ISPR is criticized for a song regarding Kashmir but on 15 August 2020 an Indian Army movie is trending on number one in Pakistan. Good going Pakistanis !!!
1
خوشی ہے کہ اب پاکستان میں بجلی پانی سے بنے گی،وزیر اعظم عمران خان (مہاتما ے قوم یوتھ )
کرپٹ ادوار میں بجلی جام شیریں اور روح افزا سے بنا کرتی تھی ؟
2
This photoshop should be pasted at every door of UN. Can't watch the crying Kashmiri child after witnessing brutal killing of his grandfather. Its State terrorism.
2
وہ لڑکی لال قلندر تھی
قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی آنسو ہیں
صحرا صحرا آنکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے
وہ قوم کی بیٹی تھی
جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ دکھی دیس کی کوئل تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی !#HappyBirthdaySSMB
میرا تو مشورہ ہے رمضان اور عید کے چاند کا اعلان بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کیا کریں۔ پھر دیکھتی ہوں کون اختلاف کرنے کی جرات کرتا ہے۔🤣
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ۔
سواریوں کےدرمیاں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا۔
کنڈکٹرکرایہ عارف لوہار کےچمٹے سے وصول کریگا
😃😃😍😂
1
2
سر اگر انہوں نے آپ کی درخواست پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولی تو آپ بھی ان کے حکم پر ریٹائرڈ بندوں کو بڑے عہدے نہ دینا ۔۔😂🤣🤣
1
لیموں اور کجھور 700 روپے کلو بِک رہی ہے جبکہ صدر مملکت بازاروں کی بجائے مسجدوں میں تراویح کے فاصلے ناپ رہے ہیں
1










