Ausaf Ali Khan (@ausafreports) header
Ausaf Ali Khan (@ausafreports) profile picture

Anchor @gnn (Program Pakar) Ex Anchor @Urdupoint

Lahore, Pakistan
Joined May 2017
Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)Photo by Ausaf Ali Khan (@ausafreports)
Ausaf Ali Khan retweeted
پرواز کارڈ اسکینڈل، عظمی بخاری کی تردید کے بعد صحافی اوصاف علی منصوبے کے متاثرین کو سامنے لے آئے، 'ویزا فری ہوتا ہے مگر انہوں نے ہم سے کنسلٹینسی کے پیسے لیے، میڈیکل اور ٹکٹ کے پیسے بھی ہم نے خود دیے، کہا گیا پرواز کارڈ کے زریعے یہ پیسے واپس مل جائیں گے مگر کچھ نہیں ملا، انہوں نے ہمیں کہا تھا جب مریم نواز کے پاس جانا تو کہنا ہمارا ایک روپیہ نہیں لگا، ہم فری جارہے ہیں، یہ سکرپٹڈ تھا'، متاثرہ نوجوان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @ausafreports
9
897
9
1,985
26,110
Ausaf Ali Khan retweeted
پرواز کارڈ اسکینڈل، عظمی بخاری کی تردید کے بعد صحافی اوصاف علی منصوبے کے متاثرین کو سامنے لے آئے، 'عظمی بخاری نے کہا بچوں کو ملٹی نیشنل برانڈز میں جاب دی گئیں، ایسا کچھ نہیں، ہمیں کلیننگ ورکر کے ویزے پر بھیجا گیا، انہوں نے کہا تھا کمپنی ٹکٹ اور 5 ہزار ریال دے گی، ٹکٹ بھی ملی اُلٹا 5 ہزار ریال دے کر ہم واپس آئے'، متاثرہ نوجوان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @ausafreports
2
294
1
566
6,421
Ausaf Ali Khan retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 7 ارب روپے کا پرواز کارڈ پروجیکٹ شروع کیا۔ اس میں 135 سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوئے، جن میں سے 90 لڑکے تھے، 45 لڑکیاں تھیں، پنجاب حکومت کے نمائندوں نے ان سے 4،4 لاکھ روپے بھی وصول کیے، لانچنگ تقریب میں ان سے کہلوایا گیا کہ 13 ہزار ریال کی جاب لگی ہے مگر وہ صرف 1100 ریال کی تھی،جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے، وہ اب وہاں پھنس چکے ہیں، صحافی اوصاف علی کا دعویٰ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @ausafreports
29
1,740
24
3,924
59,221
Ausaf Ali Khan retweeted
"پرواز کارڈ" کے نام پرفارم 47 کی وزیراعلی کا نیا سکینڈل! 135 طلبہ سے 4لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے,کہا گیا رقم واپس کی جائے گی،باقاعدہ طلبہ سے کہلوایا گیا انہیں پیسے مل گئے, لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بیرونِ ملک انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن کمپنی واپسی کے لیے 5 لاکھ روپے مانگ رہی ہے- اوصاف علی خان #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
66
3
123
3,334
Ausaf Ali Khan retweeted
"پرواز کارڈ" کے نام پر سٹوڈنٹس کو کیسے لوٹا گیا 🚨🚨🚨🚨 پنجاب کی وزیر اعلی کا ایک اور ڈرامہ ایکسپوزڈ😱 نوٹ لپیٹنے کہ 101 فارمولے ہیں اس فارم 47 وزیراعلی کے پاس!! ڈائن جانے سے پہلے غریب عورتوں کا زیور بھی کھا کر جائے گی.
2
40
4
84
1,769
Ausaf Ali Khan retweeted
مریم نواز کے منصوبوں کی اصل حقیقت سنیں زرا
18
369
12
729
14,508
Ausaf Ali Khan retweeted
Punjab government's 7 billion rup "Parwaz Card" scandal. The youth have been crushed. Journalist Ausaf Ali Khan has brought the entire story to light. @ausafreports. #Punjab
1
1
3
155
Ausaf Ali Khan retweeted
پنجاب حکومت کا 7 ارب روپے کا "پرواز کارڈ" اسکینڈل۔ نوجوانوں رُل گئے۔ صحافی اوصاف علی خان ساری کہانی سامنے لے آئے۔ @ausafreports
12
254
6
520
13,719
Ausaf Ali Khan retweeted
پرواز کارڈ کے تمام شرکاء سے فراڈ/ صحافی اوصاف علی خان کی سٹوری صحافی اوصاف علی خان کے مطابق پرواز کارڈ جو کہ پنجاب حکومت کا ایک اہم ترین منصوبہ تھا جس میں پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو بیرون ملک نوکریوں کے لیے بھجوانا تھا اور اس کے تمام اخراجات پنجاب حکومت نے خود ادا کرنے تھے اس کے ایک 145 شرکاء سے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا گیا ہے۔یہ پراجیکٹ مجموعی طور پر 7 ارب کا تھا جبکہ منتخب لوگوں کے مطابق ان سے پنجاب حکومت کے نمائندوں نے چار چار لاکھ روپے فی کس لیے ہیں۔ اوصاف علی خان بتاتے ہیں کہ اس سکیم کے لیے 90 لڑکے اور 45 لڑکیاں منتخب ہوئیں جن سے ٹکٹ سمیت ویزا اور تمام اخراجات پنجاب حکومت کے نمائندوں نے وصول کیے اور تمام لوگوں کو کہا گیا کہ ان کو یہ رقم بعد میں دے دی جائے گی اس کے بعد ان شرکا کو جب لانچنگ تقریب میں لایا گیا تو ان کو بتایا گیا کہ اپ نے وزیراعلی مریم نواز کو بتانا ہے کہ اپ کو تمام پیسے مل گئے ہیں اور یہ رقم اپ کو چند روز میں دے دی جائے گی۔ جس پر ان تمام لوگوں نے وزیراعلی کو بھی یہ بتایا کہ ان کو رقم مل گئی ہے۔ اور یہ بھی بتایا گیا کہ ان کی جو تنخواہ ہے وہ 11 ہزار سے 13 ہزار ریال لگی ہے اور ان کو ان کی اپنی فیلڈ کے مطابق بہت اچھی نوکریاں ملی ہیں۔ جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے جس پر انہوں نے کہا تو وہ تو یہ کام نہیں کر سکتے جس پر اس کمپنی نے نوکری چھوڑنے کے عوض ان کو پانچ ہزار ریال جرمانے کا کہا اب یہ لوگ وہاں پھنس چکے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ @MaryamNSharif
24
192
14
507
15,563
Ausaf Ali Khan retweeted
پنجاب حکومت کا 7 ارب روپے کا "پرواز کارڈ" اسکینڈل۔ نوجوانوں رُل گئے۔ صحافی اوصاف علی خان ساری کہانی سامنے لے آئے۔ @ausafreports
18
123
9
221
48,482
کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟ نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
76
1,314
53
2,286
53,345
Ausaf Ali Khan retweeted
جب انٹرویو کرنے گئے اینکر کے ڈی پی او ہری پور نے بال کٹوائے لاہور سے ہمارے اینکر دوست اوصاف علی خان ہری پور واقعہ پر انٹرویو کے لیے ڈی پی او آفس گئے جہاں انہوں نے ڈی پی او سردار شفیع اللہ گنڈا پور کو انٹرویو تو ان کو لگا ڈی پی او صاحب کو اس اہم ترین معاملے کا بنیادی علم ہی نہیں،اس دوران وہ اپنے ایس ایچ اور تفتیشی سے چیزیں پوچھتے رہے۔ اوصاف سے پہلے کہا گیا کہ صاحب کو جلدی ہے انہوں نے جلوس سیکیورٹی ڈیوٹی پر جانا ہے۔تاہم انٹرویو کے دوران جب ڈی پی او کو اندازہ ہوا کہ وہ سخت سوالات میں پھنس گئے تو وہ حیلے بہانوں سے وقت گزارتے رہے انہوں نے اوصاف سے کہا کہ لگتا ہے آپ کے بال ٹھیک ہونے والے ہیں،اینکر کے انکار کے باوجود انہوں نے پولیس کی گاڑی سے رستم نائی کو بلا اینکر کے اپنے دفتر میں بال کٹوائے۔
16
143
16
505
164,005
Ausaf Ali Khan retweeted
لاہور سے یہ رپورٹر آیت نور کیس میں ڈی پی او ہری پور کا انٹرویو کرنے گئے ۔ ان کے بقول سوالات سے ڈی پی او پریشان ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ تمہارے بال ٹھیک نہیں ہیں ۔ پھر رستم نائی کو بلایا گیا اور صحافی کے بال سیٹ کرائے گئے جس کی ویڈیو بھی بنی اور وہ صحافی نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی اپلوڈ کردی ۔ یہ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے ۔
5
17
1
73
8,004
اداکارہ نازش جہانگیر کو گرفتار کر کےعدالت لائیں - نازش کے عدالت پہنچے ہی جج کے کمرہ کے باہر لڑائی #NazishJahangir #AswadHaroon #Showbiz #Actress #Lahore @ausafreports
1
5
1,384
سی ایم پنجاب مریم نواز کے دئیے 10۔10 ہزار روپے غریب لوگوں تک پہنچنے سے پہلے ہی فراڈئیے لے اُڑے #NigahbanRamadan #NigahbanRamadanPackage #CMMaryamNawaz #MaryamNawaz #NigahbanRamzanPackage #Lahore @ausafreports @MaryamNSharif @PunjabGovtpk
2
17
1
65
2,270
قومی کرکٹرز غریبوں کو افطاری کرانے پہنچ گئے ۔ احمد شہزاد پورے پاکستان میں افطاریاں کرائیں گے #AhmadShahzadFoundation #ASF #AhmadShahzad #AhmedShehzad #MohammadAmir #RashidRatif #TabishHashmi #Cricketer #Ramzan #Ramzan2025 #Ramadan #IftarDastarkhwan #IftarFeast #CommunityService #Lahore @ausafreports @iamAhmadshahzad @iamamirofficial
2
4
50
1,655
Ausaf Ali Khan retweeted
خدا کی قسم اس اک بندے محسن نقوی نے شرمندہ کر دیا ہے اربوں روپے اسٹیڈیم پر لگا کر ۔۔۔ ہر جگہ سے پانی نکل رہا ہے کیا یہ شہباز حکومت کا سکینڈل نہی ہے ۔۔ سید امیر عباس
219
932
23
2,062
23,636
"مریم نواز کا اشتہار آجائے تو چینل سوئچ کر دیتے ہیں" - اپنےجذبات کا اظہار کرنے والی سٹوڈنٹ کو دھمکیاں #ShanzayFaryal #ShanzayFaryalViralVideo #MaryamNawaz #ViralVideo #Lahore @ausafreports
4
10
1
65
2,873
Ausaf Ali Khan retweeted
اپنا خیال رکھیں
میرے پاس ثابت کرنے کیلئے اور بھی ثبوت موجود ہیں کہ وہ واش رومز قذافی اسٹیڈیم کے ہی تھے جن کو حکومت الحمراہ ہال کے واشرومز کہہ کر میری رپورٹ کی تردید کررہی ہے۔
2
123
1
431
11,496