Azam Chaudhry (@azamch7) profile picture

Journalist, EX President, Lahore press club

Lahore
Joined December 2011
Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)Photo by Azam Chaudhry (@azamch7)
لیسکو نے سولر صارفین کو نقصان پہنچانے کا نیا طریقہ اختیار کر لیا ہے ۔اب تھری فیز میں سے ایک فیز کو ٹرانسفارمر سے ہی بند کر دیا جاتا ہے تاکہ تھری فیز گرین میٹر کا ایک فیز بند رہے اور سولر سے جو بجلی پیدا ہو وہ واپڈا سسٹم میں نا جاسکے،صارفین جو بجلی استعمال کریں اس کا بھاری بل دیں
1
4
1
17
1,067
اکتوبر 12 ،1999 کو جب جنرل مشرف نے اقتدار سنبھالا تو ملک میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی تھی مگر اس کے باوجود لاہور پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کو پراسرار طور پر "کال" آ گئی۔ اسی طرح 22 ستمبر کو فون "بند" ہونے کے باوجود حافظ نعیم صاحب کو بھی پراسرار کال آ گئی
1
126
آج تو عوام کے سانس لینے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے ذرا باہر نکل کر دیکھیں آج عوام کن کن القابات سے حکمرانوں کو یاد کر رہی ہے
1
87
وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو 120 ارب روپے یومیہ نقصان ہو گا، احتجاج اور دھرنے تو ابھی دور ہیں مگر حکومت نے کنٹینر لگا کر جو اسلام آباد کو سیل کر رکھا ہے اس سینکڑوں ارب روپے کے نقصان کا کون ذمہ دار ہے ؟ "کچھ بھی"
5
20
683
Azam Chaudhry retweeted
بھئی نشہ وشہ اپنی جگہ ، جذبہ چیک کیجیے ہر کوئی حافظ نعیم الرحمن صاحب کے ساتھ 20 ستمبر کو لانگ مارچ اسلام آباد کی تیاری پر کوئی کمپرومائز نہیں اب ہر صورت حکومت کو لیوی بھتہ ختم کرنا ہو گا
2
12
45
1,370
اللہ رحم فرمائے، حافظ صاحب آپ ایسی باتیں نا ہی کیا کریں تو اچھا ہے کیونکہ اب خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ شرح سود میں اضافہ ہو جائے گا اور سرکاری افسر جو پہلے ہی مراعات کی انتہا تک پہنچے ہوئے ہیں انہیں مزید نوازنے کے لئے حکومت نےعوام کی کھال ہی اتار دینی ہے
شرح سود کم، سرکاری گاڑیاں چھوٹی اور سرکاری پیسوں سے ذاتی دورے بند کرو #HafizNaeemFinalCall
160
Azam Chaudhry retweeted
آی پی پی مافیا نے انڈیا کو سندھ طاس معاہدے میں کیسے فائدہ پہنچایا - یہ کھیل آج بھی جاری
1
1
3
75
بلوچستان میں صورتحال خراب کرنے میں دیگر بیرونی طاقتوں کے ساتھ ساتھ مشرق وسطٰی کے ( برادر )ممالک بھی شامل ہیں ، ترجمان محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا انکشاف
2
5
756
ہیومن رائٹس کے عالمی ادارے Finnright نے CCD کے حوالے سے ہوشربا رپورٹ جاری کر دی Finnright کا دعوی ہے کہ ایک سال میں CCD نے 2000 افراد کو پولیس مقابلوں کے نام پر ماورائے عدالت قتل کیا youtu.be/6ccR-2YSSJA?si=C4ET…
1
6
9
858
What is placenta ? Why Chinese companies collecting and exporting it from Pakistan youtu.be/n0KBRrrGGxw?si=HCoF…
124
Azam Chaudhry retweeted
عوام ہوشیار، خبردار! ایک جرم اور آپ کی ملکیت حکومت کے قبضے میں! پاکستان میں بولنے پر پابندیاں، نیا بل پاس! اظہر صدیق صاحب برہم ہوگئے #89news #viral #foryou #forupage #updates
1
3
11
1,427
برطانیہ میں مقیم 16/17 پاکستانی اسی قسم کے جرائم میں ملوث پائے گئے تو ہمارے کچھ جغادری صحافیوں نے برطانیہ میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو ریڈنگ شروع کر دیا جبکہ ہماری پیاری مملکت خداداد میں ایک دن میں اتنے واقعات پیش آ رہے ہیں جتنے برطانیہ میں ایک سال میں نہیں ہوتے
صرف دو دن میں 6 شرمناک واقعات پشاور میں 15 سالہ لڑکی، اسلام آباد میں 8 سالہ بچی، لاہور میں 7 سالہ بچی، کراچی میں 3 سالہ بچی، سرگودھا میں 7 سالہ بچی اور نوشہرہ میں 8 سالہ بچی وہاڑی مسجد میں بچے سے بد فعلی کرنے والے کو اہل علاقہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا حکومت کو کوئی ہوش نہیں بس جو غریب ہو اسکو پکڑ کر پار کر دیا
132
میاں صاحب بہت سنجیدہ معاملہ ہے اگر تو ملزم آسٹریلوی شہری ہوتے پھر ان کے قانون میں گنجائش موجود تھی مگر یہاں ملزم پاکستانی ہیں ، جہاں تک ممبئی حملوں اور پٹھان کوٹ حملوں کا معاملہ ہے تو ان پر الزام تھا کہ وہ ملزم پاکستانی شہری تھے ، لہذا اس صورت میں آسٹریلیا میں مقدمہ ممکن نہیں
پاکستانی فوجداری قانون کے تحت بعض حالات میں ایسا ممکن ہے کہ کوئی جرم بیرونِ ملک وقوع پذیر ہوا ہو، لیکن اگر اس جرم سے متعلق پاکستانی قوانین میں واضح قانونی دفعات موجود ہوں اور قانونِ پاکستان اس معاملے پر دائرۂ اختیار (Jurisdiction) فراہم کرتا ہو، تو ایسے جرم کے حوالے سے پاکستان میں بھی مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ماضی میں اس کی مختلف مثالیں سامنے آ چکی ہیں۔ مثال کے طور پر ممبئی حملوں کے مرکزی ملزم، ، کے معاملے میں پاکستان میں بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی تھی۔ اسی طرح بعض دیگر مقدمات میں بیرونِ ملک پیش آنے والے واقعات کے سلسلے میں پاکستانی شہریوں کے خلاف پاکستان میں قانونی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔ اس پس منظر میں ایک اہم قانونی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کسی آسٹریلوی شہری کو کسی دوسرے ملک میں قتل کر دیا جائے تو کیا آسٹریلیا اپنے قوانین کے تحت اس قتل کا مقدمہ آسٹریلیا میں درج کرکے اس کا ٹرائل کر سکتا ہے؟ ابتدائی قانونی جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ آسٹریلیا کے فوجداری قوانین بعض جرائم کے حوالے سے "Extraterritorial Jurisdiction" یعنی بیرونِ ملک وقوع پذیر ہونے والے جرائم پر بھی دائرۂ اختیار تسلیم کرتے ہیں۔ آسٹریلوی کریمنل کوڈ کی بعض دفعات مخصوص حالات میں آسٹریلوی عدالتوں کو یہ اختیار دیتی ہیں کہ وہ آسٹریلیا سے باہر رونما ہونے والے جرائم کی بھی سماعت کر سکیں۔ تاہم ہر مقدمے کا فیصلہ اس کے مخصوص حقائق، جرم کی نوعیت، ملزم اور متاثرہ فریق کی شہریت، وقوعہ کے حالات اور متعلقہ قانونی دفعات کی روشنی میں کیا جاتا ہے۔ @MumtazBhattiDin
1
102
لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کی کارکردگی قابل تعریف ہے میں نے ایک کھلے منہ والے گٹر کی نشاندہی کی تھی جسے نا صرف فوری طور پر بند کر دیا گیا بلکہ مجھے بتایا گیا کہ وہ ایک" سنک ہول" تھا جس کی فوری مرمت کر دی گئی ہے اگر باقی ادارے بھی بروقت کام کریں تو قوم کے آدھے مسائل حل ہو جائیں
کھلے مین ہول کئی معصوم جانیں نگل چکے ہیں مگر ذمہ داران مسلسل خواب خرگوش میں ہیں، یہ کھلا مین ہول رنگ روڈ پر قائد اعظم انٹر چینج کے قریب پول نمبر 488 اور 489 کے درمیان کسی معصوم جان کو نگلنے کا منتظر ہے ،رنگ روڈ پولیس کی نشاندہی کے باوجود اسے ٹھیک نہیں کیا جا رہا @MaryamNSharif
1
181
کھلے مین ہول کئی معصوم جانیں نگل چکے ہیں مگر ذمہ داران مسلسل خواب خرگوش میں ہیں، یہ کھلا مین ہول رنگ روڈ پر قائد اعظم انٹر چینج کے قریب پول نمبر 488 اور 489 کے درمیان کسی معصوم جان کو نگلنے کا منتظر ہے ،رنگ روڈ پولیس کی نشاندہی کے باوجود اسے ٹھیک نہیں کیا جا رہا @MaryamNSharif
8
1
10
2,041
جموں و کشمیر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا
2
9
803
رانا سکندر صاحب یہ ہے آپ کا ویژن اور معلومات،،،،، راجہ شہزاد صاحب مسلم لیگ ن کے مخلص ساتھی ہیں انہوں نے آپ کی وزارت پر سوالات کیا اٹھائے آپ نے انہیں PTI اور KPK کے ساتھ جوڑ دیا ۔ اگر کوئی صحافی بھی سوال کرے تو آپ لوگ اپنی بری کارکردگی چھپانے کے لئے اسے مخالف جماعت سے جوڑتے ہیں
پھر شرمندگی ، آپ کی بزدار گورمنٹ میں یہی ڈیولپمنٹ بجٹ صرف ۳۰ ارب تھا- آج الحمداللہ ۱۵۰ ارب! سرکاری سکول کی انرولمنٹ ۱ کروڑ دس لاکھ سے بڑھ کر الحمدللہ ۱ کروڑ پچاس لاکھ کراس کر گئی ہے! پہلی بار دس ہزار کلاس روم ، میٹرک ٹیک لیبز ، آٹھ ہزار واش روم ، پانچ ہزار ٹوائلٹ بلاک مکمل ، ۱۲ ہزار ارلی چائلڈ ایجوکیشن روم مکمل ،جو کتابیں آپ ۱۴ ارب کی چھاپتے تھے ہم سات ارب پر لے آئے ہیں! ۱ لاکھ سکالرشپ اور ایک لاکھ لیپ ٹاپ دے چکے ہیں! اپنی kpk گورمنٹ کی کارکردگی بتائیں ؟
1
1
10
525
یہ ہے لاہور میں داتا دربار کے سامنے وہ جگہ جہاں غریبوں کے لئے پناہ گاہ ہوا کرتی تھی مگر موجودہ حکمرانوں نے عین اپنے وژن کے مطابق پناہ گاہ ختم کر دی اور اب وہ بے گھر غریب افراد شدید گرمی میں حکومت کے جدید "وژن" والے بنچوں پر سونے پر مجبور ہیں
14
236
3
756
78,150
Azam Chaudhry retweeted
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
2,978
3,228
1,252
11,396
1,789,517
Suthra Punjab is a truly commendable initiative. To enhance it further a public awareness campaign should be launched to involve citizens.Under this campaign, citizens could volunteer to join hands with the sanitation staff at least once a week to help clean their own streets.
1
76