Bisma (@B4Bism) header
Bisma (@B4Bism) profile picture

Muslim & پاکستانی

Joined May 2022
Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)Photo by Bisma (@B4Bism)
گوادر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاتون اور جیونی کے رہائشی حمل فتح محمد نے اپنی لاپتہ بیٹیوں کے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونےپر ان سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا، کیونکہ بلوچ اب سمجھ چکے ہیں کہ وطن دشمن عناصر کی آغوش صرف ہلاکت، بربادی اور رسوائی کا راستہ ہے۔ #News
1
3
34
آئی جی ایف سی بلوچستان ویسٹ کا کریم داد شہید کمپلیکس کا دورہ۔ #Blochistan #Pakistan #Friday
1
2
3
61
یہ ہے افغان طالبان۔۔۔۔ سوری سوری قوم لوط
1
4
16
3,658
پاک بحریہ کے سابق لیفٹیننٹ کمانڈر عامر ہندل کی صاحبزادی بشریٰ سموئی امریکہ میں زیر تعلیم تھی ، پاکستان آئی اور اس سال جولائی اپنی فیملی کے ساتھ نادرن ایریاز میں مہوڈنڈ ( کالام ) کے علاقے میں سیر و سیاحت پر نکلی ۔ کشتی الٹنے سے سیف اللہ جھیل میں عامر ہندل سمیت پانچ افراد پر مشتمل یہ خاندان ڈوب گیا ۔۔ چار افراد کی لاشیں مل گئیں مگر لڑکی تاحال لاپتہ تھی ۔ کچھ دن قبل مہوڈنڈ سے چار کلومیٹر دور پتھر کے نیچے سے ایک انسانی ڈھانچہ ملا ، اور یہ امریکہ پلٹ خوبصورت اور ذہین لڑکی کی لاپتہ لاش تھی ۔ جسے کل 4 ماہ بعد تجہیز و تکفین کے بعد اپنے گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ پاکستان کے تفریحی مقامات پہ کوئی بھی "ایڈونچر" نہایت احتیاط سے کریں' حفاظتی اقدامات انتہائی ناکافی ہیں!
1
2
37
حيدرآباد ڄائي نبيلا سيد آمريڪا ۾اليڪشن کٽي سگهي ٿي ته پوءِ سنڌ جا قومپرست سياستدان سنڌ ۾ به اليڪشن کٽي سگهن ٿا
4
26
434
Bisma retweeted
Replying to @B4Bism
بلڪل سچ آھي 😔 اڄ ڪلھ پڙھائي جو حال ئي اھڙو ٿي ويو آھي، استاد به پريشان، شاگرد به پريشان، نظام ئي خراب ٿي ويو آھي. پڙھائي ۾ اھو مزو ئي نه رھيو جيڪو اڳ ھوندو ھو.
1
1
1
9
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ پاک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور ہر معاملے میں آسانیاں فرمائے ۔ آمین #صباح_الخير #صباح_الخير_والسعاده #FridayVibes
1
1
5
41
پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر پسنی کے علاقے ڈیلی کوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 115 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی میتھ آئس برآمد کر لی، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 32.645 ملین امریکی ڈالر ہے۔ یہ منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی تھی۔ #BreakingNews
2
69
بیٹھے ہوں دور کہیں ان ہاتھو میں تیرا ہاتھ ہو کوئی اور نہ ہو بس ہم دونوں ہی ساتھ ہوں #دل_کی_آواز #اردو_شاعری
2
5
63
پاکستان کی دفاعی صنعت نے مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کردہ جدید ترین 'غازی' ڈرون پیش کر دیا ہے، جو دشمن کے الیکٹرانک جیمنگ سسٹمز کو ناکام بنا کر دشمن کے علاقے میں کامیابی سے آپریشنز انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ شاہکار #GMMTVNEXT #PakistanNews 1/3 👇
1
35
شاہکار پیشرفت ڈرون ٹیکنالوجی، الیکٹرانک وارفیئر کے خلاف مزاحمت اور اگلی نسل کے بغیر پائلٹ کے فضائی نظاموں میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی خود انحصاری اور تکنیکی مہارت کی واضح دلیل ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق 'غازی' ڈرون کی تیاری پاکستان کو تکنیکی خود کفالت، جدت اور #PakistanNews 2/3 👇
1
11
خود کفالت، جدت اور قومی دفاع کو مزید ناقابلِ تسخیر بنانے کی طرف ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔ #PakistanNews
7
~ ہے محبت حیات کی لذت ورنہ کچھ لزتِ حیات نہیں کیا اجازت ہے ایک بات کہوں وہ، مگر، خیر کوئی بات نہیں #اردوقومی_زبان #اردو_زبان
1
1
30
Replying to @B4Bism
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ کی بےچین راتوں کو سکون پریشان صبحوں کو امید، تھکے ہوئے دل کو حوصلہ اور الجھے ہوئے معاملات کو آسانی عطا فرمائے، آپ کو وہاں سے خوشیاں نصیب کرے جہاں سے گمان بھی نہ ہو اور اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے آمین ثم آمین ꧁ #متاعِ_دل ꧂
1
1
1
10
معصوم نوجوانوں کو زبردستی اغوا کر کے دہشت گردی کی بھٹی میں جھونکنے والے آج خود کو مظلوم کہلانے کا ڈھونگ رچا رہے ہیں؛ دہشت گردوں کے ان جرائم پر خاموشی اختیار کرنے والے اور نام نہاد لاپتگی کا شور مچانے والے دراصل اس مکروہ کھیل کے برابر کے حصے دار ہیں۔ #MissingPersons #Balochistan
1
62
Replying to @B4Bism
وعلیکم السلام
1
1
7
Replying to @B4Bism
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر- ❤️ ❤️ 🪷*تكمن قيمتك الحقيقية بداخلك، لا في أحكام الآخرين عليك* آپکی اصل قدروقیمت دوسروں کی رائے سے نہیں۔ بلکہ آپکے اندر طے پاتی ہے۔
1
1
1
5
Bisma retweeted
Replying to @B4Bism
ڈگری لے کر چھلیوں کی ریڑھی لگا لیں اپنا کام تو ہوتا ہے ۔تعلیم ادب دے اتنا ب بہت ہے جینے کے لئیے۔ اس وقت کا مشکل فیصلہ 😢
1
1
2
5
Replying to @B4Bism
🧡 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🧡 🍁صبــــــح_بخــــــیر🍁
1
1
7
Replying to @B4Bism
Ameen sum Ameen
1
1
8