Azmat Sheikh (@AzmatUsman5) header
Azmat Sheikh (@AzmatUsman5) profile picture

ریاست ہو تو ماں جیسی ما ں ہو تو مر یم جیسی ❤️ 🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰 ❤️

Riyadh, Saudi Arabia
Joined September 2022
Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)Photo by Azmat Sheikh (@AzmatUsman5)
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *کچھ اذکار ایسے ہوتے ہیں جو اتنی خاموشی سے کئے جاتے ہیں کہ نہ ساتھ بیٹھنے والا انہیں سن پاتا ہے اور نہ ہی قریب والا انہیں دیکھ پاتا ہے لیکن وہ اللہ کے ہاں بلند ترین درجات میں لکھ لئے جاتے ہیں۔* *ابـــن حـــزم رحمـــه اللّٰــــه فـــرمــاتــے ہیـــں:* *" کثرت سے "لا إله إلا اللّٰه" پڑھا کرو کیونکہ یہ ایسے الفاظ ہیں جو صرف زبان کی حرکت سے ادا ہو جاتے ہیں، ہونٹوں کی حرکت کی ضرورت نہیں ہوتی، اس لئے ساتھ بیٹھنے والے کو بھی معلوم نہیں ہوتا۔"* *|[ الوجوه التخليص:1/100 ]|*
2
1
6
94
Azmat Sheikh retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک محنت کا پھل مصیبت کا حل اور آنے والا کل اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ سب کی محنت قبول فرمائے غم کو خوشی بے قراری کو سکون دے رزق میں برکت دل میں اطمینان دے آنے والےکل کو رحمتوں سے سجا دے اور ہر قدم پر آسانی عطا فرمائے آمین ثم آمین
34
9
1
41
416
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے حسن ابدال میں پنجاب کی ایک فیملی کیلئے اپنا گھر کا انعام اور پھر اسی گھر میں گھر کی فیملی کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانا تناول کرنے کے ساتھ ساتھ فیملی سے اپنائیت کا خوبصورت انداز ۔۔۔ اور کھانے کی تعریف ۔۔۔۔ جس نے پنجاب کی عوام کے دل جیت لئے ۔۔
4
3
44
Azmat Sheikh retweeted
ایک شخص اور اس کی بیوی طویل عرصے سے اولاد نہ ہونے کے مسئلے سے دوچار تھے۔ اس وجہ سے دونوں کے درمیان روزانہ کسی نہ کسی بات پر اختلافات اور جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔ انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ حمل میں تاخیر کی اصل وجہ کیا ہے، یہاں تک کہ ان کے باہمی تعلقات بھی بری طرح متاثر ہونے لگے۔ ایک دن ان کا ایک دوست ان سے ملنے آیا۔ گھر میں موجودگی کے دوران وہ ان کے بیڈ روم میں گیا، جہاں اس کی نظر ایک ایسی چیز پر پڑی جس نے اس کے دل میں شک پیدا کر دیا اور اسے اس مسئلے کو بالکل مختلف زاویے سے دیکھنے پر مجبور کر دیا۔ اس نے جب تمام تفصیلات کا بغور جائزہ لیا تو بالآخر وہ اس اصل وجہ تک پہنچ گیا جس کا اس جوڑے نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ یوں اس نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا جو اس تمام عرصے سے ان کی پریشانی کی وجہ بنا ہوا تھا۔۔۔
49
232
5
1,380
374,901
Azmat Sheikh retweeted
مریم نواز شریف کا ایک معذور بچے سے بہترین مکالمہ کیسے اس بچے کو حوصلہ دیا کہ اپ کے والدین کو غم تھا خوف تھا اپ نے ٹو سارا غلط کر دیا اپ تو ایک بہت بہادر آور ہمت والے بچے ہو آج اپ کے والدہ والد کو اپ کے اوپر فخر ہو گا اس کو کہتے ریاست جیسی ماں ماشاءﷲ ♥️🥰🙏
7
29
70
609
Azmat Sheikh retweeted
سلام اس پر کہ جس کے گھر میں نہ چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ جس کا ٹوٹا ہوا بوریا بچھونا تھا بے شک ہم نے آ پکو تمام لوگوں کی طرف رسول بنا کر بھیجا ہے (القرآن) معراج پر ہر بار ایک ہی سوال کیا گیا اے محبوب! مانگو کیا مانگتے ہو؟ اور ہر بار ایک ہی سوال،اے اللّٰہ میری امت کو بخشش دے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌷
8
7
53
594
🎀ﷺﷺﷺ💠🌿 🎀ﷺﷺﷺﷺ💠🌿 🎀ﷺﷺﷺﷺﷺ💠🌿 🎀ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💠🌿 🎀ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💠🌿 🎀ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💠🌿 🎀صلوا على من فاضت الدنيا بنور رسالته🌿 🎀وتعلقت القلوب بمحبته،اشتاقت الأرواح إلى لقائه🌿 🌲ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💠🌿 🌲ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💠🌿 🌲ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💠🌿 🌲ﷺﷺﷺﷺﷺ💠🌿🌲
31
8
56
663
یہ بھی انسان کی فطرت میں شامل ہے کہ نہ ملے تو صبر نہیں کرتا اور مل جائے تو قدر نہیں کرتا
1
17
: عورت ہر روپ میں عزت کی حق دار ہے
5
ليلة الجمعة.. أكثروا من الصلاة والسلام على خير الأنام ﷺ الصلاة على النبي ﷺ نورٌ للقلوب، وسببٌ لنيل الأجر والرحمة، فلا تحرموا ألسنتكم من الصلاة على الحبيب. قال رسول الله ﷺ: «مَن صلّى عليَّ صلاةً صلّى الله عليه بها عشرًا».
14
فرض نمازوں کے بعد رات کی نماز افضل ترین نماز ہے۔ .قيامُ اللَّيلِ أفضَلُ الصلاةِ بعدَ الفريضةِ قِيامُ اللَّيلِ سُنَّةٌ قيامُ اللَّيلِ عُبوديَّةٌ وشُكرٌ قيامُ اللَّيلِ من أسبابِ دُخولِ الجَنَّةِ ورفْعِ الدَّرجاتِ إذا قام أحدُكم من اللَّيلِ، فليفتتحْ صلاتَه بركعتينِ خفيفتينِ فرض نمازوں کے بعد رات کی نماز افضل ترین نماز ہے۔ رات کی نماز ایک سنت ہے۔ رات کی نماز عبادت اور شکر گزاری ہے۔ رات کی نماز جنت میں داخل ہونے اور اعلیٰ درجات حاصل کرنے کے ذرائع میں سے ہے۔ جب تم میں سے کوئی رات کو اٹھے تو اپنی نماز دو ہلکی رکعتوں سے شروع کرے۔ فرض نمازوں کے بعد رات کی نماز افضل ترین نماز ہے۔
1
2
31
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَىٰ النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا} ، لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ رَبِّي وَسَعْدَيْكَ صَلَوَاتُ اللهِ الْبَرِّ الرَّحِيْمِ ، وَالْمَلاَئِكَةِ الْمُقَرَّبِيْنَ وَالنَّبِيِّيْنَ وَالصِّدِّيْقِيْنَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِيْنَ ، وَمَا سَبَّحَ لَكَ مِنْ شَيْءٍ يَّا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ ، عَلىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ خَاتَمِ النَّبِيِّيْنَ ، وَسَيِّدِ الْمُرْسَلِيْنَ ، وَاِمَامِ الْمُتَّقِيْنَ ، وَرَسُوْلِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ ، الشَّاهِدِ الْبَشِيْرِ الدَّاعِيْ اِلَيْكَ بِاِذْنِكَ السِّرَاجِ الْمُنِيْرِ وعَلَيْهِ السَّلاَمُ
21
عمر جلوں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں نید تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے تیری آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں سب کی ساقی پہ نظر ہو یہ ضروری ہے مگر سب پر ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
8
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : جاء رجلٌ إلى رَسولِ اللَّهِ ﷺ فقال : يا رَسولَ اللَّهِ من أحقُّ الناس بحسن صحابتي ؟ قالَ ﷺ : أُمُّكَ، قال : ثم مَنْ ؟ قالَ ﷺ : ثم أُمُّكَ، قال : ثم مَنْ ؟ قالَ ﷺ : ثم أُمُّكَ، قال : ثم مَنْ ؟ قالَ ﷺ : ثم أبُوكَ. صحيح البخاري حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں سے میری اچھی صحبت کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری ماں۔ آدمی نے پوچھا: پھر کون؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر تمہاری ماں۔ آدمی نے پوچھا: پھر کون؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر تیرا باپ۔
36
ہجرت کا ارادہ تو ہمارا بھی نہیں تھا پر اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر یعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا اس وقت کے صدموں نے مجھے چاٹ لیا ہے جو وقت ابھی میں نے گزارا بھی نہیں تھا کیا دن تھے کہ غم ہو کہ خوشی دوست کہ دشمن جو تیرا نہیں تھا وہ ہمارا بھی نہیں تھا اس شخص نے زندہ بھی نہیں چھوڑا تھا مجھ کو حالانکہ مجھے جان سے مارا بھی نہیں
2
27