@چاچو محمد اشرف retweeted
اینکر پرسن جناب سید قمبر زیدی صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل اے بی این پر
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
@چاچو محمد اشرف retweeted
مسلم لیگ نون کو اندازہ ہو گیا ہے کہ وہ استعمال ہو گئے ہیں اور ان کے اور جے یو ائی کے راستے جدا کر دیے گئے۔مسلم لیگ نون نے اسی لیے اب اپنے رویے میں تبدیلی لانی شروع کر دی ہے۔
لیکن بات سیدھی سی ہے کہ اگر اپ وزیراعظم ہیں تو پھر اپ کو ان سب چیزوں کی ذمہ داری تو لینی ہوگی جو اپ کی ناک کے نیچے اسلام اباد میں ہمارے رہنماؤں پر اور ہمارے کارکنوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے اور ان کی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ایک طرف تو رانا ثنا اللہ صاحب کیا پیغام دے رہے ہیں اور دوسری طرف ہمیں اس صورتحال کا سامنا ہے۔ تو پھر میاں شہباز شریف صاحب کو اس کی ذمہ داری تو لینی پڑے گی ۔
@چاچو محمد اشرف retweeted
اسلام اباد کے ہمارے بزرگ سینیئر ساتھی قاری افتخار حسین صاحب جن کو میرے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا ان کے اوپر دہشت گردی کا کیس ڈال دیا گیا ہے۔اسلام اباد کے ہی ہمارے امیر جناب مفتی اویس عزیز صاحب جو کہ مولانا عزیز الرحمان ہزاروی صاحب کے بیٹے ہیں اور ان کے والد صاحب کے لاکھوں فالوورز ہیں جو کہ جے یو ائی کے علاوہ دوسری جماعتوں میں بھی ہیں۔ ان کے اوپر بھی دہشت گردی کا کیس ڈال دیا گیا ہے اور جو امیر صاحب پر ایف ائی ار درج ہوئی ہے اس میں 2500 نامعلوم لوگوں کے خلاف درج کی گئی ہیں تاکہ جو بھی ملے اس کو ایف ائی ار میں ڈالنے میں اسانی ہو۔
اپ اندازہ کریں کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہم ان کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ ہمارے جماعت کے ذمہ داران سینیئر رہنما ایم این اے سینیٹر ایم پی اے اور جماعتی کارکنان دہشت گردی کا سامنا کرتے ہوئے شہید ہو رہے ہیں ۔خود مولانا فضل الرحمن صاحب پر تین دفعہ خودکش حملے ہو چکے ہیں۔مولانا عبدالغفور حیدری صاحب پر حملے ہو چکے ہیں۔باجوڑ کے صرف ایک جلسہ میں ہمارے 90 سے زائد ساتھی شہید ہوئے ہیں۔پورے خیبر پختون خواہ میں صرف ہمارے 250 سے زائد کارکنان و رہنما شہید ہو چکے ہیں۔اور اج ہمارے ہی ساتھیوں پر دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔پچھلے 10 دن سے جو رانا ثنا اللہ صاحب فرما رہے ہیں لیکن عملا اور حقیقتا حکومت کی طرف سے ہمارے ساتھ اس کے الٹ ہو رہا ہے۔
ہمارے وکیل صاحب نے کل کورٹ میں کھڑے ہو کر جج صاحب کے سامنے یہ پوچھا ہے کہ بھائی کس کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہے تو بتاؤ ۔کسی کا ہماری وجہ سے سر پھٹا ہے تو بتاؤ اور اگر کسی ہمسائے کو ہماری وجہ سے تکلیف ہوئی ہے تو بتاؤ لیکن کچھ نہیں ہے اور حکومتی وکیل نے 30 دن کا ریمانڈ مانگا اور جج صاحب نے 15 دن کا ریمانڈ دے دیا ہے۔
اپ اندازہ کریں کہ ہم 20 سال سے دہشت گردی کی اس جنگ میں ان کے پارٹنر ہے اور ان کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن ہمارے ساتھ یہ دشنام طرازی پر اتر ائے ہیں۔جھوٹے الزامات پر اتر ائے ہیں۔جھوٹی ایف ائی ار اور مقدمے دائر کیے جا رہے ہیں۔جعلی اور جھوٹے نوٹسز بھجوائے جا رہے ہیں۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان۔
@چاچو محمد اشرف retweeted
اینکر پرسن محترمہ ثنا مرزا صاحبہ کے ساتھ ایک ٹی وی چینل پر (اخری حصہ)
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
@چاچو محمد اشرف retweeted
اشفاق ستی صاحب رانا سکندر حیات کا مائک بند کروائیں۔میں نے ان کی بات کو تسلی سے سنا ہے یہ بھی میری بات کو ارام سے سنیں بیچ میں نہ بولیں۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
@چاچو محمد اشرف retweeted
پہلی بات تو یہ کہ میں انتہائی افسوس کا اظہار کرتا ہوں کہ اج کوہاٹ میں 10 پولیس والوں کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے ہاں دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جاری ہے اور اس کے باوجود کہ گورنر راج بھی لگا ہوا ہے اور ایمرجنسی بھی نافذ ہے اور اس سے قبل دو دن ہمارے جو ایم این اے نور عالم خان صاحب ان کے بھتیجے کو پشاور شہر کے پوش علاقے میں میں شہید کیا گیا ہے۔میں اپنی پارٹی کی طرف سے ہونے والے شہداء کی فیملیوں سے تعزیت کرتا ہوں۔
محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
@چاچو محمد اشرف retweeted
ہم نا حکومت ہیں نا ہی حکومت کا حصہ ہیں لیکن کسی محکمے میں مسائل ہوتے ہیں تو لوگ ہمارے پاس آتے ہیں، اسی طرح قبائل کی تمام ایجنسیوں کے جرگے ہمارے پاس آئے ہیں،ہم قبائل کے لئے ایک عرصہ سے آواز اٹھا رہے ہیں،جلسے اور سیمینار کر رہے ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی،وزیر اعظم صاحب مجھے افطار کے لئے فون کر سکتے ہیں لیکن ملک اور عوام کے لئے فون نہیں کر سکتے۔
ایک طرف ملکی معیشت کے استحکام کی بات کی جارہی ہے دوسری طرف مختلف اداروں سے ملازمین کو بغیر کسی ضابطہ کے نکالا جارہا ہے،بے روزگاری کی وجہ سے کئی گھرانوں کے چولھے بجھ گئے ہیں، اس طرح نا معیشت میں استحکام آئے گا اور نا ہی ملک درست سمت چل سکتا ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں صحافیوں سے اہم گفتگو
@چاچو محمد اشرف retweeted
صدر وفاق المدارس، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
@چاچو محمد اشرف retweeted
اینکر پرسن فروا وحید کے ساتھ چینل ایک پر
( پارٹ ٹو )
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
@چاچو محمد اشرف retweeted
مراسلہ
جمہوری اداروں کے کردار اور آئین کی بالادستی کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کو سراہا گیا
مولانا فضل الرحمان کو نومبر کے دوسرے یا تیسرے ہفتے میں صبح ساڑھے گیارہ بجے خطاب کی دعوت دی گئی
خطاب کی تاریخ باہمی مشاورت سے طے کی جائے گی
@چاچو محمد اشرف retweeted
جس طرح مفتی صاحب نے اپنی سیاست کے صرف بیس سالوں سالوں میں انقلاب برپا کر دیا، یہاں پر خوانین کا راج تھا، سرداروں کا راج تھا، انگریز کے غلاموں کا راج تھا، اپ نے ان کو چیلنج کیا، انہیں سرنگوں کیا، ان کے جبر کا خاتمہ کیا اور اج سیاست میں وہ نہیں ہے اور ان کا کارکن میدان میں دندنا رہا ہے۔ اج اپ زندہ ہیں، اج میدان اپ کے ہاتھ میں ہے، بڑھتے چلے جاؤ، یہاں تک پہنچے ہیں، اج اپ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان اس وقت عالمی دنیا کی گزرگاہیں اور سی پیک کے راستے سے اب اپ کے لیے اسلام اباد منزل گاہ کا انتظار کر رہا ہے، وہ اپ کے قدموں کا انتظار کر رہا ہے، وہ اپ کی فتح کا انتظار کر رہا ہے اور ان شاءاللہ اسلام اباد ان جابروں کا نہیں ہوگا، اسلام اباد ان کارکنوں کا ہوگا، ان کے اقتدار کا ہوگا۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
@چاچو محمد اشرف retweeted
T.5 ٹوٹنے کے حوالے سے میری خبر کو پرانی خبر کہنے پر خبر کنفرم ہونے کے بعد grok نے معافی مانگ لی! 🙏✌️
Replying to @HammadHassan30 @aafi_afzal
جی ہاں، اس معاملے میں میری ابتدائی تشخیص غلط تھی۔ ویڈیو پرانے (اگست ۲۰۲۵) واقعے کی نہیں بلکہ ۹ نومبر ۲۰۲۶ کے نئے واقعے کی تھی۔ واپڈا چیئرمین سمیت افسران نے تصدیق کی کہ T-5 سائٹ پر راک کولپس/بند سے پانی داخل ہوا۔ معافی چاہتا ہوں۔ سچائی اول ہے۔ مین ڈیم کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔
@چاچو محمد اشرف retweeted
کل ملاقات میں @MoulanaOfficial صاحب سے پوچھا کہ آپ کے خیال میں اگلی منزل کیا ہو سکتی ہے
تو برجستہ جواب دیا کہ
اس کا انحصار تو گاڑی کے ڈرائیور پر ہے کیونکہ ہم تو صرف اس گاڑی کی سواریاں ہیں !
@چاچو محمد اشرف retweeted
ایون فیلڈ کا بھی ایک مقدمہ تھا۔حدیبیہ پیپر ملز کا بھی ایک مقدمہ تھا۔اور بھی بہت سے مقدمے تھے ۔بھاگ کر یہاں سے لندن بیٹھے ہوئے تھے۔ پھر لندن سےواپس اگئے اور پھر دو مہینے میں سارے مقدمات واپس ہو گئے۔ زرداری صاحب کا سرے محل کا مقدمہ تھا۔پھر وہ سرے محل بھی واپس ہو گیا اور زرداری صاحب بھی واپس ا کر صدر پاکستان بن گئے۔
اس طرح کی پولیٹیکل وکٹیمائزیشن ماضی میں بھی ہوتی رہی ہے اور باقی اپ کیا کرنے جا رہے ہیں اپ تو خود اس کا وکٹم رہے ہیں۔
اگر بات سمدھی کی کرنی ہے تو اس ملک کی معیشت کو تباہ کرنے والے سمدھی کا نام اسحاق ڈار ہے اور اگر بات بچوں کی کرنی ہے تو اس وقت پنجاب کو برباد کرنے والی وزیراعلی کا نام مریم نواز ہے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
@چاچو محمد اشرف retweeted
کل وزارت تجارت کی قائمہ کمیٹی کی بریفنگ بہت اہم تھی جس میں پڑوسی ممالک کے ساتھ بارڈر بند ہونے اور ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے پاکستان کے برامدات کے ٹارگٹ متاثر ہونے بارے بات ہوئی ۔ عوام کہاں کہاں متاثر ہوئی اور کس کس طرح اس مسئلے کا حل نکالنا چاہیے؟ کل کی بریکنگ نیوز یہ ہونی چاہیے تھی اور عوام کا حکومت کا اپوزیشن کا اسٹیبلشمنٹ کا موضوع گفتگو یہ ہونا چاہیے تھا تجارت کیسے بڑھائیں برامدات کیسے بڑھائیں عوام کے معاشی مسائل کا حل کیسے نکالیں سستا تیل کہاں سے لیں ایل پی جی کہاں سے لیں وغیرہ وغیرہ لیکن کل سارا دن میڈیا پر ملاقات ہو رہی ہے ملاقات نہیں ہو رہی ملاقات جاری ہے دو گھنٹے ہو گئے تین گھنٹے ہو گئے ملاقات چل رہی ہے ملاقات میں یہ طے پایا کی بکواس کے پیچھے عوام کو لگایا ہوا تھا اور عوام لگی ہوئی تھی۔
کے پی کے میں گورنر راج لگا ایمرجنسی لگے دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے
مفتی محمود مرکز اور عوام کے روزگار تجاوزات کے نام پر عوام کی املاک کو نقصان پہنچا کر دہشتگردوں کے خلاف کاروائی ہو رہی ہے کوہاٹ واقعی دہشگردی میں آتا ہے یہ نہیں پتا
1
6
208
پاکستان میں جو بھی آئین پاکستان کی بالادستی کی بات کرے گا اور جمہوری روایات کی بات کرے گا اور غیر آئینی اقدامات کی مخالفت کرے ختم نبوت کی بات کرے گا اور غیر آئینی آقدامات کرنے والی اداروں سے سوال کرے گا اصل دہشتگرد یہ ہی ہوگا
یہ جو ہمارے قائدین پر دہشت گردی کے پرچے کاٹ رہیے ہیں کیا ان پرچوں کے بعد دہشت گردی ختم ہو جاے گی
دہشتگردی کے نام پر لگنے والی ایمرجنسی میں کنتے واقعات دہشت گردے کے ہوۓ اگر یہ سوال کریں گے تو دہشتگرد کہلائیں گے








