𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855) header
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855) profile picture

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌹اَلْحَمْدُلِلّه 🌹اَللّهُ اَكْبَر🌹 ۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ #اردو_زبان

⁦🇪🇺⁩
Joined February 2014
Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
47
62
4
244
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
عمران خاں کی رہائی یا پاکستان کی کسی اور بھلائی کے لئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امیدیں وابستہ کرنا جتنی بڑی حماقت تھی، ڈیموکریٹک اکثریت والی کا نگرس اور سینیٹ سے توقعات قائم۔کرنا ،اس سے کم بیوقوفی نہیں۔ پاکستانی حکومت ہی نہیں پوری کی پوری اشرافیہ جب واشنگٹن کا رخ کئے سجدہ ریز ہے، حتی کہ فلسطینی مسلمانوں کے قاتل ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے نوبل انعام تجویز کر دیا ۔ بھکاری کو بھیک مل۔سکتی ہے، دوستی کا ہاتھ اس کی طرف کوئی نہیں بڑھاتا ۔ اپنے مسائل ہمیں خود حل کرنے ہیں۔ بزدلی یا برہمی سے نہیں بلکہ حقیقت پسندی، دلیری اور منصوبہ بندی کے ساتھ۔ جو لوگ سیاست کو catharsis کا ذریعہ سمجھتے ہیں ، ان پر اللہ تعالٰی رحم کرے۔
20
327
2
1,569
185,202
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #نشاط #کیف #سرور آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
54
25
4
36
1,736
میں ان کی راہ دیکھتا ہوں رات بھر وہ روشنی دکھانے والے کیا ہوئے یہ کون لوگ ہیں مرے ادھر ادھر وہ دوستی نبھانے والے کیا ہوئے #اردو_زبان
4
3
37
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئے وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے وہ صبح آتے آتے رہ گئی کہاں جو قافلے تھے آنے والے کیا ہوئے #اردو_زبان
5
4
31
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔ تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
42
وہ جس کے شانے پہ ہاتھ رکھ کر سفر کیا تو نے منزلوں کا تری گلی سے نہ جانے کیوں آج سر جھکائے گزر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
18
وہ ہجر کی رات کا ستارہ وہ ہم نفس ہم سخن ہمارا صدا رہے اس کا نام پیارا سنا ہے کل رات مر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
34
وہ مے کدے کو جگانے والا وہ رات کی نیند اڑانے والا یہ آج کیا اس کے جی میں آئی کہ شام ہوتے ہی گھر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
45
مرا تو خوں ہو گیا ہے پانی ستم گروں کی پلک نہ بھیگی جو نالہ اٹھا تھا رات دل سے نہ جانے کیوں بے اثر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
40
شکستہ پا راہ میں کھڑا ہوں گئے دنوں کو بلا رہا ہوں جو قافلہ میرا ہم سفر تھا مثال گرد سفر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
35
بس ایک منزل ہے بوالہوس کی ہزار رستے ہیں اہل دل کے یہی تو ہے فرق مجھ میں اس میں گزر گیا میں ٹھہر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
37
کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی بدل چلا دور آسماں بھی جو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
41
نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ #اردو_زبان
5
5
84
خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم وہ بوئے گل تھا کہ نغمۂ جاں مرے تو دل میں اتر گیا وہ #اردو_زبان
5
4
27
بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر ستارۂ شام بن کے آیا برنگ خواب سحر گیا وہ #اردو_زبان
5
3
16
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ #اردو_زبان
5
3
22
گئے دنوں کی لاش پر پڑے رہو گے کب تلک الم کشو اٹھو کہ آفتاب سر پہ آ گیا #اردو_زبان
5
3
29
یہ کس خوشی کی ریت پر غموں کو نیند آ گئی وہ لہر کس طرف گئی یہ میں کہاں سما گیا #اردو_زبان
5
4
28
یہ صبح کی سفیدیاں یہ دوپہر کی زردیاں اب آئنے میں دیکھتا ہوں میں کہاں چلا گیا #اردو_زبان
5
4
10
پکارتی ہیں فرصتیں کہاں گئیں وہ صحبتیں زمیں نگل گئی انہیں کہ آسمان کھا گیا #اردو_زبان
5
3
26