Pinned Tweet
"عمران خان میں آپ کو جانتا ہوں
آپ کے ملک میں جو ہو رہا ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی
اپنا بہت خیال رکھیں!!" ♥️
کرکٹ کی دنیا ساتھ کھڑی ہے۔
#ImranKhan
دو گھوڑے لگانے سے یورپ نہیں بن جاتا بی بی، یورپ جیسی تعلیم بھی دیں، ویسے روزگار بھی دیں، ویسے ہسپتال بھی دیں، ویسے انصاف بھی دیں
ذرا صدر آصف علی زرداری کے 46 گاڑیوں پر مشتمل شاہی قافلے کے پیچھے نظر آنے والی سڑک کی حالت بھی دیکھیے! 18 سال سے زائد عرصے سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، مگر آج بھی بنیادی سہولیات اور سڑکوں کی حالت سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔
عوام قرضوں میں ڈوب رہی ہے اور حکمرانوں کے شاہی پروٹوکول ختم نہیں ہو رہے۔
شہرت اور سستی مقبولیت کی دوڑ میں دو انسانوں کی جانیں چلی گئیں، 18 لوگ زخمی ہو گئے۔ اب جب قانون کا سامنا کرنے کی باری آئی تو مظلومیت کا لبادہ اوڑھنے کی کوششیں شروع ۔
مسٹر پٹلو! یہ کوئی مذاق یا سوشل میڈیا ڈرامہ نہیں، دو گھروں کے چراغ بجھے ہیں۔ ہمدردیاں نہیں، جوابدہی چاہیے۔
#mrpattlo
اسد طور نے مسٹر پتلو کو واڑ کر رکھ دیا۔ جس طرح اسد طور نے اس کی چھترول کی ہے، بلکل اسی طرح سب کو ان ٹک ٹاکرز کا بائیکاٹ کرنا چاہیے جو غریب عوام کی بے بسی کا تماشہ بناتے ہیں۔
غریب اتنا بے بس ہے کہ کھیر میں چھپکلی گر جائے تو پھینک نہیں سکتا، کھا کر مر جاتا ہے۔ اور یہاں ٹک ٹاکر کی مہندی پر 50 موٹر سائیکل، 1 کار کے لالچ میں بھوکے عوام کو دوسرے شہروں سے بلایا جا رہا ہے۔ یہ شادی نہیں، غربت کا تماشا ہے۔
گورنر راج لگنے پر سوات کا یہ پٹواری مٹھائیاں بانٹ کر ناچ رہا تھا، لیکن صرف دو ہفتے بعد ہی رحم کی اپیلیں شروع! 😏
اب کہتا ہے: ہمارے چھوٹے بچے ہیں، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو!
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی! 🔥
Ahmed Raza retweeted
NEWS: Michael Polak of Justice Abroad (@expertsabroad) has filed submissions with the UN Working Groups on Arbitrary Detention (@UN_SPExperts) and UN Working Group on Enforced Disappearances (@WGEID) for KP Chief Minister Sohail Afridi and Speaker Babar Saleem Swati, unlawfully seized and held incommunicado since 11 October.
@ImranKhanPTI @PTIofficial @akhan4pakistan @MrsSFaisall @PTIKPOfficial
#Pakistan #EnforcedDisappearances #ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa.
Read more here:
justiceabroad.co.uk/news/mic…
اب اس بیشرم انسان پر ترس بھی آرہا ہے کیا عزت رہ گئی تمہاری ۔
کہاں گئی پراڈو جس میں بیٹھنے کی وجہ سے فرعونیت آگئی تھی ۔
اللہ ہم سب کو ایک دوسرے کی عزت کرنے اور معاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ایسا بھی ایک لیڈر ہے اس ملک میں، پاس بیٹھو تو گھنٹوں جمہوریت کا درس دے گا۔ لیکن یہی بے شرم شخص ٹی وی پر بیٹھ کر کہتا تھا کہ 90 دن میں الیکشن نہیں ہونے چاہئیں! اور آج بھی وہی جمہوریت کا چیمپئن بنا پھرتا ہے۔
حبیب اکرم
سی سی ڈی سے سوال ہے: ان لوگوں کا انکاؤنٹر کیوں نہیں ہوا؟ یا قانون کا ڈنڈا صرف غریبوں کے لیے ہی ہے؟ 🤔
غریب ہو تو انکاؤنٹر، امیر ہو تو جو مرضی کرتے پھرو! آخر یہ دوہرا معیار کب تک چلے گا؟
Ahmed Raza retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس آصف کے بیٹے نے ساری دنیا کے سامنے دو خواتین کو اسلام آباد میں کچل کر شہید کر دیا تھا جسٹس آصف کے بیٹے کا جرم توقیر کے جرم کے برابر تھا لیکن سی سی ڈی نے اس کا ماورائے عدالت قتل نہیں کیا بلکہ دوسرے دن وہ بچہ گھر تھا
انصاف کرو چاہے کہر برپہ ہو جائے
Ahmed Raza retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
معصوم بچے کو گاڑی تلے روندنے والے کے لیے عبرت کا مقام ہے۔
یاد رکھو، تمہاری گاڑی بڑی ہو سکتی ہے، خدا کی لاٹھی سے بڑی نہیں۔
🚨 ملتان رائل آرچرڈ افسوسناک واقعہ اپڈیٹ
مزدور نوجوان کو گاڑی سے کچل کر قتل کرنے والے ملزم توقیر عباس کو پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا۔
عدالت پیشی کے موقع پر وکلاء نے ملزم پر خوب ہاتھ صاف کیے، غم و غصے کا اظہار۔
انصاف کے منتظر مزدور کے لواحقین
🔥 ایمل ولی خان کا تہلکہ خیز انکشاف!
منصور علی خان کی پوڈکاسٹ میں ایمل ولی خان نے کہا کہ 9 مئی ایک منصوبہ تھا جس کے ذریعے PTI کو پھنسایا گیا۔ ان کے مطابق یہ اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی اور انہیں بھی خاموش رہنے کا حکم دیا گیا تھا۔
اگر یہ دعوے درست ہیں تو پھر 9 مئی کے نام پر ہونے والی سیاست اور گرفتاریوں کا جواب کون دے گا؟ قوم کو سچ جاننے کا حق ہے۔
فیصل آباد میں افسوسناک واردات
جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک میاں ریحان اشرف اپنی فیملی کے ساتھ چناب کلب میں فنکشن پر آئے تھے۔ دورانِ فنکشن ٹریکر الرٹ آیا کہ ان کی لینڈ کروزر چوری ہو رہی ہے۔
یہ فوراً دوست کی گاڑی میں پیچھا کرنے نکلے، جڑانوالہ روڈ بندو خان کے قریب اپنی گاڑی کو گھیرا تو چوروں نے فائرنگ کر دی۔ گولی گردن میں لگنے سے میاں ریحان موقع پر جاں بحق ہو گئے، چور گاڑی سمیت فرار۔
دو پھول جیسے بچے یتیم ہو گئے۔
کسی کا مال، جان محفوظ نہیں۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون ۔
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔
ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!






















