Pinned Tweet
اگر ہماری post آپ کے دل کو لگتی ہیں اور آپ کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ کرتی ہے تو مزید ایسی باتوں کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو ضرور کریں شاید ہماری کوئی بات آپ کی زندگی میں ایک خوبصورت تبدیلی کا سبب بن جائے❤️🥰
زندگی کو مسلسل خوف میں گزارنے سے بڑی کوئی غلامی نہیں ناکامی کا خوف، تبدیلی کا خوف، مسترد کیے جانے کا خوف، غلطیاں کرنے کا خوف اور خطرہ مول لینے کا خوف۔
ہم ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں تصویر کو شیئر کرنے سے پہلے تبدیل کیا جاسکتا ہے اور پیغام بھیجنے کے بعد حذف کیا جاسکتا ہے اور سب کے سامنے رائے بدلی جا سکتی ہےلیکن ایک چیز ایسی ہے جسے آسانی سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا وہ ہمارے اعمال کا وہ اثر ہے جو دوسروں کی یادوں میں چھوڑ جاتا ہے۔
انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں پہلا دنیا کو دکھاتا ہے دوسرا اپنے قریبی دوست و اقارب کو دکھاتا ہے تیسرا کسی کو نہیں دکھاتا جو اسکا اصلی چہرہ ہوتا ہے۔
(جاپانی کہاوت)
جب عہدہ انسان سے بڑا ہو تو وہ مغرور ظالم اور احمق بن جاتا ہے لیکن جب انسان عہدے سے بڑا ہو تو وہ عاجز عادل اور کارآمد ہوتا ہے۔
منظر دیکھنے کی صلاحیت سب انسانوں میں قدرتی ہوتی ھے مگر پس منظر دیکھنے کی بصیرت ہر کسی کا مقدر نہیں ہوا کرتی۔
جب دل جائز چیزوں کی محبت میں ڈوب جائے تو تاریک ہو جاتا ہے تو پھر حرام چیزوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہو گا۔
(ابن الجوزیؒ : 127/1)
ہمیں اپنے دلوں کا خیال رکھنا چاہیے یہ بہت جلد گرد و غبار سے ڈھک جاتے ہیں دل کا راستہ آنکھیں ہیں جب انہیں محفوظ رکھو گے تو تمہارا دل روشن ہوگا۔
کوشش کرو کہ کچھ عرصہ تنہا رہو تم پائو گے کہ انسانوں کا کوئی حقیقی فائدہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ تمھیں نفسیاتی مسائل کی سطحی باتوں میں تھکا دیتے ہیں۔
چہرے کی خوبصورتی انسان کو دیکھنے کے قابل بناتی ہے مگر روح کی خوبصورتی اسے قابل احترام بناتی ہے اس لیے اپنے دل کو حسد نفرت اور تکبر سے پاک رکھیں کیونکہ اصل حسن وہ ہے جو آپ کے کردار سے جھلکے۔
حسن صرف چہرے کی دلکشی کا نام نہیں بلکہ دل کی پاکیزگی اور کردار کی خوبصورتی کا نام بھی ہے کیونکہ خوبصورت چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں مگر اچھے اخلاق انسان کو ہمیشہ دوسروں کے دلوں میں زندہ رکھتے ہیں۔
خوبصورت چہرے آنکھوں کو متاثر کرتے ہیں مگر خوبصورت روح دلوں میں جگہ بناتی ہے انسان کی اصل خوبصورتی اس کے رنگ و روپ یا ظاہری خدوخال میں نہیں بلکہ اس کے اخلاق کردار اور دوسروں کے ساتھ برتاؤ میں چھپی ہوتی ہے دنیا میں ایسے بے شمار چہرے ہیں جو دیکھنے میں حسین ہوتے ہیں مگر ان کے رویے
ایسی میز پر بیٹھیں جہاں کائنات، خدا، ترقی، پیسہ، خواب اور اہداف کے بارے میں بات ہو نہ کہ لوگوں کے بارے میں۔
آپ حقیقت کو نظر انداز کر سکتے ہیں لیکن حقیقت کو نظر انداز کرنے کے نتائج کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔
26
439
حقیقت کی کڑواہٹ کو تسلیم کر لینا جھوٹی تسلیوں کے سائے میں جینے سے کہیں زیادہ باوقار اور پرسکون ہوتا ہے۔
اس کائنات میں انسان اکثر مذہب اور عقیدے کے نام پر طویل بحثوں جدوجہد اور رسہ کشی میں الجھا رہتا ہے جبکہ رب تک پہنچنے کا اصل اور سب سے روشن راستہ اس کی مخلوق کے ساتھ حسنِ سلوک ہے کسی بکھرے ہوئے دل کو سمیٹنا کسی خالی پیٹ کو روٹی دینا اور کسی غمزدہ انسان کے آنسو پونچھنا وہ اعمال ہیں
