Pinned Tweet
مرشد تن کے رکھو۔۔۔
لیڈر آنکھوں میں آنکھیں ڈال بات کرتا ہے۔۔۔ 💖💖💖
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#حقیقی_آزادی_مارچ
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
ایران اسرائیل سے وہ وہ بدلے بھی کے رہا ہے جو اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم ڈھائے ایران قابلِ تحسین ہے۔
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای صاحبزادی
اپنے والد رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بارے بیان کرتے ہوئے
میرے والد کے دونوں بازو حضرت عباس علمبردار کے طرح تن سے جداتھے اور ان کا پہلوشبیہ زہرہ ع کی طرح شدید زخمی تھا۔ چہرہ مکمل ٹھیک اور پرسکون تھا😢
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
🚨یہ تحریر آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہو گی 👇
"آیت اللہ خامنہ ای کا اپنے بیٹے آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا آٹو گراف"
"میں یہ قیمتی کتاب اپنے پیارے مجتبیٰ حسینی کی روشنی میں پیش کرتا ہوں"
"خدا اس کے ذریعے اسلام اور مسلمانوں کو نفع دے اور اس کی رہنمائی کرے اور اسے قول و فعل میں گمراہی اور پھسلن سے دور رکھے" – at Punjab, Pakistan
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
🚨 حسن خمینی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے رہنما کو پیغام👇
" انہوں نے نئے رہنما کے والد کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ جدوجہد اور قربانی کی ایک مثال تھے۔ ان کے جانے سے ہمارے دل اب بھی غمگین ہیں۔"
" انہوں نے سید مجتبیٰ خمینی کو اسلامی جمہوریہ کا رہنما منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اعتماد کا اظہار کیا کہ اللہ تعالیٰ ایرانی عوام کو وعدہ کیا گیا فتح عطا فرمائے گا۔"
"انہوں نے کہا کہ اصل محمدی اسلام کا روشن راستہ، جو حضرت امام روح اللہ خمینی اور پھر آیت اللہ علی خامنائی کی قیادت میں جاری رہا، اب نئی قیادت کے تحت حکام کے تعاون سے جاری رہے گا۔"
"حسن خمینی نے زور دیا کہ آج کا سب سے اہم مسئلہ ایران اور اسلامی جمہوریہ کی حفاظت ہے، خاص طور پر اسرائیلی رجیم اور امریکہ کی جارحیت کے سامنے۔ "
"انہوں نے ایرانی عوام سے اپیل کی کہ وہ اس نازک مرحلے میں اپنی ساری کوششیں اس اہم فریضے پر صرف کریں اور پچھلے مراحل کی طرح اسلامی نظام کی حمایت جاری رکھیں۔" – at Punjab, Pakistan
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
جب 14 سال کی
جلاوطنی
کے بعد یکم فروری 1979 کو
جناب امام خمینی ایران واپس آئے
تو رضا شاہ پہلوی اپنی فوج کو
تنہا چھوڑ کر مصر فرار
ہوچکا تھا۔
پیچھے جرنیلوں نے فیصلہ کیا کہ جہاز
کو گرا دیتے ہیں ورنہ مارے
جائیں گے۔
ائر فورس چیف نے کہا ہم
رضا شاہ پہلوی سے اجازت کے
بغیر یہ کام نہيں کرسکتے۔
رضا شاہ سے مصر میں رابطہ کیا۔
اس نے کوئی جواب نہ دیا۔
یعنی کہا اگر آپ نے
رسک لینا ہے تو لیں میرا
ذمہ دوش پوش۔
جرنیلوں نے تہران کا جائزہ لیا۔
تیس لاکھ لوگ شہر کی
سڑکوں پر آسمان کی طرف دیکھ
رہے تھے۔
انہیں سمجھ آگئی کہ اگر جہاز گرایا
تو عوام ان کے
جوجے کباب بنا کر سفید چاول کے
ساتھ کھا جائیں گے۔
اس وقت کے بہت سارے
بین الاقوامی صحافی امام خُمینی کے
ساتھ جہاز میں سوار تھے۔
بی بی سی کے جان سمپسن نے
لکھا کہ ہمیں پورا یقین تھا کہ
جہاز کریش کروا دیا جائے گا۔
اس لئے جیسے جیسے تہران
نزدیک آرہا تھا ہم خوف سے
کانپ رہے تھے۔
پیسنے میں شرابور تھے۔
اس خوف و دہشت کے ماحول
میں ہم نے دیکھا
امام خُمینی آرام سے کمبل اوڑھ کر
سو رہے ہیں ۔
انہیں پورا یقین تھا کہ نہ جہاز کریش
ہوگا نہ انقلاب کے راستے میں
اب کوئی اور رکاوٹ حائل
ہوسکتی ہے۔
اللہ اور عوام ان کے ساتھ ہیں۔
(جہاز میں یا جیل میں لیڈر کی
حفاظت باشعور عوام ہی
کرتے ہیں۔
ردعمل کا خوف انہيں زندہ
رکھتا ہے۔)
تہران آیا تو امام خُمینی کو بیدار
کیا گیا۔
انہوں نے نیچے سڑکوں کی طرف
دیکھ کر ہلکا سا تبسم فرمایا
اور کہا "انقلاب پیروز شد" یعنی
ہماری جدوجہد کامیاب ہوگئی ۔
زندہ قومیں اپنا حق لے کر
رہتی ہیں ✍️♦️
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
اللہ تعالیٰ نے عادل ائمہ (منصف مزاج حکمرانوں) پر یہ واجب قرار دیا ہے کہ وہ خود کو غریب اور کمزور طبقے کے مطابق رکھیں، تاکہ ایک غریب انسان اپنی غریبی اور ناداری کی وجہ سے سرکشی (اور احساسِ کمتری) کا شکار نہ ہو جائے۔"
امام علی ع
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
یہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای ہے
قتل کیے گئے والدین کا بیٹا
قتل کی گئی بیوی کا شوہر
قتل کیے گئے بیٹے کا باپ
قتل کی گئی بھتیجی کا چچا
قتل کیے گئے بہن بھائیوں کا بھائی
اور محاصرے میں گھری ہوئی ایک قوم کا رہنما۔۔۔!!
گزشتہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے باوجود، اور مسلسل نئے قاتلانہ حملوں کے خطرے کے سائے میں ایران کی مجلس خبرگان نے انہیں ایران کی قیادت کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
یہ وہ شخص ہے جو ذاتی المیوں، قربانیوں اور مسلسل خطرات کے باوجود اب ایک محصور قوم کی قیادت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہا ہے۔
آپ موروثیت کہہ لیں، ہم اسے حسینیت کہتے ہیں۔
~ رضی طاہر
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔
🚨 انقلاب چوک تہران
ہزاروں افراد جمع ہو گئے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنائی کی بیت کر لی
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
The result of the occupied area by the explosions of Iranian missiles🇮🇷🔥💪
....see more
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
ATTACK ⚠️
🇮🇷✨إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ✨🇮🇷
You won't be able to sleep today.
We Are Back : Tel Aviv🇮🇱
#الرياض_الان
#TelAviv #صوت_الانفجار #IranWar #Israel
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
وہ مناظر جو میڈیا نہیں دکھا رہا
امام خامنہ ای کے ہزاروں سوگواران اللہ کی کبریائی بلند کر رہے ہیں
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
یہ ایران نہیں بلکہ سکردو میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد لوگ احتجاج کر رہے ہیں
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
دشمن کو لگتا ہے کہ وہ سید علی خمنائی کو شہید کر کے تو ایران کو ختم کر لیں گے ایسا ہرگز نہیں ہم دشمن کو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے وہ حال کریں گے کہ تم پچھتاؤ گے ہمارا مشن جاری رہے گا
ایران کے ترجمان
محمد عتیق چوہدری 🇵🇰🇧🇫 retweeted
🚨بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایران نے اسرائیل پر ایک بڑا حملہ کردیا ہے، Iran نے اب جو میزائل اسرائیل کی جانب فائر کیے ہیں یہ Israel کا انچ انچ ہلا دیں گے


































