Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ♥️
جمعہ مبارک !🌹
خانہ کعبہ کے اندر کی نایاب جھلک ♥️🌹
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
یہ پنجاب ہے بلاول صاحب
دکھاے سندھ جو اس طرح عوام کے مفاد کا تحفظ کیا جا رہا ہوں
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
خدا کے بعد ڈاکٹرز اور نرسیں ہی ہیں۔ اس بچے کو آپ سب کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔
براہِ کرم اس بچے کے لیے دعا فرمائیں۔ 🤲💔
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
ఒక్క సంతకం చేస్తే ఇంక నీ భర్త నుంచి విడిపోతావ్.. జీవితాంతం కలవవు అని చెప్పారు పెద్దలు... చేతిలో పెన్నుంది, కానీ అది ముందుకి వెళ్లట్లేదు... తన భర్తను నుంచి ఒక చిన్న సైగ ప్రేమతో వచ్చింది ...అంతే అన్నిటిని వదిలేసి పరిగెత్తుకుంటా వచ్చి వాటేసుకుని కన్నీళ్లు పెట్టుకుంది...
کھلی آنکھوں سے دیکھے گئے خواب ہی انسان کو بستر سے اٹھاتے ہیں ورنہ بند آنکھوں کے سپنے تو صرف نیند کا حصہ ہوتے ہیں!!!
2
155
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
پشاور میں 36 سالہ موبائل مارکیٹ خالی کرنے کا حکم - ہر دکان پر 4 خاندان پل رہے - دوکاندار پریشان ۔ کہاں جائیں ؟
#PeshawarEncroachment #Encroachment #EncroachmentOperation #MobileMarket
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
Mohammad Abbas takes the final wicket to fall! 🎯
Pakistan are set a target of 90 runs for a series victory 🏏
#PAKvSL | #CricketKaJashan
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
اندرا گاندھی نے کہا تھا دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈبو دیا لیکن تاریخ نے اندرا کو غلط ثابت کردیا ہے ڈھاکہ کے میدان میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں اور شیخ مجیب کی تصویر تک دیکھنا بنگالیوں کو اب گوارہ نہیں
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
حوصلے کی کوئی حد نہیں، جب پورا خاندان مہم جوئی پر نکل پڑے! 🏔️❤️🚴♂️
ایک خوبصورت سائیکلسٹ فیملی، جس میں والدین اپنے دو بچوں کے ساتھ ہمالیہ اور قراقرم کے بلند و بالا پہاڑوں کے دشوار گزار پہاڑی راستوں سے گزرتے ہوئے سائیکلنگ اور ایڈونچر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ایسے والدین کو سلام جو اپنے بچوں کو کم عمری سے ہی ہمت، خود اعتمادی اور مہم جوئی کا جذبہ سکھا رہے ہیں۔ ❤️👏
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
میاں صاحب کی اس عمر میں بھی حس مزاح قائم ہے۔
شہباز شریف نے اس کام کی بنیاد رکھی مریم آگے بڑھا رہی ہیں ۔۔ نواز شریف
یہ غلط ہے بنیاد میاں صاحب(نوازشریف) نے رکھی تھی۔ وزیراعظم
میرا آپ نہ بھی کہتے تو سب کو پتا ہے: نواز شریف 😂


















