Anonymous retweeted
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر…….
Anonymous retweeted
ہماری جرات، عزم اور ایمان سب سے منفرد ہے کیونکہ ہمارے لیڈر کا نظریہ حق اور آزادی کا ہے۔
جسم و روح پر لگے یہ زخم رائیگاں نہیں جائیں گے۔
اللہ کا وعدہ ہے: "اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا"
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
Anonymous retweeted
We don’t give a damn about this at all while our CM and workers remain abducted...
Enough of this criminal silence…If you claim to lead this movement, lead from the front. Mobilise and fight for the freedom of your own people…
Either stand up and fight for them, or step aside. This movement needs action, not empty slogans….
Anonymous retweeted
عمران خان کے سپاہیوں کی جیل سے رہائی کے بعد شاندار استقبال کیا گیا۔ ❤️✌️
ہماری بہن ارم زہرا اور ہمارے بھائی عثمان علی, مقصود خان جو جیل برداشت کرکے واپس آئے ہیں، ان کی استقامت اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
آپ سب کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
قائد عمران خان کے سپاہی✊
Anonymous retweeted
Replying to @anonymously804
Sharam aani chahie - Aik paer qabar main - or doosra qabar k pass parray kailay k chilkay per… or batain daikho 🤢
Anonymous retweeted
یہ Sk Khan عرف احمد ارشاد نامی عسکری بڈھا ٹھڑکی جب بھی کسی سپیس میں جاتا ہے میرا نام لئے بغیر بات مکمل نہیں کرتا😭
یہ ٹھڑکی بڈھا کسی دن ایسے ہی چیختے چیختے کسی روز حالق حقیقی سے جا ملے گا😭😂😂😂😂😂
یہ Sk Khan عرف احمد ارشاد نامی عسکری بڈھا ٹھڑکی جب بھی کسی سپیس میں جاتا ہے میرا نام لئے بغیر بات مکمل نہیں کرتا😭
یہ ٹھڑکی بڈھا کسی دن ایسے ہی چیختے چیختے کسی روز حالق حقیقی سے جا ملے گا😭😂😂😂😂😂
Anonymous retweeted
#ImranKhansLifeIsAtRisk Does Khan deserve this?
💔💔💔💔😭
Anonymous retweeted
Touts & chipkaliyaan* both…
بلاول بھٹو زرداری نے نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرنے والوں کو ٹاؤٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس معاملے پر بحث بزنس مین اور ٹاؤٹس کے ذریعے کرائی جائے گی تو یہ ممکن نہیں۔ پاکستان اتنا کمزور نہیں کہ یہاں صرف یکطرفہ بحث ہو، ایک ہی آواز سنی جائے اور باقی سب کو اسے قبول کرنے یا خاموش رہنے پر مجبور کیا جائے۔ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔





















