Apsara shezadi💞 (@classybachi) header
Apsara shezadi💞 (@classybachi) profile picture

Dream big 💢stay grounded🕳️Evolving every day💥 limits 📈 Voice with purpose 📣 Heart with passion💚Influencer • Activist • Entrepreneur🫡Serving Humanity💯

Joined December 2025
Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)
امید دلانے والی آیت ! Heart touching 💓 Assalamoalaikum Good morning
12
10
2
53
14,821
ایک عزت دار شخص کے لیے یہ پل قیامت سے کم نہیں ہے 😭😭 یہ دیکھ کر اور ان کا بیان سن کر دل۔بہت رنجیدہ ہے اللہ پاک اہل غزہ پر رحم و کرم فرمائے
1
1
68
New day new chance new opportunities have good morning 🌄
40
“If you need ears to hear your beloved, then set your heart on fire.” ☺️❤️‍🔥
4
2
18
338
اپنا معیار وہاں تک رکھیں جہاں تک آپ کا دل اور ضمیر مطمئن ہو، کیونکہ لوگوں کی پسند اور سوچ تو روز بدل جاتی ہے۔ ❤️✨ like weather
2
1
5
96
“People with hearts as gentle as birds will enter Paradise.” Sahih Muslim 2840 ❤️🕊️ Jummamubarik
1
1
5
152
Guys how to get promotion compaign and PR collabe with brands ?
2
1
3
104
Guys آج کل وفاداری اتنی نایاب کیوں ہو گئی ہے؟ خلوص تو ایسے ہے جیسے سونا، جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگا ہی ہوتا جا رہا ہے۔ what is the real reason ?
1
2
78
Yar koi bta skta ha k paid promotion kese hasil ki ja skti ha Kisi ko idea ha
1
73
بھلا اللہ کے سوا بھی کوئی ہوتا ہے کسی کا؟ 💔🥀 Is there really anyone for anyone, other than Allah? 💔🥀
2
92
ہــــر راســــتہ مــــنزل تــــک نــــہیں جــــاتا 🥀🖤🥷
2
68
آج پتا چلا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ میرے علاقے میں منائی جا رہی ہے، تو میں بھی دیکھنے چلی گئی، مگر رش اتنا تھا کہ کیک نظر ہی نہیں آیا۔ 😂 کیک کٹنے سے پہلے ہی واپس آ گئی، کیونکہ کیک دیکھ ہی نہیں سکی تھی۔ 😂 خیر، پھر بھی سالگرہ مبارک ہو، وزیراعلیٰ مریم نواز🎂🌸
1
3
88
ہمیں پرندوں سا نازک دل دے کر، درندوں کی بستی میں اتارا گیا۔ 💔
1
3
75
میـری بنتی ہی نہیں تخت نشیـــنوں سے میں خود ملـکہ ہوں اپنی سلطـــؔــــنت کی .......🥀
2
1
13
200
اگر راستے میں رکاوٹیں ہیں تو سمجھ لو تمہاری منزل عام نہیں۔ 👑🕳️
4
105
آپ جیسے پارسا بھی بھٹک گئے، کچھ تو کشش ہے ہم گناہ گاروں میں ❤️✨
1
2
124
لوٹ رہی ہوں ایک نئے انداز میں 🖤✨ اب نہ میں کسی کی، نہ کوئی میرا۔
1
1
93
انسان گھر سے نکلتے وقت کتنے ہی ارادے اور خواب لے کر نکلتا ہے، مگر زندگی کا کوئی بھروسا نہیں۔ کسی کو کیا معلوم کہ اس کا یہ سفر اسے منزل تک پہنچائے گا یا نہیں۔ ملتان کے قریب رحمان بابا ٹرین حادثے کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے
1
2
102
آپ کی توقع سے زیادہ خوددار ہوں، آپ منہ پھیریں، میں فاتحہ نہ پڑھوں تو کہنا! 🖤
2
6
137
وفادار عورت کے ہاتھ سے نکلا ہوا مرد ہمیشہ در در کی ٹھوکریں ہی کھاتا ہے۔
2
1
3
148