Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan) header
Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan) profile picture

Bugti

Joined November 2019
Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)Photo by Muhammad Pathan Baloch (@bugti_pathan)
ہماری آواز کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ ڈیرہ بگٹی کے انجینئرز کسی سیاسی رعایت کے طلبگار نہیں، وہ صرف میرٹ، معاہدے اور اپنے جائز روزگار کے حق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
1
15
ڈیرہ بگٹی وہ سرزمین ہے جہاں سے ملک کو قدرتی گیس فراہم ہوتی ہے، مگر افسوس یہاں کے انجینئرز روزگار کے منتظر ہیں۔ PPL اپنا وعدہ پورا کرے اور مقامی انجینئرز کی بھرتی کا اشتہار فوری جاری کرے۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
1
18
ہم خیرات نہیں، اپنا جائز حق مانگ رہے ہیں۔ معاہدے موجود ہیں، اہل انجینئرز موجود ہیں، پھر بھرتی میں تاخیر کیوں؟ PPL فوری اشتہار جاری کرے! @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
9
Muhammad Pathan Baloch retweeted

3
4
3
109
Muhammad Pathan Baloch retweeted
ہماری آواز کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ ڈیرہ بگٹی کے انجینئرز کسی سیاسی رعایت کے طلبگار نہیں، وہ صرف میرٹ، معاہدے اور اپنے جائز روزگار کے حق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS #PPL_HIRE_DERABUGTI_DAE
1
13
9
13
252
ہماری جدوجہد پُرامن ہے، ہمارا مطالبہ آئینی اور جائز ہے، اور ہماری آواز حقِ روزگار کے لیے ہے۔ PPL اور حکومت بلوچستان فوری نوٹس لیں اور مقامی بھرتیوں کا اشتہار جاری کریں۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
3
5
6
168
اگر قدرتی وسائل سے قومی معیشت مضبوط ہوتی ہے تو ان وسائل کی سرزمین کے نوجوانوں کو بھی ترقی اور روزگار میں حصہ ملنا چاہیے۔ ڈیرہ بگٹی کے مقامی انجینئرز کو ان کا جائز حق دیا جائے۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
4
3
3
76
ڈیرہ بگٹی کے نوجوانوں کا صبر مزید نہ آزمایا جائے۔ بے روزگاری، مایوسی اور مسلسل انتظار نے نوجوانوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ PPL فوری طور پر بھرتی کا اشتہار جاری کرے۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
2
1
2
71
ہماری آواز کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ ڈیرہ بگٹی کے انجینئرز کسی سیاسی رعایت کے طلبگار نہیں، وہ صرف میرٹ، معاہدے اور اپنے جائز روزگار کے حق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
2
2
97
جو سرزمین پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کر رہی ہے، کیا وہاں کے تعلیم یافتہ نوجوان روزگار کے بھی حق دار نہیں؟ PPL! ڈیرہ بگٹی کے نوجوانوں کو ان کا حق دو۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
4
8
7
184
فروری 2025 کو حکومت بلوچستان اور PPL کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے۔ ہر سال 7 مقامی انجینئرز اور 7 ڈپلومہ ہولڈرز کی بھرتی یقینی بنائی جائے۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
4
3
6
150
ڈیرہ بگٹی کے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے روزگار کی تلاش میں دربدر ہیں۔ آخر کب تک مقامی تعلیم یافتہ نوجوان نظرانداز ہوتے رہیں گے؟ اب عملی اقدامات کا وقت ہے @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
1
2
17
ہم خیرات نہیں، اپنا جائز حق مانگ رہے ہیں۔ معاہدے موجود ہیں، اہل انجینئرز موجود ہیں، پھر بھرتی میں تاخیر کیوں؟ PPL فوری اشتہار جاری کرے! @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
1
2
15
ڈیرہ بگٹی وہ سرزمین ہے جہاں سے ملک کو قدرتی گیس فراہم ہوتی ہے، مگر افسوس یہاں کے انجینئرز روزگار کے منتظر ہیں۔ PPL اپنا وعدہ پورا کرے اور مقامی انجینئرز کی بھرتی کا اشتہار فوری جاری کرے۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
2
1
3
10
معاہدے صرف کاغذوں کی زینت بننے کے لیے نہیں ہوتے، ان پر عمل درآمد بھی ضروری ہے۔ PPL انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ مقامی انجینئرز اور ڈپلومہ ہولڈرز کی بھرتی کا عمل شروع کرے۔ @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @CMShehbaz @PPL_Corporate #PPL_HIRE_DERABUGTI_ENGINEERS
2
1
2
24
Muhammad Pathan Baloch retweeted
Bugti Youth Organization, South Dera Bugti questions the allocation of nearly PKR 398 million? Wait, correction: PKR 39.8 million (around Rs. 3.98 crore) for just a 2-km road in Mohalla Sadiq Lund Kani. If this area is linked to a close political associate of CM Mir Sarfraz Bugti
1
1
1
52
Muhammad Pathan Baloch retweeted
the government should explain the basis for such a costly project and ensure complete transparency. Development funds and company CSR funds must benefit the entire community, not selected individuals, tribal elites, or political workers.Issued by۔BugtiYouth OrganizationDera Bugti
Bugti Youth Organization, South Dera Bugti questions the allocation of nearly PKR 398 million? Wait, correction: PKR 39.8 million (around Rs. 3.98 crore) for just a 2-km road in Mohalla Sadiq Lund Kani. If this area is linked to a close political associate of CM Mir Sarfraz Bugti
1
3
22
جو سچ کھوں تو برا لگے جو دلیل.دوں تو ذلیل ھوں یہ سماج جہل کی زد میں ھے یہاں بات کرنا حرام ہے