Eid Mubarak! 🌙
May this special day bring joy, peace, and blessings to you and your loved ones. May Allah accept our prayers and sacrifices, and grant us all forgiveness and guidance. Wishing you a day filled with love, laughter, and cherished moments with family and friends.
19
Javed Ahmad Noon retweeted
Hassan Nawaz owned the chase with his 67* runs and earned the Gladiator of the match award 👏✌️
#HBLPSLX #MSvQG #PurpleForce
مشکل وقت بھی ایک ایسا فلٹر ہے جو آپ کی زندگی کو ، منافق ،، لالچی ،،اور مکار لوگوں سے پاک کر دیتا ہے۔
1
16
ہر شخص کی زندگی میں کوئی ایک ایسا خاص انسان ہوتا ہے جس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ۔
#میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں
1
24
تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے۔۔۔
#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
22
A positive attitude brings much gratitude. Think positive, be positive, speak positive and stay positive. Do it every day and do it big.
#OxfordChancellor
39
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر دل ہو جاتا ہے، تو پھر کوٸی دل دکھا بھی دے تو فرق نہیں پڑتا۔
#LaborDay
22
وراثت صرف پیسہ ہی نہیں, بعض اوقات آپ کے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے, اور آپ جہاں جاتے ہیں, آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے
#Father
33
والد صاحب کے بغیر آج 24 دن گزر گئے ۔۔😢
کیا کہوں میں زندگی کے بارے میں
وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے۔
32
ہمیں اتنا مضبوط تو ہونا چاہئیے!!
کہ کسی انسان کے الفاظ ہمارا سکون چھیننے کا اختیار نہ رکھتے ہوں۔۔
32










