🚨بریکنگ نیوز
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی رہائی مناسب طبی سہولیات اور سیاسی کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ۔....
4
123
قائد عمران خان کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف متحد ہے اور ان شاء اللہ ہمیشہ متحد رہے گی۔
@salmanAraja
@PTIofficial
@PTIPunjabPK
عمران خان کیخلاف کھڑے ہونے والے مولانا پر مشکل وقت ایا تو عمران خان نے حکم دیا مولانا کے ساتھ کھڑے ہوجاو
ظرف ظرف کی بات ہوتی ہے
عمران خان کے کھلاڑی نے انٹرنیشنل میدان مار لیا!
زلفی بخآری نوجوان سیاستدانوں میں ٹاپ 10 لسٹ میں شامل!!🔥
2
133
مریم نواز کی تعریف کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا! شہری مریم نواز کی تعریف کر رہا تھا کہ ساتھ کھڑے بچے نے کہہ دیا: ’’یہ جھوٹ بول رہا ہے!‘‘ 😂
آپ نے مجھے آدھا گھنٹہ انتظار کروایا ! رانا احسان ۔
اب آپ ساری عمر انتظار کریں اقتدار آپ کے پاس نہیں آئے گا انشاءاللہ ! کامران شاہد ۔۔
شکریہ ترک ❤️
ترکی پارلمینٹ کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان صاحب کے رہائی کیلئے اور انسانی حقوق فراہم کرنے پر بھرپور آواز اٹھائی
بلو انقلابی کی پرانی یادیں۔۔۔🤪
اس نیازی جس کو آپنے رگڑا تھا۔ وہ ہی نیازی آج آپکے لئے راہ نجات کیسے؟
2
203
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام
پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔
اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
2
147
عمران خان کے بیٹوں کا sky نیوز کے ساتھ انٹرویو اردو ترجمہ کے ساتھ یہ اج ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونا چاہیے!!!
@ImranKhanPTI
@Kasim_Khan_1999
@SkyNews
عمران خان کے خط کو سنجیدگی سے لیا جائے ۔۔ حکومت اسکا مذاق بنا رہی ہے نواز شریف کو علاج کیلیے باہر عمران خان نے بھیجا تھا ۔۔ پیپلزپارٹی
جب اللہ نے تمہیں اڑنے کے لیے پر دیے ہیں تو کیوں زمین پر چیونٹیوں کی طرح رینگتے ہو عمران خان...
بلاول بھٹو نے آج اس تقریر کا حوالہ دیا ہے


