Usuf Khan - Busho retweeted
When someone says: "I don't know how to help"?
But all I'm asking is for people share and leave a dot.
3 replies — even dots — can save my children 💔
To donate 👇👇
gofund.me/017c79c6e
Readers added context they thought people might want to know
ویدئو با ai ساخته شده و واقعی نیست
leadstories.com/hoax-alert/202…
Usuf Khan - Busho retweeted
ایک لمحے کے لیے رک جائیے!اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیے، شاید آنکھیں نم اور دل لہولہان ہو جائے۔
یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے، جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے کھڑا ہے۔
یہ شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب ہیں۔
مکینیکل انجینئرنگ کے استاد، مصر کے فارغ التحصیل، وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔ جن کے گھر آنے پر بچے فخر سے کہتے تھے: ’’ہمارے والد، ہمارے استاد گھر آگئے!‘‘
مگر آج دنیا کا کیسا ستم ہے!
وہی استاد، جو کبھی دوسروں کو علم و شعور بانٹتا تھا، آج ایک امدادی کیمپ میں دھوپ تلے قطار میں کھڑا ہے۔ ہاتھ میں خالی برتن ہے، نگاہیں کھانے کی باری پر جمی ہیں اور دل میں بس ایک آرزو ہے کہ چند مٹھی چاول یا دال مل جائے، تاکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ بھوک کا ایک اور دن کاٹ سکے۔
ذرا سوچیے! جس عمر میں انسان کو اولاد کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، اس عمر میں یہ بوڑھا باپ اپنے دو جوان بیٹوں کو اپنے ہاتھوں سے دفنا چکا ہے۔
اس نے صرف گھر نہیں کھویا، مال و دولت نہیں کھوئی،اس نے اپنے جگر کے دو ٹکڑے کھوئے، اپنی زندگی کی خوشیاں کھوئیں، اپنا آسرا کھویا۔
آج اس کے ہاتھ میں کتاب نہیں، خالی برتن ہے،اس کے سامنے شاگردوں کی محفل نہیں، بھوکوں کی قطار ہے؛ اور اس کے استقبال کے لیے بچے نہیں، موت اور محرومی کے سائے ہیں۔
اے دنیا کے ضمیر! ذرا بتاؤ، آخر اس بوڑھے استاد کا قصور کیا تھا؟
کیا اس کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ غزہ میں پیدا ہوا؟
خدا کے لیے! اس تصویر کو محض ایک تصویر نہ سمجھیے، یہ انسانیت کے ماتھے پر وہ بدنما داغ ہے جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
Usuf Khan - Busho retweeted
غزہ ڈوب رہا ہے 💔
اس وقت پورے کے پورے خاندان اپنے خیموں کے اندر ڈوب رہے ہیں، حالانکہ بارش شروع ہوئے ابھی کچھ ہی وقت گزرا ہے ۔ براہِ کرم، غزہ کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں۔ خاموش نہ رہیں، اور دنیا کو فل سطینیوں کے مصائب فراموش نہ کرنے دیں۔۔۔۔🙏
Usuf Khan - Busho retweeted
“Bu babamla ilgili son çağrım: Onu kurtarın!”
📣 Gazzeli kahraman Doktor Hussam Abu Safiya’nın oğlundan babası için SON çağrı!
▪️Babam artık nefes almakta zorlanıyor.
Konuşamıyor
.
▪️Yüzü, gördüğü işkence yüzünden tanınmaz halde.
▪️Ne acı ki, büyük bir yalnızlığa terk edildik.
İki milyardan fazla Müslümana, yirmi ikiden fazla Arap ve İslam ülkesine seslendik. Ama siz duymazdan geldiniz.
▪️Size bir kez daha yalvarıyor, çağrıda bulunuyor, yardım istiyoruz. Çok geç olmadan babamın hayatını kurtarın.
▪️Belki de bu, son yardım çığlığımız olacak. Belki bir daha babamdan haber alamayacağız.
Usuf Khan - Busho retweeted
میری ایک رشتہ دارکی ماں کاشوکت خانم ہسپتال میں نو سال علاج ہوا.جب ان کی ماں کینسر سےٹھیک ہوئی تو مجھےعلاج کا بل دیاتو میں رونےلگ گیا جس پررقم لکھی ہوئی تھی5 کروڑ87 لاکھ روپےبل کےآخر میں لکھاہوا تھاکہ یہ ساری رقماڈیالہ جیل قیدی نمبر804نےاداکر دیا ہے۔مفتی طارق محمود
Usuf Khan - Busho retweeted
The little boy sneaked into the destroyed house of his family and could get a bag of flour stored there before the famine, but the Israeli occupation forces were not happy with him.. So that, they sniped him..
Usuf Khan - Busho retweeted
پنجاب کا ایک اور بیٹا مسلسل 12 دن سے لاپتا ہے. نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی کسی جیل میں گرفتاری ظاہر کی گئی.
سب حسنین کے لیے آواز اٹھاؤ.
حسنین رفیق گم شدہ ہے.
اگر یہ سچ بھی ہو کہ نام نہاد القادر کیس میں عمران خان کو کچھ جواب دہی کرنی ہے (اور مجھے یہ بات بالکل واضح نہیں لگتی)، تب بھی وہ اس قسم کے ذہنی اور جسمانی تشدد کے مستحق نہیں ہیں جو انہیں دیا جا رہا ہے۔ سب سے بڑھ کر، وہ اس بات کے حقدار ہیں کہ ان کی اپیل کی سماعت جلد از جلد اور ایک آزاد عدالت کے ذریعے کی جائے۔ سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
Usuf Khan - Busho retweeted
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
Usuf Khan - Busho retweeted
Unbelievable






















