Musht-e-Khak retweeted
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی .🤌❤️🔥
بعد میں؟
بعد میں چاۓٹھنڈی ہوجاتی ہے، بعد میں پھول مُرجھاجاتےہیں، بعد میں موسم بدل جاتےہیں،بعد میں دل نہیں کرتا۔ بعد میں لوگ بدل جاتےہیں، بعد میں وہ بات ہی نہیں رہتی، بعد میں صبر آجاتاہے، بعد میں ہم سمجھدار ہوجاتےہیں۔
بعد میں دیر ہوجاتی ہے!
بعد میں لوگ مر جاتےہیں!
5
156















