں میں بھی ایک دوسرے کو یاد کرتے ہیں 💚❤️💜🧡♥️ #آج_کی_بات #CoffeeLover
2
8
16
117
Even broken hearts can find their way to smile again, After every night lovely dawn starts Stay strong🌙 difficult time, will also gone forever soon #SundayTime 🌸🍃 #GoodMorning
2
9
19
164
Always try to fly high up above in the sky You will achieve your goals soon stars will be yours along with moon 🍃🌸 #NightVibes #SweetDreams
5
9
19
243
کچھ فاصلے جان بوجھ کر نہیں پیدا ہو جاتے ہیں اور کوئی خاص وجہ بھی نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات ایسے حالات ہو جاتے ہیں جو نہ چاہتے ہوئے بھی ہمارے بس میں نہیں رہتے #شام_بخیر 🍃🌸🍃 #GoodEvening
5
9
23
312
کہیں دور اک خوبصورت جہاں دیکھ لیا اپنے سے دور اک آسماں بھی دیکھ لیا چاند کے ساتھ روشن اک ستارہ بھی رہا پھر انکے بچھڑنے کا سماں بھی دیکھ لیا #اردو_زبان #شب_بخیر 🌸🍃🌸🍃
4
11
21
134
The saddest part of helplessness is wanted to talk ,🌸 yet being unable to make even the smallest contact.” #DeepThoughts 🌸🍃🌸
1
9
16
130
انداز تیرا مستانہ مانگے دل کا نذرانہ ذرا دیکھ کے آنکھ ملانا ہو جائے نہ دل دیوانہ کہ ہم بھی جواں ہیں سماں بھی جواں ہے نہ پھر ہم سے کہنا میرا دل کہاں ہے 🍃🍃💐💐
1
10
21
126
You can cry that's your right you can be sad that's you deserve but be careful not to break down and never become dispersed ❌ #GibranKhalilGibran #Wisewords 🌸🍃🌸
1
10
18
182
Lovely Flowers with full of colours It’s a nature gift #CoffeeLovers 🌸🍃 #GoodMorning
1
8
14
60
یہ دَکھ تو سدا رہے گا اس تنہا اُڑان کا بالفرض اگر پہنچ بھی گئے اپنی ڈار تک ایسے پلک جھپکتے ہی مرجھا سے گئے ہم ششدرتھی ہمکو دیکھ کے ابرِ بہار تک دِل کے بجائے اب دھڑکتی ہے یہ صدا ہر صبح پونے آٹھ سے دن ساڑھے چار تک #شب_بخیر
2
8
15
124
My eyes begin to sparkle Whenever I see your TL, And somewhere deep within my heart, A thousand unspoken feelings come alive. It’s a little smile, a silent excitement, And a heartbeat that whispers your name. #NightFeelings #SleepWell #DreamWorld 🌸🍃
2
7
15
168
اࣿس دیس میں تیرے پردیس میں سونے چاندی کے بدلے میں بکتے ہیں دل اِس گاؤں میں درد کی چھاؤں میں پیار کے نام پر ہی دھڑکتے ہیں دل تو کہیں دور سے ہی یہ بھی تو کہدے کبھی میں نے دل تجھکو دیا 🌸🍃 #EveningMusic Enjoy my lovely friends
1
9
15
162
سیکھا نہیں ہمارے دل نے پیار میں تم کو کھونا آگ میں جل کےہی جونکھرے ہے وہ ہی سچا سونا چھوٹی سی یہ دنیا پہچانے راستے ہیں تم کبھی تو ملو گے کہیں تو ملو گے تو پوچھیں گے حال 🌸🍃 #یادیں
1
8
16
152
جو تار سے نکلی ہے وہ دھن سب نے سنی ہے جو ساز پہ گزری ہے وہ کس دل کو پتہ ہے 🌸🍃🌸 #GoodMorning
2
9
21
148
سنوہمسفر اب کسی بھی ایسی بات کو زندگی میں جگہ نہیں دونگی جو دل پر بوجھ بن جائے اب خوشیوں کے درمیان غم کی موجودگی سے بھی کوئی شکایت نہیں کرونگی اور نہ ہی اس وقت مضبوط بننے کا دکھاوا کرونگی جب حالات خاموشی سے ہار مان لینے اور رخصت ہونے کے موڑ پرہوں 🌸🍃 #شب_بخیر #Night
2
6
18
138
سنو روح من 🌸🍃 ہمیں اتنی بڑی دنیا کا تو معلوم ہی نہیں تھا ہم تو بس وہیں رہ گئے جہاں ہم تم ہوا کرتے تھے #memories #NightVibes
1
7
18
116
#GoodEvening Enjoy the evening song #memories #Favourite 🍃🌸🍃🌸
2
7
17
267