A.Samad Budhani retweeted
🇵🇰 How does a former minister VANISH from inside a police station?
Taimur Saleem Jhagra, PTI leader and former Finance and Health Minister of Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province, had been in police custody for 3 days.
Police detained him under a public order law right after the Peshawar High Court granted him protective bail in the May 9 Radio Pakistan case.
Then, at around 3 a.m. last night, his team says unidentified masked men took him from the station.
His family and lawyers say they have no idea where he is, and they still haven't been shown a copy of the detention order.
Jhagra is also a former McKinsey senior partner and the grandson of former President Ghulam Ishaq Khan.
His team says he'd been showing up to court regularly.
If a court's bail order can't protect a former minister, it can't protect anyone.
Sources: @SalmanKNiazi1, @MeFaheem, @PTIofficial, Daily Pakistan / Writer: Julie
A.Samad Budhani retweeted
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کی مناسب سہولیات دینے کا مطالبہ
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
A.Samad Budhani retweeted
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
A.Samad Budhani retweeted
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
A.Samad Budhani retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ سے آواز اتنے لگی
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر تُرک کا بڑا مطالبہ
میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں، اور درحقیقت میں کشیدگی میں کمی لانے کا مطالبہ کرتا ہوں
A.Samad Budhani retweeted
اطلاعات کے مطابق، مسلم لیگ ن کو آئی ایس آئی کی جانب سے پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
عاصم منیر کی چاپلوسی میں ن لیگ آخر کس حد تک گرے گی؟ لگتا ہے ن لیگ منیرے مستری کو خوش کرنے کے لیے اپنی سیاسی عزت اور وقار کی آخری رمق بھی قربان کرنے کو تیار ہے۔
A.Samad Budhani retweeted
NO ELECTORAL MANDATE. YET POWER BEYOND THE ELECTED.
From political crackdowns at home to sensitive diplomacy in Washington and Tehran, Mohsin Naqvi is everywhere. But who gave him this extraordinary power? Is he Asim Munir’s man, the establishment’s political fixer, or a player in a much bigger game?
Who does Mohsin Naqvi really answer to? And whose interests does he serve?
Watch. Connect the dots. Draw your own conclusions.
#FreeKhanFreePakistan
A.Samad Budhani retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان متوقع؟
گرفتاری سے قبل بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق
فورسٹ ویڈیو بنائی جائے ، مطلب مجبوراً وہ پارٹی چھوڑ دینگے ، ذرائع
@PTIofficial
A.Samad Budhani retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کی صحت انتہائی تشویش ناک ہے 15 نومبر کو بشری بی بی کی سرجری تھی جس کے نتیجہ میں بینائی مکمل جانے کا خطرہ موجود تھا 15 کے بعد کسی کی بشری بی بی یا عمران خان سے ملاقات نہیں ہے ابھی اسٹیبلشمنٹ خبریں چلوا رہی ہے کہ ڈاکٹرز اڈیالہ پہنچے ہیں
سب اچھا بلکل بھی نہیں ہے
A.Samad Budhani retweeted
Imran Khan’s Son Appeals for Global Intervention, Alleges Asim Munir Wants His Father Dead
Kasim Khan alleges military leadership under Asim Munir is responsible for killings, abductions and torture; Amnesty International raises concerns
#FreeImranKhan
openthemagazine.com/world/im…
A.Samad Budhani retweeted
دو ماہ سے علیمہ خان کِسی فیملی ممبر یا وکیل سے مُلاقات نہیں کروائی گئی۔۔۔
اور اُنہے بلکُل آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے ، علیمہ خان کے لیئے بھرپور آواز اُٹھائیں۔۔۔
فلک جاوید خان کا سیشن کورٹ میں مکالمہ۔۔۔
A.Samad Budhani retweeted
بریکنگ نیوز
عمران خان کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی ائی قیادت نے بھی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام اباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
A.Samad Budhani retweeted
عمران خان کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط🚨🚨
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے، علاج اور عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو درپیش قانونی، طبی اور انسانی حقوق سے متعلق مسائل پر فوری انصاف کی اپیل کی گئی ہے۔18 نومبر 2026 کو لکھے گئے خط میں مخدوم شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان، ان کی اہلیہ اور دیگر سیاسی رہنما و کارکنان طویل قید، مسلسل مقدمات اور سزاؤں کا سامنا کر رہے ہیں، جن پر شواہد اور عدالتی کارروائی کی شفافیت کے حوالے سے سنگین سوالات موجود ہیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ وہ کسی خصوصی رعایت، سیاسی حمایت یا قانون سے استثنیٰ کے خواہاں نہیں بلکہ آئین کی بالادستی، بنیادی حقوق کے تحفظ، شفاف ٹرائل اور دباؤ سے آزاد انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی قیادت نے خط میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جسمانی اور ذہنی صحت سے متعلق سنگین تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ اب محض قانونی مسئلہ نہیں رہا بلکہ فوری انسانی ہمدردی اور آئینی تقاضوں کا معاملہ بن چکا ہے۔
خط کے مطابق 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ نے جیل حکام کی جانب سے جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر عمران خان کو دو روز کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے اور امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اور آنکھوں کے اسپیشلسٹ پر مشتمل میڈیکل بورڈ سے معائنہ کرانے کا حکم دیا تھا، تاہم خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
خط میں چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے قومی سطح پر جیل اصلاحات کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا گیا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم اور دیگر قیدیوں کے آئینی اور قانونی حقوق ہی محفوظ نہیں اور سپریم کورٹ کے واضح احکامات پر عمل درآمد نہیں ہو رہا تو جیل اصلاحات کے مقاصد اور ان کی ساکھ کیسے برقرار رہ سکتی ہے؟
A.Samad Budhani retweeted
بہادر ،خوددار، قوم کا محسن اور سابق وزیراعظم جس نے ایک بائیس گریڈ کے افسر کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔
عمران خان کی قید کو 1202 دن ہو گئے ہیں۔
یہ طویل ناحق قید، بنیادی انسانی حقوق سے محرومی اور اہلِ خانہ سے رابطے پر پابندیاں پورے نظامِ انصاف پر سنگین سوالیہ نشان ہیں۔
طاقت اور اقتدار ہمیشہ نہیں رہتے مگر تاریخ یہ ضرور یاد رکھے گی کہ کس نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا اور کس نے طاقت کے زور پر اسے جھکانے کی کوشش کی۔۔۔!!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
A.Samad Budhani retweeted
پاکستان کا تیسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی اپنے آخری مراحل میں ہے۔ جہاں 70 فیصد لوگوں کو مفت علاج مہیا کیا جاتا ہے۔
شوکت خانم اسپتال اب تک ہزاروں انسانی جانیں بچا چکا ہے۔ عوام سے اپیل ہے دل کھول کر اپنے عطیات شوکت خانم ہسپتال کو دیجیئے ۔
A.Samad Budhani retweeted
Pakistan’ın önceki dönem başbakanlarından İmran Han’a yönelik insan hakları ihlalleri durdurulmalıdır.
İmran Han'ın bir an önce özgürlüğüne kavuşmasını ümit ediyorum.
Adalet ve hukukun üstünlüğü herkes için geçerli olmalıdır.
#İmranHan #Pakistan
Human rights violations against former Pakistani Prime Minister Imran Khan must END.
I hope Imran Khan is freed soon. Justice of Imran Khan.
Justice and the rule of law must apply to everyone all around the world.
#ImranKhan #Pakistani
A.Samad Budhani retweeted
The alarm over my uncle Imran Khan’s @imrankhanpti treatment and my mother Aleema Khan’s @Aleema_KhanPK illegal detention is now being raised on the floor of the Turkish Parliament.
We appreciate Turkish MP @bilalbilici01 for standing up for human rights.
#ImranKhan
#FreeImranKhanAndFamily
#ShiftKhanToHospitalNow
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Pakistan’ın önceki dönem başbakanlarından İmran Han’a yönelik insan hakları ihlalleri durdurulmalıdır.
İmran Han'ın bir an önce özgürlüğüne kavuşmasını ümit ediyorum.
Adalet ve hukukun üstünlüğü herkes için geçerli olmalıdır.
#İmranHan #Pakistan
Human rights violations against former Pakistani Prime Minister Imran Khan must END.
I hope Imran Khan is freed soon. Justice of Imran Khan.
Justice and the rule of law must apply to everyone all around the world.
#ImranKhan #Pakistani
A.Samad Budhani retweeted
I am incredibly proud of my dear friend Bilal Bilici, Member of the Turkish Parliament and a member of its Foreign Affairs Committee, for his courage in speaking out on the floor of Parliament about human rights violations in Pakistan.
His powerful intervention highlighted the continued imprisonment of Imran Khan and Bushra Bibi, and the detention of Aleema Khan.
The message is getting louder and reaching across borders: The world is watching. Attempts to silence political opponents and intimidate their families through imprisonment and undemocratic measures cannot go unquestioned.
Truth cannot be silenced, and the fight for democracy, justice and human rights knows no borders.
Thank you for your courage and principled leadership, my dear friend. @Bilalbilici01
A.Samad Budhani retweeted
"عمران خان نے مجھے کہا کہ نہ میں ڈیل کروں گا اور نہ ہی میں ان چوروں کی طرح سرور محل جاوں گا، باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کیلئے نواز شریف نے شرط رکھی تھی کہ عمران خان کو جیل بھیجو، میرے کیسز ختم کرو اور مجھے باعزت طریقے سے واپس لے جاو، آج نہ باجوہ عوام میں شکل دکھانے کے قابل ہے اور نہ فائز عیسی جیسا بدترین چیف جسٹس، ایسے اقتدار پر لعنت جس میں آپکی عزت دھیلے کی نہ ہو، آئینی ترامیم بوٹوں کی چھاپ میں قومی اسمبلی کے اندر گھس کر، بتیاں بجھا کر اور MNAs کو اغوا کر کے کی گئیں، دھرتی ماں کے ڈھانچے کو گدھوں کی طرح نوچا جا رہا ہے، فاطمہ جناح سے عمران خان تک کو سیکیورٹی رسک کہا گیا، یار خدا کیلئے اب بس کر دو"
رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ
@DRTPakistan
A.Samad Budhani retweeted
القادر کیس کی اصل قانونی بنیاد
جو رقم آتی ہے، اس معاملے کو میں بہت آسان الفاظ میں تین چار جملوں میں سمجھانا چاہتا ہوں، کیونکہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس مقدمے کے اصل حقائق اور القادر ٹرسٹ کے معاملات پر بات کی جائے۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے پہلی مرتبہ ایسا معاملہ دیکھا ہے کہ رقم باہر سے پاکستان آ رہی ہے۔ ہم نے تو ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ پیسہ پاکستان سے باہر جاتا ہے، باہر سے پاکستان نہیں آتا۔
اور جب یہ رقم باہر سے پاکستان آتی ہے تو نہ عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ میں ایک پیسہ جاتا ہے اور نہ ہی بشریٰ عمران صاحبہ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی رقم جاتی ہے۔
پوری کی پوری رقم سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی ہے۔
اور اگر کوئی رقم، خدانخواستہ، غلطی سے کہیں آ بھی جاتی ہے تو کیا وہ چار سال تک رجسٹرار صاحب کے پاس پڑی رہتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس رقم میں اضافہ ہوتا ہے۔
یہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ نہیں ہے، بلکہ قومی خزانے کو فائدہ اور منافع پہنچانے کا معاملہ ہے۔
جو رقم آئی تھی، اس سے کئی کروڑ روپے زیادہ رقم ہو چکی ہے۔ جب آپ شواہد سنیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔
نیب تو اس وقت کارروائی کرتا ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو۔
یہ ایک منفرد مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع پہنچا، جبکہ دوسری طرف القادر ٹرسٹ کی صورت میں فلاحی کام بھی ہو رہا ہے۔
القادر ٹرسٹ کے بارے میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ یہ کوئی جعلی منصوبہ ہے، محض دکھاوا ہے اور اس کی آڑ میں عطیات حاصل کیے گئے ہیں۔
حالانکہ القادر ٹرسٹ حقیقت میں موجود ہے۔ اس کا باقاعدہ وجود ہے اور اس کے ساتھ مختلف معروف اداروں اور شخصیات کے نام وابستہ ہیں۔
یہ لمز اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے منسلک ہے۔ وہاں سات پی ایچ ڈی پروفیسرز پڑھاتے ہیں اور ڈیڑھ سو سے زیادہ طلبہ کو وظائف دیے جا رہے ہیں۔
یہ ایک فعال ادارہ ہے، باقاعدہ کام کر رہا ہے اور لوگوں کو تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
لہٰذا ایک طرف بیرونِ ملک سے آنے والی رقم کم نہیں ہوئی بلکہ اس میں اضافہ ہوا اور وہ قومی خزانے میں موجود ہے، جبکہ دوسری طرف ایک فلاحی ادارہ بھی کام کر رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر





























